Author: admin

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے تینوں فارمیٹس کے لیے اپنی خواتین ٹیم کی باگ ڈور تجربہ کار اوپنر کو لورا وولوارڈ  کو دے دی ہے ۔وہ  کل وقتی جنوبی افریقہ ویمنز کپتان کے طور پر کام کریں گی۔ اس سے قبل  وہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے لیے ٹیم کی عبوری کپتان تھیں، 24 سالہ کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں پروٹیز کی قیادت کریں گے۔ آسٹریلیا اور پیٹ کمنز نے مجھے دھوکہ دیا،وہ قسمت سے نہیں بلکہ ایسے جیتے،ایشون کا الزام کل وقتی رہنما کے طور پر ان کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ لطیفہ ہے یا پاکستان جیسے ملک کا المیہ۔یہاں ہنجاب کے نگران وزیر کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کا جائزہ لینے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی پہنچ گئے،اب انہیں ان کے عہدے کے حساب سے سوچیں اور ملکی روایات اور ماضی کی حرکات ذہن میں لائیں تو ظاہر ہے کہ وزیر موصوف آئے ہیں۔کوئی ایکشن بھی ہوسکتا ہے۔کوئی معطلی بھی ہوسکتی ہے اور کوئی اظہار ناراضگی بھی لیکن چونکہ یہی وزیر کھیل جناب وہاب ریاض چیف سلیکٹر بھی ہیں ،چنانچہ وہ کھلاڑیوں کی کارکردگی تو شاید نہیں،حرکات کا جائزہ لینے ہی پنڈی اسٹیڈیم راولپبڈی  آگئے ہیں۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر،سرفراز،عثمان واپس کیمپ میں پہنچ گئے،حسن علی کی بھی جوائننگ۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا دوسرا دن۔ پریکٹس شروع۔ امام الحق کی شادی میں شرکت کے بعد بابر اعظم ،سرفراز احمد اور عثمان قادر کیمپ میں دوبارہ شامل ہوگئے ہیں۔حسن علی نے کیمپ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔آف اسپنر ساجد خان بھی کیمپ میں شامل۔ثمین گل محمد علی اور علی شفیق نے بھی کیمپ جوائن کرلیا۔ آسٹریلیا اور پیٹ کمنز نے مجھے دھوکہ دیا،وہ قسمت سے نہیں بلکہ ایسے جیتے،ایشون کا الزام یوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مکمل توجہ سے ٹریننگ کررہے…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا اور پیٹ کمنز نے مجھے دھوکہ دیا،وہ قسمت سے نہیں بلکہ ایسے جیتے،ایشون نے راز کھول دیا۔بھارتی اسپنر اور ورلڈکپ اسکواڈ کے بھارتی رکن روی چنرن ایشون کہتے ہیں کہ ورلڈکپ فائنل میں مجھے،بھارت کو دھوکا ہوگیا۔یہ سب آسٹریلینز نے کیا،اس لئے کہ  میچ دن تک یہی تھا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ،ہم سب کا بھی یہی خیال تھا کہ ایسا ہی ہوگا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں6 وکٹوں کی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کے لیے کہا گیا،…

Read More

وشاکا پٹنم،سڈنی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ4 روز بعدہی ڈراپ،مچل مارش کادعویٰ سچ۔آسٹریلیا کے ورلڈکپ فاتح رکن مانس لبوشین نے ورلڈکپ کے فوری بعد بھارت میں جاری ٹی 20 سیریز کا مذاق اور مضحکہ خیزقراردیاہے۔وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ واپس آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔ادھر جمعرات کو وشکا پٹنم میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا 2 حیران کن کام کئے۔ پہلا یہ کہ ورلڈکپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ کو بھارت میں روک کربھی نہیں کھلایا۔دوسرا یہ کہ سٹیون سمتھ اوپننگ کرنے آگئے۔ ٹریوس ہیڈ کو ہندوستان کے خلاف آسٹریلیا کے  میچ کے لیے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد کا کس بات پر جنون،بابر اعظم کیوں قہقہے مارنے پر مجبور۔قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی شادی تقریبات میں قوالی نائٹ کے دوران سرفراز احمد اور بابراعظم کا ایک ساتھ بیٹھ کر جھومنا سب کو بھاگیا ہے۔پاکستان کرکٹ کے 2 بڑے سابق کپتان،اتفاق سے دونوں ہی اس وقت اسکواڈ کا حصہ ہیں۔لاہور میں موجود تھے۔ امام الحق کی شادی ،قوالی نائٹ سے آغاز،سب کو چھوڑکردلہےمیاں کی بابر کے ساتھ سرگوشیاں قوالی کے دوران میرا پیا گھر آیا پر سرفراز کا جوش اور انداز دیدنی تھا۔بازو ہلاکر جس انداز میں وہ یہ الفاظ اداکررہے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ امام الحق کی شادی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ورلڈکپ ناکامی،اس کے میچز سے ڈراپ کا ٹائٹل لئے وہ اپنے کیریئر کی دوسری اننگ شروع کرنے جارہے ہیں۔امام الحق نے ناروین خاتون سے شادی کی ہے،اس کا نام انمول ہے۔ دوہ آسٹریلیا سے قبل امام الحق کھلاڑیوں کے ہمراہ میدان میں پریکٹس کی بجائے اپنی نئی اننگ باہر شروع کررہے ہیں۔ شادی تقریبات کا آغازآج لاہور میں مہندی تقریب اور قوالی نائٹ سے ہوا ہے۔اس میں سابق قومی کپتان بابر اعظم سمیت متعدد اہم شخصیات شریک ہیں۔نگران صوبائی وزیر کھیل پنجاب و پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم چیف سیلکٹر وہاب…

Read More

وشاکا پٹنم،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP ورلڈکپ جیسی بڑی ناکامی کے بعد بھارت کی آسٹریلیا کیخلاف چھوٹی جیت۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اور بھارتی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل کے چوتھے روز ہی نئی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کھیلا ہے۔وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ملک بھارت نے آسٹریلیا کو  سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 2 وکٹوں سے ہراکر  سیریز میں 0-1 کی برتری لے لی ہے۔میچ کا فیصلہ آخری بال پر ہوا،جو چھکے کی شکل میں باہر جاگرا۔ یہ کیسی سیریز رکھی گئی ہے جو کہنے کو تو ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی تیاری…

Read More

وشاکا پٹنم ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ فائنل کے بعد پہلا ٹاکرا ،بھارت کی پھر ٹھکائی،آسٹریلین بیٹر کی سنچری آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی بائولرز کی پھر فوری دھلائی ۔جوش انگلس کی دھواں دھار سنچری ۔47 بالز پر 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔ وشاکا پٹنم میں جاری ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ بظاھر مشکل لگا ہے۔ تجربہ کار بیٹر سٹیون سمتھ اوپنر آگئے۔انہوں نے 41 بالز پر 52 رنز کی اننگ کھیلی۔180 کے مجموعے پر…

Read More

کراچی 23 نومبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ہائی پرفارمنس سینٹر اوول گراؤنڈ اور نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تمام میچز پی ٹی وی اسپورٹس اور اے آر وائی زیپ پر براڈکاسٹ ہونگے جبکہ غیرممالک کے لیے یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ ہوگی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ایک دن میں دو میچز( ڈبل…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل اور بھارت کو بابر اعظم ،شاہین آفریدی اور محمد رضوان جیسے سپر اسٹارز کی ضرورت پڑھائی ہے،اس لئے کہ ایک ایک کرکے سپراسٹارز دوری اختیار کررہے ہیں اور باوجود بھاری بھرکم معاوضے کے سپر اسٹار نکل رہے ہیں۔پیٹ کمنز کے بعد اب بین سٹوکس نے بھی کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔دونوں کا جواب ایک ہی ہے کہ ورک لوڈ انگلینڈ کے آل راؤنڈر اور ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے اگلے سال کے آئی پی ایل کے لیے خود کو دستیاب نہیں کرایا ہے، ان کی فرنچائز چنئی سپر کنگز نے جمعرات (23…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کا گھر برائے فروخت،1.9ملین ڈالرقیمت،کرکٹ کا ٹکرا قرار۔ کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم کے میلبورن کے ایلیٹ گھر کو نو سال بعد 1.9 ملین ڈالر ڈیمانڈ کے ساتھ  پراپرٹی مارکیٹ میں ڈالا ہے۔کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم نے میلبورن میں گھر برائے فروخت پر  ڈال دیا۔نو سال کے بعد گھر برائے فروخت۔اکرم پچھلی ایک دہائی سے اپنے آبائی شہر کراچی کے ساتھ  میلبرن برائٹن کے ایلیٹ بائی سائیڈ مضافاتی علاقے میں رہ رہے تھے۔اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا گزشتہ نو سالوں سے وائیٹ سینٹ ہوم کے مالک ہیں۔اب اس ہفتے کے آخر…

Read More