| | |

ویمنز کرکٹ ٹیم کا میچ جاری،خواتین کے ٹرائلز میں سیکڑوں شریک

کراچی،کرک اگین رپورٹ

ویمنز کرکٹ ٹیم کا میچ جاری،خواتین کے ٹرائلز میں سیکڑوں شریک۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ کھیل رہی ہیں،آج ہونے والے میچ کے حوالہ سے پی سی بی نے تصاویر جاری کردی ہیں۔یہ ایکشن اس سیریز کی تیاری کا حصہ ہے جو سری لنکا کے خلاف ہوگی،اس کے بعد کا انٹرنیشنل شیڈول ہے۔

ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع

ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کرکٹ بولی میں ملنے والے 77 فیصد اضافہ پر بہت خوش ہیں،انہوں نے بتایا ہے کہ ملک کے 2 سنٹرز میں نئی کرسیاں لگائی جارہی ہیں۔

پاکستان ویمنز کرکٹ کی ترقی کے لئے پی سی بی کی جانب سے ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔بلوچستان ویمنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پلیئرز کے ٹرائلز جاری ہیں،218 لڑکیوں اور خواتین نے اس کیمپ میں شرکت کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *