| | | |

کائونٹی کے آخری مرحلہ میں امام الحق کا معاہدہ

 

لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ

امام الحق کا بھی انگلش کائونٹی معاہدہ،لیفٹ ہیںنڈ بیٹر کو کائونٹی کھیلنے کا کنٹریکٹ سیزن کے آخر میں ملا ہے۔وہ اس سال کے آخری 4 کائونٹی فرسث کلاس میچز کے لئے سائن کئے گئے ہیں۔

امام الحق سمرسیٹ کے لئے کھیلیں گے ۔کائونٹی نے انہیں میٹ رینشو کی جگہ لیا ہے۔وہ اپنے ملک آسٹریلیا کے ہوم سیزن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں ۔
امام الحق نے 14 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کررکھی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف حال ہی میں انہوں نے 157 کی اننگ کھیلی۔

فہیم اشرف کا سخت رد عمل،انداز نرالا

امام نے 57 فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں۔26 سالہ اوپنر نے اگست کے آخر میں دستیابی کی تصدیق کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *