Author: admin

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کیوی اسپنرزبنگلہ دیش پر ٹوٹ پڑے،ثقلین مشتاق اوور کےدوران پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق کیا کررہے،کیوی اسپنز اعجاز پٹیل کو ان کے مشورے کہیں الٹ تو نہیں پڑگئے۔کیونکہ اس کے بعد وکٹں ملنا بند ہونے لگیں۔ثقلین مشیاق اس وقت نیوزی لینڈ کیلئے اسپن کوچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈھاکا میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ایک بار پھر بنگلہ دیش نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔اس کا آغاز اگرچہ بہتر تھا لیکن اسپن ٹریک پر کیوی کپتان نے شروع میں ہی نئی بال سے اسپنرز لگادیئے۔نتیجہ…

Read More

کینبرا،کرک اگین رپورٹ بیٹنگ کے دوران بابر اعظم اچانک سے وکٹ کیپر،شان مسعود کا کیچ لینے کی کوشش،پاکستانی کپتان کی سنچری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے بیٹنگ کے دوران کیپنگ کرنے کی کوشش کی۔کینبرا میں آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ کے پہلے روز بابر اعظم اور شان مسعود جب بیٹنگ کررہے تھے تو ایک موقع پر شان مسعود نے اپنی جانب سے سیدھا شاٹ کھیلا۔نان سٹرائیکر اینڈ پر کھڑے بابر اعظم کے دائیں جانب گیا،اونچا شاٹ تھا۔بابر نے رنز کی رننگ کے دوران اپنے گلوزنما ہاتھ سے کیچ پکڑے کی پوری…

Read More

کوئنز ٹائون،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی،کیویز کو سیریز ہرا دی پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ نو دسمبر کو کوئنز ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Read More

کینبرا،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ کے پہلے روز پاکستان کی سست ترین اور روایتی بیٹنگ۔آسٹریلیا جیسی ٹیم کے خلاف اس رفتار کی بیٹنگ پریکٹس کئی سوالات کو جنم دے گی۔ کینبرا میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کی۔پاکستان نے ابتدائی 2 سیشنز میں 3 وکٹ کھوکر 181 رنزبنالئے ہیں۔عبداللہ شفیق38 اور امام الحق 9 کرسکے۔تیسری وکٹ پر بابر اعظم اور  شان مسعود نے92 رنزکا اضافہ کیا۔168 کے اسکور  پر بابر اعظم بکنگھم کا شکار بنے۔وہ88 بالز پر اتنا اسکوکرسکے اننگ میں5 چوکے تھے۔ شان مسعود سنچری کی جانب رواں…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ مچل جانسن پورے سیزن سے آئوٹ،گلین مکیسویل نے وارنر سمیت آسٹریلیا کو جشن منانے کا کہدیا۔گلین میکسویل نے ورلڈ کپ جیتنے والے ٹیم کے ساتھی ڈیوڈ وارنرکا مضبوط دفاع  کیا ہے، انہیں ایک مطلق ہیرو قرار دیا ہے اور آسٹریلیائیوں سے التجا کی ہے کہ وہ اس موسم گرما میں ٹیسٹ ٹیم کو گھر میں لے جائیں کیونکہ مچل جانسن کے سخت تبصروں کے نتیجے میں تقسیم ابھری ہے۔میکسویل نے کہا کہ یہ جشن منانے کا وقت ہے۔ ڈیوڈ وارنر ایک طویل عرصے سے آسٹریلوی کرکٹ کا مطلق چیمپئن رہا ہے اور سلیکٹرز اس بارے میں بالکل…

Read More

 نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کو آج ون ڈے سیریز بچانے کا بڑا چیلنج،ویسٹ انڈیز کو بھارتی مدد کیسے حاصل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ برے حالات ہیں۔انگلینڈ کیلئے سکرپٹ کوئی اور لکھ رہا ہے،ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔ورلڈکپ میں بد ترین ناکامی کے بعد ورلڈ کپ سے باہر نکالے جانے والی ویسٹ انڈیز ٹیم سے کھیلنے کیریبین میدانوں میں پہنچے تو ان کا خیال تھا کہ نیا حریف کمزور ہے اور کم سے کم ہم سے تو نیچے ہے،اس لئےآرام سے جیتیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ڈھاکا میں کیویز کے پر کچلنے کیلئے خوفناک جال تیار،تمیم اقبال نئے روپ میںہونگے،دوسرا ٹیسٹ آج سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اور اسپن ٹریک تیار۔ٹائیگرز کیویز کے شکار کیلئے ہیں بے چین۔بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ۔دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج 6 دسمبر سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔سلہٹ میں 150 رنز کی جیت کے ساتھ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی 2 میچزکی سیریز میں اسے  0-1 کی برتری حاصل ہے۔ اپنے ملک میں اس نے نیوزی لینڈ کو کسی بھی ٹیسٹ میچ میں پہلی بار ہرایا تھا۔اس سال اس کی 3 ٹیسٹ…

Read More

کینبرا،کرک اگین رپورٹ pakistan vs Aus PM XI,Canberra, December 06 – 09, 2023,Time: 04.30AM پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون،کینبرا۔صبح ساڑھے 4 بجے،6 دسمبر بروز بدھ آسٹریلیا میں پاکستان اور پرائم مسٹرالیون کے درمیان بدھ کی صبح سے شروع ہونے والے 4 روزہ میچ میں شرط لگ گئی ہے۔سابق آسٹریلین کرکٹر نے ڈیوڈ وارنر کی ٹیسٹ  جگہ کے لیے چار بیٹرز میں ایک پر دلچسپ شرط لگا دی ہے جو جلد خالی ہو جائے گی۔ اس پریکٹس میچ میں معمول سے زیادہ دلچسپی ہے اور  وجہ وارنر کی ریٹائرمنٹ ہے۔بدھ کو شروع ہونے والے وزیر اعظم اور پاکستان الیون کے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرماکی ٹیسٹ کپتانی بھی خطرے میں،کوہلی کے ساتھ 2 مزید نام تجویز۔بھارت کی ٹیسٹ کپتانی بھی روہت شرما سے جانے والی ہے۔ٹی 20 فارمیٹ میں مستقبل پہلےہی مشکوک ہے۔36 سال اور 219 روز کی عمر ہونے کے بعد وہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل تک اگر بھارت پہنچے تو کپتانی کرتے دکھائی نہیں دیں گے۔ اس حوالہ سے اب یہ سوال ہوا ہے کہ ان کی جگہ قیادت کسے ملے گی،اس کے لئے تجزیہ  نگاروں نے ابھی سے ذہن سازی شروع کردی ہے۔رشی پنت کا نام لیا جارہا ہے اور اس کے ساتھ مستقبل…

Read More

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز سے قبل گرما گرمی،وارنر ہسپتال میں،جانسن کمنٹری سے فارغ ،پاکستانی پلیئرز تکرار میں پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی گرماگرمی چلی گئی ہے۔سابق آسٹریلیا فاسٹ بائولر مچل جانسن کے ڈیوڈ وارنر پر برسنے،وارنر کے جوابی وار کے بعد اب جانسن پاکستان آسٹریلیا کے پرتھ ٹیسٹ کی کمنٹری ٹیم سے نکالے جانے کی خبریں ہیں۔ایسے میں ڈیوڈ وارنر کو جھٹکا لگا ہے،اس کی بیٹی کی بازو ٹوٹ گئی۔پاکستانی۔پلیئرز میں بھی تکرار کی ویڈیوز وائرل ہیں۔ آسٹریلیاکے کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ان کی بیٹی انڈی کا بازو ٹوٹنے کے بعد…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کو کپتانی سے میں نے نہیں ہٹایا،ساروگنگولی کا واضح جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سارو گنگولی سابق ہندوستانی کپتان 23 اکتوبر 2019 سے 18 اکتوبر 2022 تک بی سی سی آئی کے صدر رہے۔ویرات  کوہلی کو کپتانی سے  ہٹانے میں پرنس آف بنگالکو کلیدی کردار کے طور پر پیش کیا گیا تھا، جیسا کہ اس وقت کلیئر بھی تھا۔[ ویرات کوہلی کو کس نے ہٹایا ؤگنگولی کہتے ہیں کہ میں نے ویرات کو کپتانی سے نہیں ہٹایا۔ میں نے یہ بات کئی بار بتائی ہے۔ وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں قیادت کرنے…

Read More

کینبرا ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اپنی بیٹنگ پوزیشن کلیئر کردی ہے اور ساتھ ہی اوپننگ پوزیشن کا بھی بتایا اور وکٹ کیپر کون کھیلے گا۔یہ بھی بتادیا۔ کینبرا میں آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے خلاف میچ کے آغاز سے ایک روز قبل وہ صحافیوں سے بات کررہے تھے۔ایک سوال کے جواب میں شان مسعود کہتے ہیں کہ آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے بڑی ٹیم ہے۔ورلڈ چیمپئن ہے۔جیتنا آسان نہ ہوگا۔ہم تیاری کررہے ہیں۔میرا خیال ہے کہ ہم تینوں شعبوں میں اچھا کرکے…

Read More