Author: admin
لیگ اسپنر ابرار احمد پہلے ٹیسٹ سے باہر آف اسپنر ساجد خان آسٹریلیا طلب کرک اگین نے جمعہ 8 دسمبر کو لکھا تھا کہ ابرار پرتھ ٹیسٹ سے ہر حال میں باہر ہونگے۔ ابرارپرتھ ٹیسٹ سے باہر،سیریز کا فیصلہ کل،متبادل کیلئے کسے کال،مزید تباہی جانیں ۔لیگ اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ س باہر ہوگئے ہیں جو14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب پیر میں شدید درد کی شکایت کی تھی اور انہیں میدان سے باہر جانا پڑا تھا۔ میڈیکل…
دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 260رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں جاری یوتھ میگا میچ میں بھارت ایک موقع پر 39 پر 2 اور پھر 158 تک 5 وکٹیں گنوا چکا تھا۔دونوں بار اسکے بیٹرز نے بیک کیا ۔اوپنر ادارش سنگھ نے 62 اور کپتان اودے شرن نے 60 رنز کئے۔سچن دھاس نے بھی ففٹی بنائی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم 9 وکٹ پر 259 رنز بناگئی۔نیپال کے خلاف 6 وکٹ لینے والے محمد ذیشان نے 46 رنز دے کر 4 آئوٹ کئے۔
لاہور ،پرتھ،کرک اگین رپورٹ دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آفیشل ڈاکٹر نے جانے سے انکار کردیا ہے ۔ وجہ کیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سلیم کو پہلے تو ویزا نہ ملا تھا،اب جب ملا تو انہوں نے کہا کہ میں نہیں جاسکتا ،ان کے والد کینسر کی وجہ سے بیمار ہیں۔ پی سی بی اب کیا کرے گا پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس 2 آپشنز ہیں۔ پہلا یہ کہ پاکستان سے دوسرا ڈاکٹر بھیجے اور دوسرا یہ کہ پرتھ یا کسی دوسرے آسٹریلیا شہر کے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کرے۔دونوں صورتوں میں کافی اخراجات ہیں۔…
پرتھ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے پرتھ لینڈ کرتے ہی آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون لیک،نہایت خوفناک پلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے جیسے ہی پرتھ میں آج لینڈ کیا ہے،آسٹریلیا نے اسے شکار کرنےکیلئے اپنے ممکنہ 11 کھلاڑی فائنل کرلئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی پرتھ کی چمکتی دھوپ میں انہوں نے اپنی پہلی ٹیسٹ ٹریننگ بھی مکمل کرلی ہے۔ پرتھ سے کرک اگیبن ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ٹیم منیجمنٹ نے واکا(ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن) کے دبائو کو قبول کرنے سے یکسر انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک عام ٹیسٹ میچ نہیں بلکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کا میچ…
پرتھ،کرک اگین نیوز پرتھ،کیا اب بھی تیز پچ ہوگی،تازہ اپ ڈیٹ،کتنے اسکور پرٹیم آئوٹ،کتنے روز میں میچ ختم،کہاں ہورہی ہیں یہ باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت پرتھ میں ہے۔آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی اپنی دوسری سیریز کیلئے تیار ہے۔پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ایک زمانہ تک واکا گرائونڈ پرتھ مشہور تھا۔اس کی تیز پچ شروع سے ہی عالمی شہرت رکھتی تھی کہ تیز اور بائونسی پچ ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا پرتھ اسٹیڈیم کی بھی ایسی ہی پچ ہوتی ہے۔پاکستان…
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ Image by.Associated Press ورلڈکپ جتنی ہزیمت پھر،انگلینڈ 16 برس بعد ویسٹ انڈیزسےون ڈے سیریز ہارگیا۔انگلینڈ کی بدقسمتی کا سلسلہ طویل ہوگیا ہے۔ورلڈکپ چیپٹر کلوز ہونے کے بعد جوس بٹلر الیون کو ایک اور شکست ہوگئی ہے۔یوں انگلینڈ ایک اور ون ڈے ٹرافی ہارا ہے۔اس باروہ باہمی ون ڈے سیریز تھی۔یہ کتنی اہم جیت تھی۔اس سے اندازا لگالیں کہ 16 سال سے ویسٹ انڈیز انگلینڈ کے خلاف کبھی ون ڈے سیریز نہ جیت سکا تھا۔2007 کے بعد سے انہیں انگلینڈ کے خلاف 50 اوور سیریز کی کامیابی حاصل نہیں ہوئی تھی، ویسٹ انڈیزجو کوالیفائر میں ہارنے کے…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کادورہ آسٹریلیا،5 سنہری یادیں،5 بد ترین لمحات،اہم میچز کی کہانی۔پاکستان کا دورہ آسٹریلیا 14 دسمبر 2023 سے شروع ہوگا،آسٹریلین میڈیا نے اس حوالہ ست پاکستان کے آسٹریلیا میں کچھ میچز کو ہائی لائٹ کیا ہے،5 اہم میچز اور 5 تکلیف دہ میچز یاد کئے ہیں۔عمران خان نے 1976.77 کے دورہ آسٹریلیا کے دوران ڈگ والٹرز کو بولنگ کرتے ہوئے اسٹرائیک کی۔ پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،سڈنی 1977،کلاسیکل ٹیسٹ اس وقت آسٹریلیا پچھلے دو موسم گرما میں اپنے دور کے پمپ پر تھا، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 12 ٹیسٹ کھیلے، نو میں جیت اور صرف دو…
ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ نیویارک اسٹرائیکرز نے فائنل میں دکن گلیڈی ایٹرزکو زید کرکٹ اسٹیڈیم میں ہراکر ابوظہبی ٹی 10 کے نئے چیمپئنکا تاج اپنے نام کر لیا۔ . پاکستان کے آصف علی، جو اپنی پاور ہٹنگ کی مہارت کے لیے مشہور ہیں، نے کپتان کیرون پولارڈکے ساتھ مل کر چوتھی وکٹ کے لیے 29 گیندوں پر ناقابل شکست 56 رنز کی شراکت قائم کی۔آصف علی 25 گیندوں پر چار چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 48 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ پولارڈ نے 13 گیندوں پر ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے ناقابل شکست 21…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ نیشنل ٹی 20 کپ 2023 کی فائنلسٹ ٹیمیں سامنے آگئیں۔دوسرے سیمی فائنل میں کراچی وائٹ نے راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں فائنل میں ایبٹ آباد سے مقابلہ ہوگا، سیمی فائنل میں راولپنڈی کو چار وکٹوں سے شکست۔ کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اب اتوار کو ہونے والے فائنل میں اس کا مقابلہ ایبٹ آباد سے ہوگا جس نے پہلے سیمی فائنل میں پشاور کو سات وکٹوں سے ہرایا تھا۔ نیشنل بینک…
ممبئی۔کرک اگین رپورٹ روہت شرما کا ٹی 20 مستقبل اور ورلڈٹی 20 کپ میں کون،جے شاہ کا تصدیق سےا نکار،قیاس آرائیاں۔بھارتی کرکٹ حلقوں سے بڑی نیوز،طاقتور کرکٹ بورڈبی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ان قیاس آرائیوں میں ڈوبنے سے انکار کر دیا ہے۔ ممبئی میں ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی کے موقع پر، شاہ نے کہاہے کہ فیصلہ کرنے کے لیے ابھی بھی وقت باقی ہے۔ابھی وضاحت کی کیا ضرورت ہے؟ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جون میں شروع ہو رہا ہے۔ ہمارے پاس اس سے پہلے آئی پی ایل اور افغانستان کے خلاف سیریز ہے۔ بی…
کراچی 9 دسمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز فخر زمان اور شہاب نے پشاور کو نیشنل ٹی 20 کپ سے باہر کردیا ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ ایبٹ آباد کی جیت میں شہاب خان کی پانچ وکٹوں جبکہ سجاد علی اور فخرزمان کی جارحانہ نصف سنچریوں نے اہم کردار ادا کیا۔ فائنل اتوار کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے…