پرتھ،کرک اگین رپورٹ خواجہ قابل فخر مسلمان،ورلڈکپ فائنل کے ہیرو نے انسان دوست پیغام کی حمایت کردی،ورلڈ کپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ نے غزہ میں جنگ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں امن کاانسان دوست پیغام شیئر کرنے کی کوشش میں عثمان خواجہ کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ باقی ٹیم بھی ان کی حمایت کرتی ہے۔خواجہ، ایک قابل فخر مسلمان ہے۔ جمعرات کو پرتھ میں آسٹریلیا کے پاکستان کے خلاف میچ کے دوران آزادی ایک انسانی حق ہےاور تمام زندگیوں کی اہمیت ہے کے نعرے والے جوتے پہننے کے منصوبے پر آئی سی سی نے عمل رکوادیا…
Author: admin
ممبئی،کرک اگین رپورٹ محمد شامی نے کہا ہے کہ پاکستان سے مجھ پر بے بنیاد الزامات لگے اور عجب تبصرے کئے گئے لیکن یہ سب عجب تھا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سری لنکا کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں لینے والے پیسر محمد شامی 5 ویں وکٹ کے بعد سجدہ کی جانب گئے لیکن کرتے اور جھکتے اچاک رک گئے۔پہلی بار اب لب کشائی کی ہے۔ محمد شامی سجدہ کرتے کس خوف سے رک گئے ،سین وائرل ،حقیقی وجہ جانیئے کہتے ہیں کہاگر وہ سجدہ کرنا چاہتے تو انہیں کوئی نہیں روک سکتا تھا۔ کبھی بھی پانچ وکٹیں لینے کے…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا،پاکستان کے 2 پلیئرزکاڈیبیو۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو ٹاس کے وقت دھوپ نکلی ہوئی تھی اور وکٹ تیز لگ رہی تھی۔پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پلان کے تحت ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا نے پہلے ہی اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا تھا۔4 سیمرز کھلائے گئے۔عامر جمال اور خرام شہزاد پیسرز کو ڈیبیو کروایا گیا ہے۔دونوں کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے۔ کل سے پرتھ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،تمام 6 فرنچائزز کے مکمل اسکواڈز کی تفصیلات۔آسٹریلوی آل راؤنڈر ڈینیئل سامز اپنا ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں، جب انہیں کراچی کنگز نے پلاٹینم راؤنڈ میں اٹھایا تھا۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل 9 میں جنوبی افریقی جوڑی ریزا ہینڈرکس (ملتان سلطانز، گولڈ) اور لونگی نگیڈی (پشاور زلمی، سپلیمنٹری) کی جوڑی بھی شامل ہے۔ ڈیوڈ ولی شام کا پہلا انتخاب تھا، کیونکہ ملتان سلطانز نے پلاٹینم راؤنڈ میں اپنی پہلی پک کیش کی۔ انگلش آل راؤنڈر کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 270 وکٹیں اور…
کرک اگین ڈاٹ کام پی ایس ایل 9،قومی ٹی 20 کے ٹاپر احمد شہزاد کسی کو اچھے نہ لگے،ایک ٹیم نے 3 بھائی اٹھالئے۔پی ایس ایل 9 کی ڈرافٹنگ میں پاکستان کرکٹ کی تمام فرنچائزز نے احمد شہزاد کو منتخب کرنے سے انکار کردیا ہے،کسی نے انہیں پک نہیں کیا۔،ان کے ساتھ شرجیل کا انتخاب بھی نہیں ہوا۔ایسا لگتا ہے کہ دونوں پردروازے بند ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاہ برادرز’ نسیم شاہ کے بعد ان کے چھوٹے بھائی حنین اور عبید شاہ کو بھی اپنی ٹیم کا حصہ بنالیا۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ لیگ نے یہ 3 بھائی ایک…
دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر19 ایشیا کپ میں بڑا اپ سیٹ،سری لنکا باہر،سیمی فائنل میں پاکستان کے مقابل چھوٹی ٹیم آگئی۔آئی سی سی ورلڈکپ میں بد ترین حالات کا شکار،اس کے بعد ملکی حالات خراب،بورڈ مسائل،آئی سی سی پابندی،تو اس کے حتمی اثرات نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ ایشیا کپ انڈر 19 کے گروپ بی کے آخری میچز کے اپ سیٹ نتائج آئے ہیں۔سری لنکن یوتھ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف 9 وکٹ پر 199 اسکور کرکے ہارگئی،بنگلہ دیش نے ہدف 4 وکٹ پر مکمل کرلیا۔ دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات جاپانی ٹیم کو107 رنز کے بڑے مارجن سے…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے 2 نائب کپتان کے بعد پاکستان نے بھی تقرری کردی،حیران کن نام۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے اپنے 2 نائب کپتان منتخب کئے ہیں۔ایک سٹون سمتھ اور دوسرے ٹریوس ہیڈ۔پاکستان کوبھی خیال آگیا کہ ہم بھی اپنا نائب کپتان مقرر کریں۔ کل سے پرتھ ٹیسٹ بابر اعظم کا 50 واں میچ،ٹائم ودیگر معلومات پرتھ سے اطلاعات ہیں کہ محدود اوور فارمیٹ کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان بنادیا گیا ہے۔یوں پیسر اب شان مسعود کے نائب ہونگے اور ان کی عدم موجودگی میں کپتان ہونگے۔ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ…
پرتھ13 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں کل آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے پرتھ اسٹیڈیم میں اترے گی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز بینو قادر ٹرافی کے لیے کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد اس وقت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ پاکستان اسوقت آئی سی سی کی ٹیسٹ عالمی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن آسٹریلیا بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی دوسری سیریز کھیلے گا۔ انگلینڈ کے خلاف دو ٹییسٹ…
سڈنی ،کرک اگین رپورٹ اگر عثمان خواجہ ایک سیاست دان یا سفارت کار تھے، تو ان کے پیغام پر معنی کی اضافی تہوں اور پوشیدہ مضمرات کے لیے پوچھ گچھ کی جانی چاہیے تھی۔لیکن وہ نہیں ہے۔ وہ ایک سپورٹس مین ہے، جس کے پاس ایک پلیٹ فارم ہے اور اسے سوچ سمجھ کر استعمال کرنے کی تاریخ ہے۔ ایک رنگین شخص کے طور پر، وہ نسل پرستی اور اس کے بارے میں اپنے تجربے کے بارے میں کھل کر بولتے رہے ہیں۔ خوش قسمتی سے میرے لیے، میں کبھی بھی ایسی دنیا میں نہیں رہا جہاں…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ انسانی حقوق کیلئے آواز روکے جانے پر عثمان خواجہ کا سخت ترین رد عمل،آئی سی سی کو جواب دے دیا۔آپ نے ایک جانب عثمان خواجہ کا عمل دیکھا،پڑھا،سنا اور اوپر سے کرکٹ آسٹریلیا کا حکم اور آئی سی سی کا رد عمل بھی۔ساتھ میں شان مسعود کو بھی پڑھا کہ جیسے ان کا تعلق ہی نہیں بنتا۔اب اس سارے معاملہ کے بعد عثمان خواجہ کا سخت ترین ردعمل آگیا ہے۔انہوں نےسوشل میڈیا ایکس پر ویڈیو اپلوڈ کی ہے اور کہا ہے کہ یہ کیا مذاق ہے،میں انسانی حقوق کی بات کررہا ہوں،مجھے آئی سی سی روک رہا…
پرتھ ،کرک اگین رپورٹ انسانی حقوق کیلئے کوشش سے ہمیں کیا،یہ عثمان خواجہ اور کرکٹ آسٹریلیا کا اندرونی معاملہ ہے،شان مسعود۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فلسطین سے جڑے انسانی حقوق کے اہم ترین مسئلہ سے ہاتھ صاف کردیئے اور ایسے پنجے جھاڑے کہ جسیے ان کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہے۔پرتھ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران وہ میڈیا نمائندوں کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ پرتھ ٹیسٹ،پاکستان نے حیران کن 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا،اسپنرز باہر،حسن علی ناقابل اعتماد عثمان خواجہ کے متعلق ایک آرٹیکل پڑھا،ہم نے آپس میں کچھ کھلاڑیوں کے ساتھ…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کیلئے سرپرائز الیون جاری کردی،11 حتمی نام آگئے ہیں،کیمپ میں موجود اسپنر نعمان علی دیکھتے رہ گئے،اسی طرح آسٹریلیا پہنچنے والے ساجد خان بھی جگہ نہ بناسکے۔حسن علی کو قابل اعتبار نہیں جانا گیا۔ پلیئنگ الیون میں عامر جمال،خرم شہزاد اور سلمان علی آغا کی حیران کن شمولیت ہوئی ہے۔ ٹیم میں امام الحق،عبداللہ شفیق،شان مسعود،بابر اعظم،سعود شکیل،سلمان علی آغا،سرفراز احمد،فہیم اشرف،شاہین آفریدی،عامر جمال اور خرام شہزاد پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزٹرافی رونمائی،ایک تبدیلی کنفرم،2 نائب کپتان مقرر، اس سے قبل ٹیسٹ کپتان شان…