لاہور ،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کو دورہ نیوزی لینڈ کی ٹی 20 ٹیم سے باہر نکال دیا گیا،اس کنفرمیشن ہوگئی ہے۔ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وہ ان فٹ ہیں ان کی جگہ نواز کے ساتھ 2 اور سپنرز ہونگے بابر اعظم اور رضوان کو ٹی 20 سیریز سے ڈراپ کرنےکی کوشش کیوں ناکام،شاداب خان پر کاٹا یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ شاداب خان نہ ہونگے۔
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے فاسٹ باؤلر نوین الحق پر شارجہ واریئرز کے ساتھ اپنے پلیئر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے جنہوں نے انہیں ٹورنامنٹ کے سیزن 1 کے لیے سائن کیا تھا۔ نوین کو واریئرز کی طرف سے ایک اور سال کی توسیع کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے سیزن 2 کے لیے برقرار رکھنے کے نوٹس پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ نوین نے آئی ایل ٹی (جنوری-فروری 2023) کے سیزن 1 میں شارجہ واریئرز کے لیے کھیلا جس…
کرائسٹ چرچ 18 دسمبر، 2023:ء پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ یہ میچ ٹائی ہوگیا تھا جس کے بعد سپر اوور میں اس نے 3 رنز سے کامیابی حاصل کی جس کا سہرا سپر اوور میں سعدیہ اقبال کی شاندار بولنگ کو جاتا ہے جنہوں نے دو وکٹیں حاصل کرکے پاکستان ویمنز کو جیت سے ہمکنار کردیا۔ یہ محض دوسرا موقع ہے کہ پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دی ہے۔ اس سے قبل اس کی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان،ایک کو چلتاکردیاگیا،لبوشین گھبرائے کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ٹیسٹ کیپ کے منتظر تیز فاسٹ بائولر لانس مورس کو واپس اپنے میچزکیلئے بھیج دیا گیا ہے۔باقی وہی کھلاڑی ہیںسکاٹ بولینڈ اسکواڈ کے ساتھ ہیں۔کپتان پیٹ کمنز کے تبصرے کے علاوہ تمام نے تصدیق کر دی ہے کہ کلٹ ہیرو سکاٹ بولینڈ پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے بولنگ اٹیک میں دوبارہ شامل نہیں ہوں گے۔دریں اثنا، دوسرے ٹیسٹ کے لیے…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ میں کتنے آدمی تھے،اعدادوشمار نے بحث چھیڑدی،آئی پی ایل اور پاکستان جیسی ٹیمیں وجہ قرار۔پرتھ ٹیسٹ نے آسٹریلیا کی نیندیں اڑادی ہیں۔پہلے دن نے 60,000 گنجائش والے اسٹیڈیم میں 16,259 شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا، دوسرے دن 17,666 شائقین کے ساتھ اپنے عروج پر پہنچ گئے، جس کا اختتام 59,125 کی کل حاضری اور چار دنوں میں اوسطاً 14,781 کے ساتھ ہوا۔پاکستان کے خلاف موسم گرما کے پہلے میچ میں ہجوم کے تباہ کن اعدادوشمار کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل ایک اور سیاہ بادل کے نیچے آ گیا ہے۔اتوار کو تقریباً 3000 لوگ…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف نے اہم اعلان کردیا ہے۔عثمان خواجہ اور آئی سی سی میں جاری ایشو پر اپنا پلڑا خواجہ کی جھولی میں ڈالا ہے۔ آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے کہا کہ یونین خواجہ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اپنے جوتوں پر الفاظ ظاہر کرنے کی کوششوں کی حمایت کرے گی اگر وہ کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی کے سامنے اپنے کیس کی دلیل دینا چاہتے ہیں۔ میلبرن ٹیسٹ اور سڈنی ٹیسٹ میچوں میں پابندی لگادی گئی،آسٹریلیا میں ہائی الرٹ اگر وہ کسی خاص…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ میلبرن ٹیسٹ اور سڈنی ٹیسٹ میچوں میں پابندی لگادی گئی،آسٹریلیا میں ہائی الرٹ،کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف شیڈول میلبرن اور سڈنی ٹیسٹ میچز میں کسی بھی قسم کے بینرز لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہوہی پالیسی ہے جس کے تحت اتوار کو پرتھ ٹیسٹ میں اسٹینڈز سے ایک بینر ہٹا دیا گیا تھا۔ عثمان خواجہ کا فلسطینی پیغام بینر کی شکل میں پرتھ اسٹیڈیم میں آویزاں،سکیورٹی نے اتار دیا،گرفتاری پرتھ میں آویزاں بینر پر وہی الفاظ تھے جو آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے اپنے جوتے پر لکھے تھے کہ …
پرتھ،کرک اگین رپورٹ ،حفیظ نے کپتان سمیت کسے سنائیں، شان مسعود کی آخری 10 ٹیسٹ کی 18 اننگز میں پرفارمنس۔اب تو مکی آرتھر بھی نہیں تھے اور غیر ملکی سوار بھی نہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے 89 پر آئوٹ یونے کا کیاجواز ہے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان جیسے دوسری اننگ میں وکٹیں دے گیا،یہ تو ایسا ہی تھا جیسے مخالفتین کو بھی یقین تھا کہ میچ 5 ویں روز میں نہیں جائے گا۔ مانا کہ آسٹریلیا کا دورہ مشکل ہواکرتا ہے۔یہ بھی مانا کہ واکا پرتھ میں پاکستان 62 کے قلیل اسکور پر پہلے بھی ڈھیر ہوچکا ہے لیکن اس زمانہ…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ دو تعویذ بے اثر،ایک کا انتظار ،حفیظ کا رضوان کو کھلانے سے انکار پاکستان کرکٹ کا سب کچھ بگڑا ہے۔آسٹریلیا سے شکست کا حل 2 روزہ پریکٹس میچ میں نکالا گیا ۔میلبرن ٹیسٹ سے قبل یہی کچھ ہوگا۔تعویذ تیار ہورہا ہے۔ یہ ایک ہے۔دوسرا محمد حفیظ کا تعویذ ہے اور تیسرا کپتان کی تبدیلی۔2 تعویذ غیر موثر ہوچکے۔ایک کا نتیجہ دوسرے ٹیسٹ کے بعد ہوگا ۔ ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے پرتھ کی عبرتناک شکست کے بعد کیا فرمایا ہے۔ پچ مشکل تھی۔کھلاڑی سیٹ نہ ہوسکے۔کنڈیشنز ایسی اور بیٹنگ ناکام۔ وکٹ کیپر…
جوہانسبرگ ، کرک اگین ڈاٹ کام پنک ڈے ون ڈے پر بھارت کا تیز رفتار حملہ ۔جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرایا، ,اس کے لیے صرف 13 اوور لگے ۔اس سے قبل اس نے جنوبی افریقہ کو 116 پر آؤٹ کر دیا، جو ہوم میدان میں ان کا سب سے کم مجموعہ ہے۔ ہندستان نے آسانی کے ساتھ ٹوٹل کا تعاقب کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو پنک ڈے ون ڈے میں تیسری شکست دی۔ ارشدیپ سنگھ نے پانچ وکٹیں اور اویش خان نے چار وکٹیں حاصل کیں، مکیش کمار بھی اس سے کم متاثر کن نہیں…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 بنگلہ دیش نے جیت لیا ۔اس نے فائنل میں میزبان متحدہ عرب امارات کو 195 رنز سے شکست دی ۔ سیمی فائنل میں بھارت کو ہرانے والی بنگلہ دیش ٹیم فائنل میں لگی کہ وہ اس قابل تھی کہ چیمپئن بنتی۔اس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 282 رنز بنائے ۔ جواب میں عرب امارات ٹیم جس نے سیمی فائنل میں پاکستان جیسی ٹیم کو ہرایا تھا،ثابت کیا کہ وہ اس لائق نہ تھی کہ فائنل کھیل جاتی۔عرب امارات ٹیم صرف 87 رنز پر ڈھیر…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ Image by AFP عثمان خواجہ کا فلسطینی پیغام بینر کی شکل میں پرتھ اسٹیڈیم میں آویزاں،سکیورٹی نے اتار دیا،گرفتاری،آئی سی سی نے عثمان خواجہ کو میچ سے قبل کھیل کے میدان میں تمام زندگیاں برابر ہیں اور آزادی ایک انسانی حق ہے والے جوتے پہننے سے منع کر دیا تھا۔تجربہ کار اوپنر غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کے تناظر میں پیغامات ظاہر کرنا چاہتے تھے۔ اس کے بجائے، اس نے بازو پر سیاہ پٹی پہن رکھی ہے اور اپنے جوتوں پر تحریروں پر ٹیپ لگا دی۔ پرتھ پچ پر سرنگیں،میچ پھر بھی جاری،بابر پر جان بوجھ…