بابر اعظم نے رضوان کی خواہش کا جواب دے دیا،امام الحق کےمتعلق بھی وضاحت
| | | | | |

بابر اعظم نے رضوان کی خواہش کا جواب دے دیا،امام الحق کےمتعلق بھی وضاحت

    کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے رضوان کی خواہش کا جواب دے دیا،امام الحق کےمتعلق بھی وضاحت۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کےخلاف 5 ویں ون ڈے میچ میں شکست کے بعد کہا ہے کہ ہمارے خیال میں پلان یہ تھا کہ ہم وننگ نوٹ پر ختم کریں۔بیٹنگ میں ہم جلد وکٹ…

پارٹنرشپ کے دوران فخر بولتا نہیں،بابر چپ ہوتا نہیں،امام الحق کے دلچسپ انکشافات
| | | | | |

پارٹنرشپ کے دوران فخر بولتا نہیں،بابر چپ ہوتا نہیں،امام الحق کے دلچسپ انکشافات

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے تیسرے ایک روزہ میچ کی جیت کے بعد پریس  کانفرنس میں امام الحق نے فخرزمان اور بابر اعظم کے حوالہ سے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ان سے سوال ہوا کہ فخرکے ساتھ پارٹنر شپ کرنے کا موقع ملتا ہے اور بابر اعظم کے ساتھ بجی۔آج بابر کے ساتھ…

کائونٹی کے آخری مرحلہ میں امام الحق کا معاہدہ
| | | |

کائونٹی کے آخری مرحلہ میں امام الحق کا معاہدہ

  لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا بھی انگلش کائونٹی معاہدہ،لیفٹ ہیںنڈ بیٹر کو کائونٹی کھیلنے کا کنٹریکٹ سیزن کے آخر میں ملا ہے۔وہ اس سال کے آخری 4 کائونٹی فرسث کلاس میچز کے لئے سائن کئے گئے ہیں۔ امام الحق سمرسیٹ کے لئے کھیلیں گے ۔کائونٹی نے انہیں میٹ رینشو کی جگہ لیا ہے۔وہ…

ملتان،امام الحق نے انضمام الحق کی یادیں تازہ کردیں،اہم سنگ میل منتظر
| | | | | |

ملتان،امام الحق نے انضمام الحق کی یادیں تازہ کردیں،اہم سنگ میل منتظر

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،امام الحق نے انضمام الحق کی یادیں تازہ کردیں،اہم سنگ میل منتظر۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز کل 8 جون سے ہورہا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے سلسلہ کی یہ سیریز نہایت ہی اہم ہے۔اسکا اندازا اس امرسے لگایا جاسکتا ہے…

قومی کھلاڑیوں کی ایک گھر میں دھمک،دوسرا ٹیسٹ 23 مئی سے شروع
| | | | | |

قومی کھلاڑیوں کی ایک گھر میں دھمک،دوسرا ٹیسٹ 23 مئی سے شروع

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور میں آج ایک ساتھی کھلاڑی کے گھر جادھمکے،یہ دعوت تھی ،اس میں جا دھمکے کا لفظ مزاح میں ہے۔قومی کھلاڑیوں کی کرکٹرامام الحق کے گھر آمد ہوئی ہے،امام الحق نے تمام ساتھی کھلاڑیوں کو اپنے گھر کھانے پر بلایاتھا،امام کے گھر جانے والوں میں…

انضمام کی بیٹی کا نکاح،امام کی سنچری،پشاور دھماکے کی آسٹریلین میڈیا میں مخصوص کوریج
| | | | |

انضمام کی بیٹی کا نکاح،امام کی سنچری،پشاور دھماکے کی آسٹریلین میڈیا میں مخصوص کوریج

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image امام الحق نے سنچری بناکر اپنی سلیکشن اور شان مسعود کوکھلائے جانے کی بحث خم کردی ہے۔پنڈی ٹیسٹ میں پہلےروز ہی پاکستانی بیٹرز نے آسٹریلین بائولرز کو تھکادیا ہے۔پاکستان کی اننگ 200 کے قریب ہوگئی ہے۔صرف ایک نقصان ہوا ہے۔امام سنچری کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔کینگروز پیسرز کو مدد…

امام الحق کی رات گئے ذو معنی ٹویٹ،محمد عامرکا دلچسپ جواب،سلیکشن کنفرم
| | | | |

امام الحق کی رات گئے ذو معنی ٹویٹ،محمد عامرکا دلچسپ جواب،سلیکشن کنفرم

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے رکن امام الحق نے رات گئے ایک ذومعنی ٹویٹ کرکے ایک قسم کی اپنے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔اس پر پاکستان کے سابق پیسر محمد عامر نے بھی ایسا ٹویٹ کیا ہے جس سے واقعی پاکستان کا اوپننگ پیئر کنفرم ہوگیا ہے۔ اس سے قبل…

نیشنل ٹی 20 کپ قومی کرکٹرز پر بوجھ بننے لگا،ایک اور اسٹار زخمی،سٹریچر سے باہر لایا گیا
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ قومی کرکٹرز پر بوجھ بننے لگا،ایک اور اسٹار زخمی،سٹریچر سے باہر لایا گیا

image Source:Twitter کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹرز کے لئے قومی ٹی 20 کپ بڑا امتحان بننے لگا ہے۔ایک ایک کرکے بڑے کھلاڑی زخمی ہونے لگے ہیں۔محمد حفیظ اسی ایونٹ کے آغاز میں بیمار ہوکر باہر ہوئے۔ایک رات قبل فخرزمان انگوٹھے کی چوٹ سے 5 دن کے لئے باہر ہوگئے ہیں اور اب ایک اور کھلاڑی…