| | | |

لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کی مسقط میں صحابی کے روضہ مبارک پر حاضری

مسقط،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔لیجنڈری کرکٹر نے اس کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ویڈٖیو میں دیکھا جاسکت ہے کہ محمد یوسف نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کھڑے ہیں۔فاتحہ پڑھنے کے بعد انہوں نے مزار کا جائزہ لیا،ساتھ میں انہوں نے لکھا ہے کہ

محمد یوسف،شعیب اختر اور کامران اکمل کی بس میں نوری نتھ اتر آئی ،نوک جھونک،قہقہے

اومان میں ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔دین کی خدمت کی غرض سےبہت سے صحابہ مختلف ممالک میں گئے اور وہیں  دفن ہوگئے،تب جا کر ہم تک یہ دین پہنچا،اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ اورقدرکرنےوالابنادے۔

محمد یوسف ان دنوں لیجنڈری لیگ کے سلسلہ میں اومان گئے ہوئے ہیں،ایشیا لائنز کی ایک قسم کی قیادت کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *