سلہٹ،کرک اگین رپورٹ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،تھرڈ امپائر کے مشکوک فیصلے پر کمنٹیٹرز میں بحث چھڑگئی،جدید تیکنالوجی کے باوجود ایک اور کیچ مشکوک ہوگیا،کیویز کا جشن اور خاص کر فیلڈر کی اچھل کود یہ بتاتی تھی کہ ی کلیئر کیچ ہے۔نکولس کا شاندار کیچ۔امپائرز کو چیک کرنا پڑا آیا یہ کلین کیچ ہے۔ نکولس مڈ آف پر تھا، اندر کا شاٹ ہوائی انداز میں کھیلا گیا،فیلڈرز تیزی سے اپنے بائیں طرف گیا، نیچے گرااور اسے کیچ کیا۔ ایسا لگتا ہے کہ اس کی انگلیاں گیند کے نیچے ہیں۔ لیکن یہ ایک مشکل کال ہے، کیونکہ جب گیند اترتی ہے، تو…
Author: admin
سڈنی،کرک اگین رپورٹ ویلکم ٹو آسٹریلیا،انتشار کا شکار پاکستان کرکٹ ،یہ ان کاکا کاروبارہے،استقبال ایسے ہوا۔وہ لوگ جو پاکستان کرکٹ کے موجودہ بحرانوں سے پریشان ہیں۔بورڈز پر آئے ٹھگوں کی وجہ سے اپ سیٹ ہیں،ان کے فیصلوں کے باعث صدمہ میں ہیں،ان کیلئے ایک دلچسپ سٹوری ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج صبح ہی سڈنیاتری اور وہاں سے کینبرا پہنچی ہے۔اس کے ساتھ ہی آسٹریلین میڈیا کے ایک بڑے گروپ نے استقبالیہ سٹوری شائع کی ہے۔ پاکستان کرکٹ میں کپتان،چیف سلیکٹر اور کوچز سمیت پھر بڑی تبدیلیاں،بابراعظم سمیت کچھ کو یقین دہانی انہوں نے صرف اپنے کپتان اور کوچ کو سزا…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے دورے پر سڈنی پہنچ گئی ہے.سڈنی سے ٹیم کینبرا پہنچے گی۔پاکستان ٹیم 2 دسمبر کو آرام کرنے کے بعد 3 دسمبر سے اپنے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 14 دسمبر کو ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں کھیلا جائے گا جبکہ سڈنی میں تیسرا اور…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ میچ کےدوران بلیک کیپس کرکٹر نے قانون توڑدیا،امپائرز ہکڑنہ سکے،فوٹیج وائرل،جرمانہ اب یقینی۔نیوزی لینڈ کے اسٹار کھلاڑی ٹیسٹ میچ کے دوران آئی سی سی رول کو روند گئے،امپائرز موقع پر نہ پکڑسکے۔ویڈیو فوٹیج آنے کے بعد ممکن ہے کہ آج اس کا اطلاق ہو اور نیوزی لینڈ پر 5 رنزجرمانہ کرکے بنگلہ دیشی کھاتے میں ڈال دیا جائے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے سلسلہ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ سلہٹ میں کھیل رہے۔تیسرے روز کے اختتام تک بنگلہ دیش کو کیویز پر 205 رنزکی سبقت ہے اور 7 وکٹیں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کے اوپر اور دائیں بائیں بڑی تبدییلیوں کا پھر فیصلہ ہوگیا ہے۔حال ہی میں ٹیم منیجمنٹ،کپتان اور کوچز سے لے کر سلیکشن کمیٹی تک سب کو اوپر نیچے کیا گیا ہے اور ان میں ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو 2 برس کیلئے کپتانی کا کہا گیا ہے لیکن کرک اگین کو ملنے والی انتہائی اہم اور ذمہ دارانہ معلومات کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے بعد ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے اختتام تک بڑی تبدیلیاں پھر سے ہونگی۔ ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ون ڈے ریٹائرمنٹ تاریخ سیٹ،اگلا ورلڈ کپ خواب…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ون ڈے ریٹائرمنٹ تاریخ سیٹ،اگلا ورلڈ خواب،رواں ورلڈکپ میں ٹاپ اسکورر اور متعدد ریکارڈز قائم کرنے والے بھارتی اسٹار کھلاڑی ویرات کوہلی کا ورلڈکپ سفر تمام ہوگیا ہے۔2027 ورلڈکپ پلان میں شامل نہیں ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے موجودہ کپتان روہت شرما سمیت 3 پلیئرز کو اپنے اگلے 4 سالہ پلانز کے بڑے حصے سے باہر نکال دیا ہے۔روہت شرما اور کوہلی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو خیر آباد کہدیں گے۔اس اعتبار سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل ان کے ون ڈے کیریئر…
ڈومینکا،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20کپ 2024،ایک میزبان نااہل،میچزکی میزبانی سے محروم۔ڈومینیکا 2024 مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے دوران کسی میچ کی میزبانی نہیں کرے گا۔ ڈومینیکا کی حکومت نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے پریکٹس اور میچ کے مقامات پر کام مکمل کرنے میں ملک کی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے میزبان سے معافی اور معذرت کی ہے۔ڈومینیکا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کیریبین کے سات مقامات میں سے ایک ڈومینکا تھا، ورلڈ ٹی 20 کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا اگلے سال 4 سے 30 جون تک کریں گے۔ اس لسٹ کا…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما جنوبی افریقہ کے آئندہ دورے کے لیے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت نہیں کریں گے جبکہ کے ایل راہول اس دورے کے ون ڈے فارمیٹ کی قیادت کریں گے۔ روہت کو ہندوستانی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم میں آرام دیا گیا ہے۔ وہ ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ہاردک پانڈیا کے وہاں نہ ہونے کی وجہ سے اجیت آگرکر کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے سوریا کمار کو انڈین ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کیا۔ سینئر سلیکشن کمیٹی نے جنوبی…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو خسارے میں جانے کے بعد بڑا سرپرائز۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو سرپرائز۔پہلی اننگ میں 7 رنزکے خسارے میں جانے کے بعد دوسری اننگ میں اچھا آغاز کیا ہے۔کپتان نجم الحسین شانٹو نے شاندار سنچری کی ہے۔وہ 104 پر ناقابل شکست ہیں۔ان کے ساتھ مشفیق الرحیم 43 رنزبناکر ناٹ آئوٹ ہیں۔ بنگلہ دیش نے3 وکٹ پر 212 اسکور بنالئے تھے۔یوں اس کی مجموعی برتری 205 رنزکی ہے۔اس سے قبل آج صبح کیوی…
کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کے بعد زمبابوے ورلڈ ٹی 20 سے بھی باہر،یوگنڈا نے تاریخ رقم کردی،تمام 20 ٹیمیں فائنل۔یوگنڈا نے روانڈا کو نو وکٹوں اور 71 گیندوں پر شکست دے کر پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔یوگنڈا مینز ٹی 202ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر میں دوسرے نمبر پر رہا اور 20 ویں، اور آخری ورلڈ کوالیفائی کرنے والی ٹیم بن گئی، جس کی میزبانی امریکا اورویسٹ انڈیز اور کریں گے۔ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے، انہیں ایک پوائنٹ درکار تھا، جس نے پہلے ہی مقابلے میں فل ممبر زمبابوے کو شکست دی…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ،ڈی کیٹگری کے شان مسعودکپتانی کی وجہ سے بی کیٹگری میں شامل ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سی بی کیٹگری میں کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا بی کیٹگری سے نیچے ہے اور وہ کپتان بنتا ہے تو اس کا کنٹریکٹ اس وقت تک بی کیٹگری میں کردیا جائے گا جب تک وہ کپتانی کررہا ہے۔34سالہ شان مسعود کو…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی پہلی پوزیشن دائوپر،آسٹریلیا میں ایک میچ 3 دن اور 2 ٹیسٹ 4 روز میں ختم ہونے کا دعویٰ۔پرتھ کی تیز اور گراسی پچ پاکستان کے استقبال کیلئے تیار ہے۔پاکستان کا دورہ آسٹریلیا ہے۔آسٹریلیا نے اس ہوم سیزن کیلئے ہوم گرائونڈز میں5 ٹیسٹ میچز شیڈول کررکھے ہیں۔پاکستان کے خلاف 3 میچزکے بعد ویسٹ انڈیز سے 2 ٹیسٹ میچ ہونگے۔پاکستان کے ٹریک ریکارڈ اور موجودہ حالات میں آسٹریلین مبصرین نے اپنے سیزن کو بور ترین سیزن کہنا شروع کردیا ہے۔ پاکستانی نژاد آسٹریلین اوپنر عثمان خواجہ نے بابر اعظم پر بم گرادیا ان کا خیال ہے کہ…