| | | |

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے میچزکا شیڈول،ایک ہفتہ کا بڑا وقفہ کیوں

کرک اگین اسپیشل ڈیسک

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے میچزکا شیڈول،ایک ہفتہ کا بڑا وقفہ کیوں۔6 فروری کے میچ کے بعد اس کا اگلا میچ 13 فروری کو ہوگا، یہ ایک غیر معمولی وقفہ ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 کے میچز کا شیڈول تو کب کا آچکا ہے،کرک اگین نے اسے مکمل طور پر نئے سرے سے تیار کیا ہے،اب اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے کراچی کنگز کے میچز کو الگ سے ذکر کیا جارہا ہے۔

پی ایس ایل 7 کا مکمل شیڈول،وقت،دن اور ٹائمنگ ساتھ

جنوری 27، جمعرات – کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز – 7بجے، کراچی

جنوری 29 ہفتہ – کراچی کنگزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – شام7بجے، کراچی

جنوری30، اتوار – کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز ، شام 7 بجے، کراچی

چار فروری، جمعہ – کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی ، شام 7بجے، کراچی

چھ فروری، اتوار – کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ، شام 7 بجے، کرا چی

تیرہ فروری، اتوار – پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز – دوپہر 2 بجے، لاہور

چودہ فروری پیر، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز – شام 7 بجے، لاہور

سولہ فروری، بدھ – ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز

اٹھارہ فروری، جمعہ – لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز – شام 8 بجے لاہور

بیس فروری، اتوار – کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز ،2 بجے، لاہور

کراچی کنگز 2020 کی چیمپئن تھی،ایک بار ہی ٹرافی جیت سکے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *