| | | | |

ٹی 20 لیگ سے تماشائی آئوٹ،آئی پی ایل کا بڑا اعلان

 

نئی دہلی،کرک اگین

آئی پی ایل کے بارے میں اہم اعلان۔بھارتی بورڈ نے ایونٹ اپنے ملک کروانے کا اعلان کردیا۔ساتھ ہی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ جاری کیا ہے کہ تماشائی اس میں نہیں ہونگے۔
اس طرح بھارتی کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ قبل ہی اپنی لیگ کے بارے میں بڑا فیصلہ ابھی سے کردیا۔
پاکستان میں پی ایس ایل ہونے والا ہے۔25 فیصد تماشائیوں کی حاضری کا کہا گیا ہے۔خطرہ موجود ہے کہ یہاں بھی تماشائی فری ایونٹ کی جانب جانا پڑے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *