Author: admin

کرک اگین رپورٹ 1st semifianl,CWC 2023,IND vs Nz,Mumbai,15 Nov 2023 بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ،آئی سی سی ایونٹس ناک آئوٹ مراحل میں انڈیاکی ہمیشہ ناکامیآئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا پہلا سیمی فائنل 15 نومبر بروز بدھ کو ممبئی میں شیڈول ہے۔یہ ہے وہ مقابلہ جہاں میزبان بھارت کو پہلی بار رواں ایونٹ میں کچھ دبائو محسوس ہوگا لیکن چونکہ بھارتی کھلاڑی اس وقت بھرپور فارم،اعتماد میں ہیں،اس لئے مطمئن ہونگے لیکن نیوزی لینڈ کیلئےبھی قابل اطمینان باتیں موجود ہیں۔ پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز سے قبل4 روزہ میچ مل گیا ورلڈکپ میں بھارت اور…

Read More

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز سے قبل4 روزہ میچ مل گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ کے حالات،ریڈبال میں پرفارمنس اور حالیہ عرصہ میں محدود اوورزکرکٹ کی بھرمار دیکھتے ہوئے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز سے قبل ایک 4 روزہ میچ ترتیب دیا ہے۔ دوسرا گروپ بھی وطن پہنچ گیا،بابر اعظم اب ساتھیوں کا اعتماد بھی کھوگئے،کپتانی کیلئے 2 نام کنفرم چار روزہ میچز آسٹریلیا کے دورے کی تاریخ میں پاکستان کو تیسری مرتبہ ملا ہے۔پہلی بار 1990 میں،دوسری بار 2005 میں ملا تھا اور اب تیسری مرتبہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا گروپ بھی وطن پہنچ گیا،بابر اعظم اب ساتھیوں کا اعتماد بھی کھوگئے،کپتانی کیلئے 2 نام کنفرم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قومی کپتان بابر اعظم و ساتھیوں کے بعد پاکستان ٹیم کا دوسرا گروپ بھی وطن واپس پہنچ گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی بھی نمایاں تھے۔ ادھر پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالہ سے نقب لگانے کامکمل پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے۔ٹیم کے اندر سے سخت آوازیں اٹھ گئی ہیں۔اب کہ جارہا ہے کہ بابر اعظم اپنے ساتھی کھلاڑیوں کا اعتماد بھی کھوچکے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ورلڈ کپ ناکامی کے سفر کے باجود لاہور ایئرپورٹ پر اچھا استقبال ۔عوام اپنے کپتان کو دیکھ کر کھل اٹھے ۔ بابر اعظم کو دیکھ کر پاکستان ذندہ آباد کے نعرے لگاتے ۔بابر اعظم کے لئے بھی نعرے بازی کی گئی۔ بابر اعظم سخت سکیورٹی حصار میں تھے۔ ایک بات نوٹ کرنے والی تھی کہ بابر اعظم سخت پریشان دکھائی دیئے ہیں۔

Read More

کرک اگین رپورٹ افغانستان کے رحمان اللہ گرباز نے صبح 3 بجے بے گھرلوگوں میں پیسے تقسیم کردیئے،دنیا بھر سے تحسین۔افغانستان کے رحمن اللہ گرباز نے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے دلوں کو گرما دیا ہے جب انہیں صبح 3 بجے بے گھر لوگوں کو پیسے دیتے ہوئے دیکھا گیا۔افغانستان 2023 ورلڈ کپ کے سرپرائز پیکج تھے، جو ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ تک سیمی فائنل کے لیے تنازع میں رہے تھے۔  افغانستان کے 21 سالہ گرباز کا ٹورنامنٹ ٹھوس شاندار نہیں تھا، انہوں نے 31.11 کی اوسط سے 280 رنز بنائے جس میں دو نصف…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی ورلڈکپ 2023،دودرجن سے زائد نئے عالمی ریکارڈز،نصف صدی چھوٹی پڑگئی۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 نے متعدد نئے ریکارڈز دیئے ہیں،ان میں کئی ورلڈکپ کی 48 سالہ تاریخ میں نئے ریکارڈز بنے ہیں اور کئی 52 سالہ ون ڈے تاریخ کے عالمی ریکارڈز ہیں۔ کرکٹ کا 13 واں ورلڈکپ 2023 اب ناک آئوٹ سٹیج میں داخل ہوگیا ہے۔سیمی فائنلز اور فائنل ہی باقی بچے ہیں۔1971 سے ایک روزہ کرکٹ اور 1975 سے ورلڈکپ کا آغاز ہوا تھا۔2023 نے سب کچھ ی جیسے بدل کر رکھ دیا ہے۔ رہر شرما کے مزید 2 ریکارڈز،کوہلی سنچریز کی…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کےکیگ میچز مکمل ہوگئے ہیں،45 میچز میں 10 ٹیموں نے حصہ لیا۔سب سے زیادہ میچز بھارت نے 9 جیتے،وہ ناقابل شکست تھا۔18 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن تھی۔جنوبی افریقا اور آسٹریلیا نے 2،2 میچز ہارے اور 7،7 جیتے لیکن جنوبی افریقا نیٹ رن ریٹ بہتری کے سبب دوسرے اورآسٹریلیا تیسرے نمبر پر رہا۔نیوزی لینڈ نے 5 فتوحات کے ساتھ اکیلے 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن بنائی۔ پاکستان اور افغانستان کی 4،4 فتوحات تھیں لیکن پاکستان نیٹ رن ریٹ کے سبب 5 ویں نمبر پر آیا۔افغانستان کا چھٹا نمبر بنا۔انگلینڈ 3 فتوحات کے…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ کوہلی کا نیا کارنامہ ،انوشکا جھوم اٹھیں،سراج کی گردن میں بال پیوست ،بھارت ناقابل شکست ویرات کوہلی بھی بائولر بن گئے ۔نیدر لینڈرز کے کپتان کی وکٹ لے لی۔پھر کیا تھا،کوہلی کا جشن تھا دیکھا دیکھی باہر سٹینڈ میں موجود ان کی اہلیہ بھی ان کے انداز میں جشن منانے لگیں۔میاں بیوی کا ایک جیسا جشن بھی وائرل ہوگیا۔ ادھر بنگلور میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں نیدرلینڈز کے بیٹر کا کیچ پکڑنے کی کوشش میں محمد سراج اپنی گردن پر بال لگوا بیٹھے۔سیدھا اونچا کیچ تھس۔سراج نے ایسا انداز…

Read More

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ سر انڈیا آیا کری،بھارتی درخواست پر رضوان کا ایسا جواب کہ حیران ہونگے۔ محمد رضوان نے بھارت آنے کے لئے پہلے عزت کرنے کی تلقین کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔جس میں محمد رضوان سے بھارت کے فینز آٹو گراف کے رہے ہیں۔ایسے میں ایک نے کہا کہ سر آپ لوگ انڈیا آیا کریں۔ محمد رضوان نے آٹو گراف سائن کرتے جواب دیا کہ پہلے آپ عزت کیا کریں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے پر 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم…

Read More

ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ ایشیا میں کرکٹ جھٹکے شروع ۔ورلڈ کپ ناکامی پر پہلا بڑا ردعمل ۔کرکٹ بورڈ کے سربراہ ،ڈائریکٹر اور کپتان کو استعفے کے لئے قانونی نوٹس موصول ۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نظم الحسن ،اس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) نظام الدین چودھری اور ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کو آج ایک قانونی نوٹس بھیجا گیا، جس میں ان سے کہا گیا کہ وہ اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوجائیں۔ سپریم کورٹ کے وکیل خندکر حسن شہریار نے قانونی نوٹس رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعے بھجوایا۔ نوٹس میں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے اتوار کو گورننگ کرکٹ باڈی  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے اپیل کی کہ وہ مقامی بورڈ میں مبینہ سیاسی مداخلت پر ملک کی معطلی ختم کرے۔مینڈس نے دارالحکومت کولمبو میں کہا کہ یہ ہمارا پیشہ ہے اور ہم کچھ نہیں کر کے گھر میں نہیں رہ سکتے ہیں۔ہم پریکٹس شروع کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اگلے سال ہونے والے کچھ دورے ہیں۔ آئی سی سی نے جمعہ کے روز کہا کہ سری لنکا کرکٹ بطور رکن اپنی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہی ہے، جس میں اپنے معاملات کو…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ رہر شرما کے مزید 2 ریکارڈز،کوہلی سنچریز کی ففٹی مکمل کئے بغیر ففٹی کے بعد آئوٹ۔ویرات کوہلی اپنی سنچریز کی ففٹی کے چکر میں ففٹی بناکر پویلین لوٹ گئے۔اسٹار کرکٹر مایوس سے تھے۔شبمان گل کی طرح وہ بھی 51 رنزبناکر نیدرلینڈٖز کے خلاف سنچری کا خواب پورا نہ کرسکے۔اب 49 ون ڈے سنچریز کرچکے ہیں جو ٹنڈولکر کے ریکارڈ کے برابر ہے۔ روہت شرما نے اتوار کو بنگلورو میں  بھارت اور ہالینڈ کے درمیان کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران اپنے پہلے سے ہی شاندار کیریئر میں دو عظیم سنگ میل کا اضافہ کیا۔ صرف…

Read More