| | | | |

ملتان،ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اہم رکن ہسپتال،پولیس نے لاک ڈائون کردیا

ملتان،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

ملتان،ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اہم رکن ہسپتال،پولیس نے لاک ڈائون کردیا

سخت گرمی کے اثرات،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اینالسٹ سیتا رام ہسپتال پہنچ گئے ہیں،نتیجہ میں ملتان کا نجی ہسپتال پولیس کے گھیرے میں آگیا ہے،آمد و رفت معطل ہے۔دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ملتان میں ویسٹ انڈین ٹیم آج آرام کررہی ہے۔کل اتوار کو آخری ون ڈے میچ ہوگا۔

سخت سکیورٹی کا اعلامیہ، بابر اعظم بھی قانون توڑگئے،راجہ کی تسلی،ملبہ کس پر

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے آفیشل آکائونٹ سے تصدیق کی گئی ہے کہ ٹیم کے سینئر اینالسٹ سیتا رام رات بھر معدے کی تکلیف کا شکار رہے۔گرمی  اور ڈی ہائڈریشن کے باعث آج صبح انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔ٹیم کے ڈاکٹر بھی ہسپتال موجود ہیں۔

ملتان کی شدید گرمی میں ہونے والے یہ میچز بھاتری پڑنے لگے ہیں۔اس سے قبل امپائر علیم ڈار بھی پہلے میچ کے دوران اس تکلیف کا شکار ہوکر فیلڈ سے باہر چلے گئے تھے۔اطلاعات کے مطابق دونوں ٹیموں کے پلیئرز بھی  خاصے تھکے سے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *