| | |

عمران خان کو جمعہ کے روز بڑا ریلیف،25 لوٹے نااہل قرار

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جمعہ کے روز بڑا ریلیف،پنجاب اسمبلی میں 25 صوبائی ممبران نااہل کردیئے گئے۔اس طرح 25 لوٹے ڈی سیٹ کردیئے گئے ہیں۔

عمران خان کے لئے 48 گھنٹے بعد اچھی خبر،رمیز راجہ کے حوالہ سے کرک اگین تجزیہ درست

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔اس طرح متنازعہ الیکشن کے نتیجہ میں 197 ووٹ حاصل کرنے والے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف عددی اکثریت کھوچکے ہیں۔وزرات اعلیٰ کے لئے 186 ممبران کی ضرورت ہوتی ہے۔اب ان کے پاس 172 اراکین رہ گئے ہیں۔

ٹھریک انصاف نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ساتھ میں نیشنل اسمبلی بھی تحلیل کرنے اور گھنانے کھیل کے خاتمہ کا مطالبہ کرتے ہوئے نیا الیکشن کروانے کا کہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *