Author: admin

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بد ترین انداز میں ہارگیا،لائن کے 500 شکار،اضافی میچ شیڈول پاکستان پرتھ ٹیسٹ چوتھے روز کے کھیل ختم ہونے سے کافی دیر قبل 360 رنز سے ہارگیا۔ٹیم دوسری اننگ میں 89 رنز پر ڈھیر ہوئی ۔پاکستان۔کے بیٹرز صرف 30 اوورز کھل سکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک ،ہیزل ووڈ نے 3،3 جب کہ نیتھن لائن نے 2 وکٹیں لیں۔سعود شکیل نے 24 رنز کئے۔8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں نہ گئے۔دوسرا ٹاپ اسکور 17 ایکسٹراز کا تھا۔ آسٹریلیا کو سیریز میں برتری ہوگئی ہے۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی درخواست پر…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ پچ پر سرنگیں،میچ پھر بھی جاری،بابر پر جان بوجھ کر آئوٹ کا الزام،6 گئے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم کے چوتھے روز کی پچ تباہ ہوچکی ہے،جگہ جگہ بڑے کریکس ہیں،اس پر میچ جاری ہے اور پاکستانی بیٹنگ شدید مشکلات کا شکار ہے۔بگ بیش لیگ کے میچ کی پچ بھی ایسے ہی خراب تھی،جب بال اٹھ اور بیٹھ رہی تھی تو امپائرز نے میچ ختم کردیا تھا لیکن آئی سی سی کے زیر انتظام پرتھ کی خراب پچ پر میچ جاری ہے۔پاکستان کے دوسری اننگ میں 65 رنز تک6 کھلاڑی آئوٹ ہوچکے ہیں۔آغا سلمان رن آئوٹ پوگئے۔ شان مسعود…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود بطور کپتان،شاہین نائب کپتان،اپنے شعبوں میں بری طرح فلاپ،پرتھ ٹیسٹ کی دونوں اننگز کا جائزہ۔پاکستان کے نئے ٹیسٹ کپتان اور نائب کپتان نئی ذمہ داریوں تکے ساتھ مکمل طور پرناکام ہوگئے ہیں،یہی نہیں بلکہ ان کے ساتھ بابر اعظم جیسا نام بھی فلاپ ہوا ہے۔ پرتھ میں اتوار کو میچ کے چوتھے روز پاکستان نے چائے کے وقفہ پر 4 وکٹ کھوکر 53 اسکور بنائے تھے۔450 رنزکا ہدف ہےلیکن بہت مشکل پڑی ہے۔دوسری اننگ میں  بابر  14،امام 10 اور شان مسعود و عبداللہ شفیق 2،2 کرسکے۔اس سے پہلے آسٹریلیا نے دوسری اننگ 233 رنز5 وکٹ…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پہلا ون ڈے،نیوزی لینڈ بنگلہ دیش میچ بارش کے باوجود فیصلہ کن۔بارش سے متاثرہ میچ نیوزی لینڈ نے جیت لیا ہے۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ایک روزہ ون ڈے میچ کو 30 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔کیوی ٹیم نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 239 رنزبنائے۔اوپنر ول ینگ نے 44 بالز پر 105 رنزکی اننگ کھیلی۔کپتان ٹام لیتھم نے 77 بالز پر 92 اسکور کئے۔ پیٹ کمنز کی عثمان خواجہ کیلئے بہترین مثال،آسٹریلین اننگ ڈکلیئر،پاکستان کو 450 رنزکا ہدف جواب میں ڈک وتھ پر بنگلہ دیش کو 245 رنزکا ہدف ملا۔اس نے فائٹ…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ Twitter Imge سٹیون سمتھ ایل بی قرار،ریویو میں بھی آئوٹ مگر کیسے،نائب کپتان غصہ میں لال پیلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ آئوٹ ہوگا۔45 کے انفرادی اسکورپر کھیلنے والے رائٹ ہینڈ بیٹر خرم شہزاد کی بال پر ایل بی ہوئے،بال پیڈ کے اوپر کنارے پر لگی تو امپائر نے انگلی کھڑی کردی۔سمتھ نے ریویو لیا۔ ری پلے میں دیکھاجا سکتا تھا کہ بال بیلز کے اوپر لیکن اس کے قریب ترین مقام سے گزررہی تھی۔تھرڈ امپائر نے فیلڈ امپائر برقرار رکھی اور آئوٹ قرار…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ہدف کے تعاقب مں پہلی وکٹ ھموادی ہے۔عبداللہ شفیق پہلے ہی اوور میں مچل سٹارک کا شکار بنے،وہ 2 رن بناسکے پیٹ کمنز کی عثمان خواجہ کیلئے بہترین مثال،آسٹریلین اننگ ڈکلیئر،پاکستان کو 450 رنزکا ہدف۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے چوتھے روز کاھنے کے وقفہ کے بعد 5 وکٹ پر 233 رنزکے ساتھ دوسری اننگ ڈکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 450 رنزکا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ کی سنچری کیلئے بہترین مثال قائم کی۔پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے چوتھے روز انہوں نے لنچ کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ ناقابل یقین،فل سالٹ کی سنچری،ہیری بروک کے آخری اوورمیں 24 رنز،تیسرے ٹی 20 کا نتیجہ۔فل سالٹ کی جارحانہ ناقابل شکست سنری اور ہیری بروک کے آخری اوور میں بنائے گئے 26 رنزکی بدولت انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ناقابل یقین انداز میں 7 وکٹ سے ہرادیا اور 5 میچزکی سیریز میں مسلسل تیسری شکست سے بچ گئے۔سیریز میں زندہ بھی رہے ہیں۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس ہارنے کے بعد دعوت ملنے پر پہلے بیٹنگ کی اور8 پر 2 جب کہ62 پر تیسری وکٹ گنوانے کے باوجود واپسی کی اور اسکور بورڈ پر222 رنز6 وکٹ کا بڑا مجموعہ…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ فائنل آج،کرکٹ فینز آسانی سے لائیو ایکشن دیکھ سکتے بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم سیمی فائنل میں بھارت کو متاثر کن شکست دینے کے بعد اپنے دوسرے ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچی ہے۔ شائقین متحدہ عرب امارات انڈر 19 بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میچ ایشین کرکٹ کونسل کے یوٹیوب چینل پر بغیر کسی قیمت کے براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ 2023 کا فائنل متحدہ عرب امارات انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان دبئی…

Read More

ڈونیڈن،کرک اگین رپورٹ یہ کیا،ادھر سے ادھر ایک ہفتہ میں،بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے بس ابھی۔یہ کیا،ایک ہفتہ میں ملک بدل گیا،فارمیٹ بھی لیکن حریف ایک جیسے ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔اس ہفتے کے اوائل میں نیوزی لینڈ بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کھیل رہا تھا۔ اب دونوں ٹیمیں ایک ون ڈے سیریز میں آمنے سامنے ہونے کے لیے تیار ہیں جو ڈھاکہ سے تقریباً 11,000 کلومیٹر دور ڈونیڈن میں شروع ہوگی۔ اس دورے کے بعد آنے والی  سیریز پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی لیکن فی الحال، دونوں ٹیمیں کچھ ون ڈے کرکٹ میں…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا پہلا ون ڈے،گزشتہ ماہ سے کم موت کی دھڑکن۔جنوبی افریقہ کے اسکواڈ میں پانچ کھلاڑی شامل ہیں جنہوں نے دس یا اس سے کم ون ڈے کھیلے ہیں اور ہندوستان کے نو  ایسے ہی کھلاڑی شامل ہیںایک ماہ قبل، جنوبی افریقہ اور بھارت نے ون ڈے  کھلیلا جو شاید ان کی زندگی کے سب سے اہم میچوں کی طرح محسوس ہوئے ہوں گے۔ اتوار کو، وہ کولکتہ اور احمد آباد کے بعد پہلی بار فارمیٹ میں واپس آئیں گے، اور چیزیں زندگی یا موت کو بہت کم محسوس کریں گی۔ نہوں نے جنوبی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کیخلاف انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 شروع،سیریز دائو پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل شروع ہوچکا ہے۔انگلش ٹیم ٹاس جیر کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کرچکی ہے۔ مہمان ٹیم کو سیریز بچانے کا چیلنج ہے،کیونکہ انگلینڈ 5 میچزکی سیریز کے پہلے 2 میچز ہارچکا ہے۔ ویسٹ انڈیز کا آغاز اچھا نہیں ہوا۔36 پر 2 آئوٹ ہوچکے ہیں۔

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ میکسویل ٹیسٹ کے حقدار نہیں،پونٹنگ،سابق کپتان کے حوالہ سے چینل مصیبت میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سابق کامیاب ترین کپتان رکی پونٹنگ نے گلین میکسویل کی خواہش پر چھری چلادی تو دوسری جانب نشریاتی ادارے نے پونٹنگ کو یک عام سا کرکٹر بناکر ان کو مقام سےنیچے کردیا،دونوں جسنب سے سوشل میڈیا پر طوفان ہے۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن اور تیسرے دنپرتھ سے ایک لائیو شوکے لیے پونٹنگ کو متعارف کرایاگیا۔ناظرین نے فوری طور پر دیکھا کہ اسکرین کے نیچے ان کے نام…

Read More