رائے پور،کرک اگین رپورٹ ٹریوس ہیڈکی پہلی بار موجودگی،آسٹریلیاناکام،بھارت ٹی20 سیریز جیت گیا،پھر بھی آہیں۔ٹریوس ہیڈ کی ٹی 20 سیریز میں پہلی بار موجودگی اور بھارت کی چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بیس رنز کی جیت کے ساتھ ہی 5 میچزکے کائونٹر میں 1-3 کی سبقت کے بعد بھارتی ٹیم اور اس کے مداحوں نے سکھ کے سانس لینے شروع کردیئے۔ ٹریوس ہیڈکی پہلی بار موجودگی،بھارت ٹی20 سیریز جیت گیا،آتش بازی سے جشن منانے کی ناکام کوشش۔رائے پور میں جمعہ یکم دسمبر کو کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 174 اسکور کئے۔رینک…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 سے قبل کتنے ٹی 20 میچزکھیلے گی۔جون میں انگلینڈ اور امریکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کے اس وقت 5 میچز نیوزی لینڈ میں اور 5 ہی میچز پاکستان میں نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ہیں۔اس کے بعد ٹیم نے انگلینڈ میں 4 ٹی 20 میچز کھیلنے ہیں،اس کے ساتھ نیدرلینڈز کا دورہ منسوخ ہے اور آئرلینڈ کے 2 میچز ابھی کلیئر نہیں ہیں۔ ورلڈ ٹی 20کپ 2024 سرپر،کیا اس سے قبل ایشیا کپ ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ ایک شاٹ ونڈو کے تحت…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ ویسے تو ایشین کرکٹ حکام نے طے کیا تھا کہ آئی سی سی کے 2 میگا ایونٹس کرکٹ ورلڈکپ اور ورلڈ ٹی 20 سے قبل ایشیا کپ اس کے فارمیٹ کے مطابق ہونگے۔رواں سال کرکٹ ورلڈکپ کا تھا تو اس سے قبل ایشیا کپ 50 اوورز فارمیٹ کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا گیا تھا،اس سے گزشتہ برس 2022 میں ورلڈ ٹی 20 کپ تھا تو ایشیا کپ اس سے قبل ٹی 20 فارمیٹ میں ہوا تھا۔اب ایک بار پھر ورلڈ ٹی 20 کپ 2024 سرپر پے۔7 ماہ کاوقت باقی ہے تو سوال ہوگاکہ…
کراچی یکم دسمبر،2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے روز سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے روز کا آخری میچ لاہور بلوز اور کراچی وائٹس کے درمیان رات آٹھ بجے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں سیالکوٹ نے فاٹا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔فاٹا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 16.5 اوورز میں 103 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔سلمان خان تین چوکوں کی مدد سے23 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔صہیب اللہ نے 8 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل…
کرک اگین اسپیشل ایڈیٹر نوٹ(عمران عثمانی) سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاکا مذاق،پاکستان سےمختلف آرا،پس منظر سمجھین،دھندا ہے پر گنداہے۔بھارتی میڈیا میں اس وقت پاکستان کرکٹ کے حوالہ سے 2 گرما گرم منفی ہیڈ لائنز چل رہی ہیں۔پہلی یہ کہ پاکستان کے کھلاڑی اور بابر اعظم،ان کا نام خاص کر لیا گیا ہے کہ آسٹریلیا پہنچنے پر اپنا سامان ٹرک پر لوڈ کررہے ہیں۔دوسری ہیڈ لائن یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ کو نیشنل سلیکشن کمیٹی کا ممبر بنادیا ہے۔دونوں حوالوں سے تذلیل کی کوشش ہے۔ادھر پاکستان…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کے خفیہ فیصلہ سے گنگولی ناخوش،ایک درخواست کردی۔روہت شرما کے خفیہ فیصلے کی اطلاع ساروگنگولی کو ہوگئی ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق سربراہ ساروگنگولی نے بھارتی کپتان جو کہ اس وقت نہیں ہیں لیکن مستقل بنیادوں پر ہوا کرتے ہیں کو ایک درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 تک ضرور کھیلیں۔ان کی موجودہ حرکات اچھی نہیں ہیں اور وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔ ساروگنگولی نے یہ بات ایسے ہی نہیں کی ہے،اس لئے کہ وہ اور ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹیسٹ فیصلہ کے قریب،کیویز شکنجہ میں یا ٹائیگرز،ڈی آرایسپر میزبان کھلاڑی ناخوش،امپائرز سٹمپز کے اندر کیا تلاش کرنے لگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں نیوزی لینڈ کی پہلی انٹری بھاری۔اس کے کھلاڑی پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز سنگین مشکلات میں تھے۔بڑی شکست کے قریب تھے۔332 رنزکے تعاقب میں اس کے 7 کھلاڑی113 پر پویلین لوٹ گئے تھے۔ڈیرل مچل 44 رنزکے ساتھ مزاحمت پر تھے۔کین ولیمسن 11 تو ڈیوون کونوے 22 کرسکے جب کہ ٹام لیتھم صفر پر گئے۔نیوزی لینڈ کو مزید219 رنزدرکار ہیں اور بنگلہ…
لاہور یکم دسمبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز سعد بیگ اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائے گا۔ سہیل تنویر کی سربراہی میں قائم جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ٹورنامنٹ کے لیے15 رکنی اسکواڈ کو بھی حتمی شکل دے دی ہے۔سعد بیگ اس سے قبل بنگلہ دیش کے دورے اور سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں۔پاکستان انڈر19 ٹیم کو گروپ اے میں انڈیا انڈر 19، افغانستان انڈر19 اور…
لاہور یکم دسمبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹرکے3 کنسلٹنٹ آگئے،سلمان بٹ بھی شامل،حفیظ اب استعفیٰ دیں گے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ کے طور پر مقرر کیا ہے۔یہ تینوں فوری طور پر اپنی ذمہ داریوں کا آغاز کریں گےجن میں بارہ جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ان کی پہلا اسائنمنٹ ہوگی۔ یہ تینوں اراکین سلیکشن ڈیوٹی نہ ہونے کے دنوں میں اسکلز کیمپ میں اضافی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے۔ کامران اکمل…
کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کنٹینرمیں یا اس کا سامان ،دلچسپ تبصرے۔پاکستان کرکٹ ٹیم گئی تو فلائٹ کے ذریعہ تھی لیکن لینڈنگ کے بعد آخری منزل ایسے تھی جیسے کنٹینرز سے کھلاڑیوں کی ترسیل ہوئی ہو۔ سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کو کنٹینر نما گاڑی میں اپنے بیگ لادتے اور اٹھاتے دیکھاگیا ہے۔سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔ ایک صارف نے لکھا ہت کہ یہ پاکستان نہیں آسٹریلیا ہے،یہاں اپنا سامان خود اٹھانا پڑتا ہے۔ایک اور نے…
کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے کھلاڑی حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہم اردو زبان نہیں بولیں گے،کیونکہ وہ ہماری حکمت عملی جان جاتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ کو چونکہ اردو آتی ہے۔،وہ اپنے ساتھیوں کو بتاتے ہیں۔ ویلکم ٹو آسٹریلیا،انتشار کا شکار پاکستان کرکٹ ،یہ ان کا کاروبارہے،استقبال ایسے ہوا حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ ہم آسٹریلیا سیریز کے دوران اردو میں بولنے کے حوالے سے ہوش میں رہیں گے کیونکہ عثمان خواجہ اردو کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ خواجہ…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی۔آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کے اترتے ہی اس کا استقبال ویسا ہی ہوا،جس کا حقیقت میں وہ مستحق تھا۔عمران خان کی تذلیل سے لے کر بابر اعظم کی برطرفی تک،کوچز کو باہر نکال کر ایک ناتجربہ کار کو کوچ بلکہ ڈائریکٹر بناکر ذکا اشرف اینڈ کمپنی نے میزبان ملک کو کی اوقات کے مطابق لکھنے اور بولنے پر مجبور کردیا ہے۔میڈیا کا ایک بڑا گروپ لکھتا ہے کہ اوسط درجہ کا کپتان،اس کے پیچھے موجود سازشی بورڈ حکام نے یہاں ایک کمزور ٹیم کے…