Author: admin

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان سعد بیگ قیادت کریں گے، ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقدہ ہوگا آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ 19جنوری سے 11 فروری 2024 تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہوگا۔ انڈر19 ورلڈکپ 2024 کا نیا فارمیٹ،طریقہ کار،مکمل شیڈول جونیئر سلیکشن کمیٹی نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ سے قبل بہترین کارکردگی…

Read More

البری،کرک اگین رپورٹ زمان خان نے میکسویل کے شکار سمیت تباہی مچادی،حارث اور اسامہ ناکام،شکست۔زمان خان حارث رئوف اور سامہ میر سمیت پوری ٹیم پر بھاری پڑگئے۔بگ بیش لیگ کے اسٹار۔البری میں کھیلے گئے میچ میں میلبورن سٹارز کو سڈنی تھنڈر نے 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ سڈنی تھنڈر نے 173 رنزکا ہدف5  وکٹ پر پورا کیا۔10بالیں باقی تھیں۔ایلکس ہیلز نے 40 اور کیمرون بین کرافٹ نے 30 رنزبنائے۔میلبورن سٹارز کے حارث رئوف اور اسامہ میر بائولنگ میں کچھ خاص نہ کرسکے۔دونوں کو کوئی وکٹ نہ ملی۔ حارث رئوف بغیر پیڈز،ہیلمٹ اور گلوزکے بیٹنگ کیلئے پہنچ گئے،ویڈیو وائرل،یہاں دیکھیں اس سے…

Read More

البری،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف بغیر پیڈز،ہیلمٹ اور گلوزکے بیٹنگ کیلئے پہنچ گئے،ویڈیو وائرل،یہاں دیکھیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی حارث رئوف بغیر ہیلمٹ،گلوز اور پیڈز پہنے بھاگتے ہوئے بیٹنگ کیلئے کریز پر پہنچ گئے۔البری میں جاری بگ بیش لیگ میچ میں میلبورن سٹارزسڈنی تھنڈر کا میچ ہفتہ کو اس وقت جاری ہے۔ سٹارز نے پہلے بیٹنگ کی۔اننگ کے اختتامی لمحات میں حارث رئوف بیٹنگ کیلئے جب میدان میں داخل ہوئے تو وہ بناک ہیلمٹ،گلوز اور پیڈز کے تھے۔انہوں نے آئوٹ ہوکر جانے والے ساتھی بیٹر سے گلوز اور ہیلمٹ تو لے لیا لیکن پیڈز نہ…

Read More

نیپیئر،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی،بلیک کیپس کے پر 98 پر کترڈالے،نیوزی لینڈ میں پہلی فتح۔بنگلہ دیش نے چھپرپھاڑ دی۔نیوزی لینڈ میں کیویز کو ایک روزہ میچ میں صرف 98 کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا۔یوں تاریخ میں پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ میں کوئی ون ڈے میچ جیتا ہے۔ نگلہ دیش کے سیمرز نے نیپئر میں تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 98 رنز پر ڈھیر کردیا ہے اور اس کے ساتھ ہی  9 وکٹوں سے  ہراکر اپنے آپ کو  وائٹ واش سے بچالیا۔ یہ بنگلہ دیش کے خلاف نیوزی لینڈ کا…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور وکٹوریہ الیون کا بند دروازوں کے پیچھے میچ ڈرا،دوسری باری میں چند ناکام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور وکٹوریہ الیون کا میچ ڈرا ہوگیا،بند دروازوں کے ہپیچھے بھی پاکستانی بائولنگ لائن ناکام ہوئی ہے اور بیٹرز بھی کوئی اچھا تاثر نہ چھوڑ سکے ہیں۔ہفتہ کو دوسرے اور آخری روز کی پہلی اننگز میں وکٹوریہ الیون  نے 272 رنز 4 وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کردی۔وکٹوریہ کے  ایم ایچ ہیرس 126، ڈی جے براشر 79 ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستانی بائولرز کی حالت یہ ہے کہ  شاہین آفریدی نے 1-37، میر حمزہ نے 1-69، ساجد…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا تیسرا بائولر بھی ان فٹ،میلبرن ہسپتال میں آپریشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کا ایک بائولر تو کھیلے بغیر ہی ہسپتال پہنچ کرآپریشن کروانے پر مجبور ہوگیاہے۔یوں وہ بھی سیریز سے باہر ہوا ہے۔اس سے قبل اسپنر ابرار احمد بھی کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے بغیر وہاں ان فٹ ہوئے۔پیسر خرم شہزاد پہلا ٹیسٹ کھیل کر باہر ہوگئے۔ تازہ ترین واقعہ یہ ہے کہ نعمان علی  اپینڈکس آپریشن کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک اور شدید پیٹ میں درد…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز سے مارکھانے کے بعد انگلینڈ کا سلیوٹ،پولارڈ کی خدمات حاصل کرلیں،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز میں ٹی 20 سیریز ہاری،اس سے قبل ون ڈے سیریز میں شکست ہوئی اور اس سے بھی پہلے کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شکست ہوگئی تھی،ان سب ناکامیوں کے بعد کپتان جوس بٹلر اور کوچ موٹ پر شدید دبائو ہےلیکن دونوں نے ہی ٹی 20 ورلڈکپ 224 کے لئے عزم ظاہر کیا ہے۔ایسے میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ ٹی 2o ورلڈ کپ کے لیے کیرون پولارڈ کو کنسلٹنٹ کوچ مقرر کررہا ہے۔ انگلینڈ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Image Source: News Limited مچل جانسن کے کرکٹ آسٹریلیا پر خطرناک بائونسرز،کیا چیز ٹھکرادی۔آسٹریلیا کے سابق پیس بائولر مچل جانسن 2024 کے آسٹریلین کرکٹ ایوارڈز میں شرکت نہیں کریں گے۔جمعہ کو انسٹاگرام پر ایک سخت پیغام پوسٹ کیا جس میں انہوں نے کرکٹ آسٹریلیا پر بائونسرز مارے۔ویسٹ آسٹریلوی کی پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے پرتھ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے سنسنی خیز طور پر انہیں دو تقریروں  سے نکالے جانے کے بعد اس تلخ کشی کو کسی بھی وقت ٹھیک کرنے کی بہت کم امید ہے۔جانسن نے اب انکشاف…

Read More

عمران عثمانی سال 2023 اور ون ڈے کرکٹ،پاکستان ٹائٹل،بابر اعظم پوزیشن ،کپتانی سے محروم،پھر بھی ایک جگہ ٹاپ کرگئے۔سال 2023 ورلڈکپ ،ایشیا کپ کا سال تھا۔دنیا بھر میں سب ٹیموں نے اس کی تیاری کیلئے بھی ون ڈے میچز معمول سے زیادہ شیڈول کئے۔بھارت ایشیا کپ چیمپئن بنا۔آسٹریلیا ورلڈ چیمپئن بن گیا۔پاکستان دونوں ایونٹ کے فائنل تو دور اس سے بھی کہیں پیچھے رہا۔اس کے باوجود اس کے 2 بیٹرز ٹاپ 10 میں آئے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ گزشتہ سال خاص کر اور اس سے گزرے سال میں بابرا عظم کا ہرجانب ،ہرفارمیٹ میں غلبہ تھا۔رواں برس ان کے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image Source:AFP/Getty Images افغانستان کیلئے بڑا ریلیف،بھارت کا دوسرا مگر اہم ٹی 20 کپتان زخمی۔بھارت کے لیے ایک بڑا دھچکا، سٹار بلے باز سوریہ کمار یادو  ٹخنے پھٹ جانے کی وجہ سے باہر ہو گئے ہیں۔ 33 سالہ کھلاڑی سات ہفتوں کے لیے یا فروری 2024 تک باہر رہیں گے۔  جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے  ٹی 20 میں فیلڈنگ کے دوران بلے باز کے ٹخنے  مڑ جانے کے بعد اسکین کیے گئے تھے۔ ویرات کوہلی فیملی ایمبرجنسی کال پر دورہ جنوبی افریقا چھوڑکر واپس ان کی انجری کا مطلب یہ ہے کہ وہ 11 جنوری…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ لیجنڈری کرکٹر عمران خان سے سیاسی میدان میں بیٹ چھین لیا گیا،پی ٹی آئی انتخابات سے آئوٹ۔تازہ ترین بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان،ملک کی سب سے بڑی اور مشہور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جماعت کو ان کے انتخابی بنیادی نشان بیٹ سے محروم کردیا گیا ہے۔ جمعہ کی شب پونے 9 بجے کے قریب عمران خان کو بیٹ سے محروم کردیا گیا ہے اور یہ اس لئے بھی عجب بات ہے کہ ماضی کے لیجنڈری آل رائونڈر عمران خان بلے اور بال…

Read More

کراچی 22 دسمبر، 2023پی سی بی میڈیا ریلیز پریذیڈنٹ ٹرافی دوسرا راؤنڈ، اویس ظفر، سعید علی اور عزیر ممتاز کی سنچریاں۔پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر نے واپڈا کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ غنی گلاس کے سعید علی نے کے آر ایل کے خلاف ناقابل شکست 105 اور پی ٹی وی کے عزیر ممتاز نے ایس این جی پی ایل کے خلاف 108 رنز کی اننگز کھیلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے واپڈا کے خلاف…

Read More