| | | | |

لاہور قلندرز کی ٹیم ایک،کٹس 2،پی ایس ایل 7 میں حیران کردیا

کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

لاہور قلندرز کی ٹیم ایک،کٹس 2،پی ایس ایل 7 میں حیران کردیا۔پی ایس ایل 7 کے لئے لاہور قلندرز کی آفیشل کٹ آگئی ہے،ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر 2 کٹس کی لانچنگ کی گئی ہے،یہ ایک الگ اور منفرد بات ہے۔

بھارت جنوبی افریقا کے ہاتھوں برباد،ون ڈے سیریز بھی ہارگیا

کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ میرے لئے اعزاز ہے کہ میں اسے لانچ کررہا ہوں۔میری ٹیم اچھا کھیلنے کے لئے تیار ہے،ساتھ میں لاہور قلندرز کو دیکھنے کے لئے انتظار کریں اور پھر اسے دیکھیں۔

ایک رنگ وہی سبز سا ہے،ایک رنگ پرانے والا ہے۔کراچی کے پہلے مرحلے کے لئے ایک رنگ کی کٹ استعمال ہوگی،لاہور میں اپنے گھر کھیلتے ہوئے دوسرے رنگ کی کٹ لانچ کی جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *