Author: admin

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ٹیسٹ کرکٹ کے سنگل سیشن میں 12 وکٹیں،ریکارڈ اب بھی نہ ٹوٹ سکا،وہ کیسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کے ایک سیشن میں زیادہ وکٹیں کتنی گریں۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روزپہلے سیشن میں گرنے والی 12 وکٹوں کے بعد یہ سوال سامنے آیا ہے۔اگرچہ اس سیشن میں 30 منٹ زیادہ تھے لیکن بہرحال یہ ٹیسٹ کا سنگل سیشن ہی کہلائے گا۔پہلے پاکستان کی 7 وکٹیں اسکور میں 38 رنزکا اضافہ کرکے پویلین لوٹیں اور پھر ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگ میں 5 کھلاڑی 54…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ سے بھی نام مٹانے کی کوششیں،عمران خان انکلوژر بند،فینز حیران،حکام کا بھونڈا موقفاب پاکستان کرکٹ سے بھی عمران خان کا نام مٹانے کی کوششیں تیز۔ملتان اسٹیڈیم میں  عمران خان انکلوژرز کو بند کردیا گیا۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز وی آئی پی انکلوئزر عمران خان کو بند کردیا گیا، سٹیڈیم میں داخلے کے بعد شائقین کرکٹ جبانکلوئزر پہنچے تو وہاں پر موجود پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارروں کے اہکاروں کی کثیر تعداد وہاں موجود تھی،ٹکٹس فروخت کرنے والی…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین رپورٹ۔پاکستان ریکارڈ بنانے کی بجائے بنوانے میں مشہور،جومل وریکن کی 10 وکٹیں،3 اعزاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کسی بھی انٹرنیشنل کھلاڑی نے کوئی ریکارڈ بنانا ہو پاکستان کا دورہ کر لے اور ایسا اعزاز حاصل کر لے جو اسے کیریئر میں نہیں ملتا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم دوسروں کو یہ اعزاز دلوانے میں اب زیادہ مشہور ہوتی جا رہی ہے، بنسبت اس کے کہ اس کے کھلاڑی کوئی نیا ریکارڈ قائم کریں۔ اب ویسٹ انڈیز کے بائولرجومل واریکن نے ملتان ٹیسٹ میں اپنے کیریئر کی بہترین بولنگ کر…

Read More

پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار،ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنزکا ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز وقت پر شروع ہوا اور90 منٹ سے قبل پاکستان  اپنی دوسری اننگ میں 157 پر آؤٹ ہوگیا۔ ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے 251 کا ٹارگٹ۔تیسرے روز پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، بیٹرز جومیل ویرکین کا سامنا نہ کرسکے۔وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں، آخری 7 وکٹیں مجموعی سکور میں46 کا اضافہ کرسکیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے 3 کھلاڑی…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین  رپورٹ۔ویسٹ انڈین سپنر کا ہسٹری میں پہلی بار پاکستان میں بڑا کارنامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے سپن فرینڈلی پچ پر بھی ایک ریکارڈ یا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ تاریخ پرانی ہے اور کمال یہ ہے کہ پاکستانی اسپنرز ہردور میں کامیاب رہے ہیں لیکن مہمان ٹیم کے اسپنرز کو کبھی بڑا فائدہ نہیں ہوا۔ ملتان کرکٹ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب پاکستان کی چھٹی وکٹ گری تو یہ ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن کی 5 ویں وکٹ…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔قبرستان سے رخصتی مبارک ہو،ویسٹ انڈین پلیئرز نے رضوان کا قرض اتار دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز جہاں وقت پر شروع ہوا،وہاں پاکستانی ٹیم کیلئے اچھا نہ تھا،آتے ہی 4 رنزکے اندر 2 وکٹیں گریں۔ناٹ آئوٹ بیٹر سعود شکیل کل کے اسکور2 پر پویلین لوٹے،اس کے فوری بعد سینئر بیٹر محمد رضوان بھی 2 رنز دے کر اسپنر  جومل واریکن کا شکار بنے۔ اس وکٹ پر ویسٹ انڈین پلیئرز نے رضوان سے کہا کہ قبرستان سے رخصتی مبارک ہو۔یہ اس…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست،کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست،موسم بہتر،وقت پر کھیل،آج ہی تمام ہوسکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کو 3 دن میں ختم کروانے کیلئے موسم بھی مہربان ہوگیا ہے ۔میچ کے تیسرے روز آج اتوار 19 جنوری 2025 کی صبح نہایت روشن اور خوشگوار ہے۔سرمئی رنگ کی کرنیں بکھرنے کو ہیں۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے وسط میں پھیلے سبزے کو گولڈن کلر میں بدل رہی ہیں۔خلاف توقع آج ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم اور اس کے اطراف دھند کا نام ونشان بھی نہیں ہے۔میچ وقت…

Read More

ملتان ۔کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے لیے بنائی گئی پارکنگ میں ناقص انتظامات۔ نامعلوم افراد گاڑیوں کی ہوا نکال کر پنکچر کر گئے۔ پولیس والوں کے موٹرسائیکلوں کے پلگ کاٹ کر لے گئے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ سیریز کے لیے سڈیڈیم کے سامنے واقع کالونی میں پارکنگ بنائی گئی ہے جس کو سیف پارکنگ کا نام دیا گیا ہے، جس کی حفاظت کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے اہلکار تعینات کئے۔ حیرت انگیز طور پر گزشتہ روز پولیس نے غفلت کا مظاہرہ کیا اور ڈیوٹی سے غائب…

Read More

پاکستانی سپنر ساجد خان کا کہنا ہے ساڑھے تین سو کا ٹارگٹ بناکر آج ہی میچ ختم کرنے کی کوشش کریں گے ملتان سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا ہم کھلاڑی ہیں اور جہاں بھی جائیں، اپنی کنٹری کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں۔ کھلانا یا نہ کھلانا سلیکٹرز کا کام ہے اور اس کا فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ میرا فوکس ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ جب بھی موقع ملے، اپنی کنٹری اور ٹیم کے لیے پرفارم کروں جہاں تک بیٹنگ کی بات ہے، میں نے شروعات ایک بیٹ مین کے طور پر کی تھی۔ انڈر…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ ٹیسٹ دوسرے روز ہی فیصلہ کن موڑ پر،کل تیسرےروز فیصلہ ممکن،انحصار صاف موسم پر بھی ہوگا،دوسرے روز ریکارڈ 19 وکٹیں گریں جو پاکستان میں کسی بھی ٹیسٹ سنٹرز میں سے ایک مقام پر ایک روز میں گرنے والی وکٹوں کا نیا ریکارڈ ہے۔پاکستان کی مجنوعی برتری 202 رنزکی ہوگئی ہے اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں،دوسری اننگ میں 3 وکٹ پر 109 رنزبنالئے ۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں ایک یہ ہے کہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میچ کے دوسرے روز بھی کھیل موسم کی خرابی کی وجہ سےآدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔تلاشی،تالے،مایوسی،گندگی،سختی،804 کے نعرے،ملتان ٹیسٹ میچ جھلکیاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افسروں کے دورے، شائقین کی تلاشی سخت، فیملیز کےلئے الگ دروازے کو تالے لگ گئے .بتایا گیا ہے کہ ملتان اسٹیڈیم میں تعینات سیکیورٹی عملے نے افسران کر کارکردگی دکھانے کےلئے چیکنگ کا عمل سخت کردیا .دوران میچ پولیس کے اعلیٰ افسران نے سٹیڈیم کا دورہ کیا، اس موقع پر سٹیڈیم میں شائقین  کرکٹ کے داخلے کی رفتار سست دیکھنے میں آئی۔ گیٹ پر تعنیات سیکیورٹی عملے نے افسران سے شاباشی پانے کےلئے عوام کی لائینں لگوادیں، بے فارم پر…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔سنیل گاواسکر نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کو فیورٹ قرار دے ڈالا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرکٹ ایونٹ کے آئندہ ایڈیشن سے قبل، گواسکر نے میزبان ہونے کے فائدے کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کو فیورٹ کے طور پر منتخب کیا۔ فیورٹ کا ٹیگ ہوم ٹیم پاکستان کو دیا جانا چاہئے کیونکہ کسی بھی ٹیم کو اس کی ہوم کنڈیشنز میں ہرانا آسان نہیں ہے۔ بھارت ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں ہار گیا تھا لیکن اس سے پہلے اس نے کلینکل پرفارمنس پیش کی اور مسلسل دس میچ جیتے۔ گواسکر نے  کہا کہ اس…

Read More