| | | | | |

ملتان میچ،وسیم اکرم نے بندر کسے کہا

ملتان،کراچی:کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حسن علی پر تنقید کرنے والوں کو بندر کہہ دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے۔

وسیم اکرم نے لکھا ہے کہ

مبارک ہو،پاکستانی ٹیم۔

ٹیم  زبردست کھیلی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ جیتنے پر مبارک۔ اور بابر کو بھی مبارک۔
پلیز حسن علی کا پیچھا چھوڑ دو ۔وہ دوسرا اوور نہیں کررہا ہوتا ۔

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کی نصف صدی تاریخ کے منفرد بیٹر،3 نئے ریکارڈز

اور ٹرینڈ کررہا ہوتا  ہے کہ کیوں کھلایا۔وہ میچ ونر ہے۔ میں سابق کپتان اس کے ساتھ ہوں۔ ٹوئٹر پر تو یہ حال ہوگیا ہے کہ
(ہوئے باندر تے چھال نہ مارے)۔

وسیم اکرم نے سوشل میڈیا تنقید کا یہ جوب یوں دیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *