| | | | | |

پی ایس ایل 7 کا مکمل شیڈول،وقت،دن اور ٹائمنگ ساتھ

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ

پی ایس ایل 7،پاکستان سپر لیگ 7 یا پاکستان سپر لیگ 2022 کا مکمل شیڈول کرک اگین قارئین کے لئیے پیش خدمت ہے،یہاں مکمل طور پر شیڈول دیا جارہا ہے۔میچز کی تاریخ،ٹائمنگ،وقت بھی ساتھ ہے۔کرکٹ فینز اسے نوٹ کرسکتے ہیں،اس کے مطابق اپنی مصروفیات ترتیب دے سکیں گے۔

پی ایس ایل 7 کے آغاز میں اب بہت کم وقت رہ گیا ہے۔یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ یہاں پی ایس ایل 7 کو سامنے رکھتے ہوئے اس کے حوالہ سے متعدد اہم ریکارڈز پیش کئے جاچکے ہیں،چند ایک جو باقی ہیں،وہ بھی آنے کوہیں۔

پی ایس ایل ریکارڈز،پشاور زلمی کامنفرد اعزاز،زیادہ میچز وکامیابیاں،پھر بھی اسلام آبادآگے

جنوری 27، جمعرات – کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز – 7بجے، کراچی
جنوری 28، جمعہ – کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی – 7بجے، کراچی
جنوری 29، ہفتہ – ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز، 2بجے، کراچی
جنوری 29 ہفتہ – کراچی کنگزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – شام7بجے، کراچی
جنوری30، اتوار – پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ،دوپہر 2 بجے، کراچی
جنوری30، اتوار – کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز ، شام 7 بجے، کراچی
جنوری31، پیر – کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز، شام 7بجے، کراچی
یکم فروری، منگل – اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز، 7بجے، کراچی
دوفروری، بدھ – پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز ، شام 7 بجے ،کراچی
تین فروری جمعرات، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، شام 7بجے، کراچی
چار فروری، جمعہ – کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی ، شام 7بجے، کراچی
پانچ فروری ہفتہ۔اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز، دوپہر 2 بجے ،کراچی
پانچ فروری ہفتہ – پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطان – شام 7بجے، کراچی
چھ فروری، اتوار – کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ، شام 7 بجے، کرا چی
سات فروری، پیر ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبمقابلہ لاہور قلندرز، شام 7بجے، کراچی
دس فروری، جمعرات،ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی ،شام 7بجے ،لاہور
گیارہ فروری، جمعہ ،لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز، شام 7 بجے، لاہور
بارہ فروری، ہفتہ – اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – شام 7بجے، لاہور
تیرہ فروری، اتوار – پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز – دوپہر 2 بجے، لاہور
تیرہ فروری، اتوار – لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – شام 7بجے، لاہور
چودہ فروری پیر، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز – شام 7 بجے، لاہور

پی ایس ایل 7،وہاب ریاض منفرد اور گولڈن اعزاز کے قریب،کوئی مقابل نہیں،بائولنگ ریکارڈز

پندرہ فروری، منگل – پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، شام 7بجے لاہو
سولہ فروری، بدھ – ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز
سترہ فروری جمعرات – اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی – شام 7بجے ،لاہور
اٹھارہ فروری، جمعہ – ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – شام 3 بجے، لاہور
اٹھارہ فروری، جمعہ – لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز – شام 8 بجے لاہور
انیس فروری، ہفتہ – لاہور قلندرزبمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ- شام7بجے، لاہور
بیس فروری، اتوار – کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز ،2 بجے، لاہور
بیس فروری، اتوار – ملتان سلطان بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ – شام 7 بجے ،لاہور
اکیسفروری، پیر – لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی – شام 7 بجے لاہور
پلے آف میچز
تیئس فروری، بدھ – کوالیفائر – شام 7:00 بجے لاہور،ٹاپ 2 ٹیمیں کھیلیں گی۔
چوبیس فروری، جمعرات – ایلیمینیٹر 1 ، شام 7:00 بجے لاہور،تیسری اور چوتھی پوزیشن کی ٹیمیں کھیلیں گی۔
پچیس فروری، جمعہ – ایلیمینیٹر 2 کوالیفائرہارنے والی بمقابلہ فاتح ایلیمنٹر 1 – شام 7:00 بجے لاہور
ستائیس فروری 27، اتوار – فائنل، شام 7:00 بجے ،لاہور

پی ایس ایل 7بیٹنگ ریکارڈز، کامران اکمل کے پاس بابر اعظم کو زیر کرنے کا آخری موقع

پاکستان سپر لیگ کے لئے ٹیمیں بائیو سیکور ببل میں داخل ہوگئی ہیں۔غیر ملکی کھلاڑی و کوچز آنا شروع ہوگئے ہیں۔کراچی میں اس وقت مکمل تیاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *