| | | | | | | | |

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ،آئی سی سی ایونٹس ناک آئوٹ مراحل میں انڈیاکی ہمیشہ ناکامی

 

کرک اگین رپورٹ

1st semifianl,CWC 2023,IND vs Nz,Mumbai,15 Nov 2023

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ،آئی سی سی ایونٹس ناک آئوٹ مراحل میں انڈیاکی ہمیشہ ناکامیآئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا پہلا سیمی فائنل 15 نومبر بروز بدھ کو ممبئی میں شیڈول ہے۔یہ ہے وہ مقابلہ جہاں میزبان بھارت کو پہلی بار رواں ایونٹ میں کچھ دبائو محسوس ہوگا لیکن چونکہ بھارتی کھلاڑی اس وقت بھرپور فارم،اعتماد میں ہیں،اس لئے مطمئن ہونگے لیکن نیوزی لینڈ کیلئےبھی قابل اطمینان باتیں موجود ہیں۔

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز سے قبل4 روزہ میچ مل گیا

ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ اس مقابلے میں کل 10 بار آمنے سامنے ہو چکے ہیں، پانچ مواقع پر کیویزاور 4  بار بھارت نے کامیابی حاصل کی ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔ایک بار مقابلہ ہو۔1998 میں بھارت ہارگیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں 3 بار دونوں ممالک ملے۔تینوں بار نیوزی لینڈ کامیاب رہا۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ میں 5 میچزہوئے۔بھارت صرف ایک جیتا۔نیوزی لینڈ 3 میں فاتح رہا ہے۔

آئی سی سی ایونٹس میں دونوں ممالک میں 19 بار ٹاکرا ہوا۔بھارت کے حصے میں 5 فتوحات  آئیں۔12شکستیں رہیں۔2 میچز بے بتیجہ تھے۔

بھارت کیلئے شرمناک ریکارڈ

آئی سی سی ایونٹس کے ناک آئوٹ مراحل میں بھارت اور نیوزی لینڈ 3 بار ملے اور تینوؓ بار بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔

پہلی بار 1998 چیمئنز ٹرافیی فائنل،جہاں نبوزی لینڈ نے بھارت کو ہرادیا

دوسری بار آئی سی سی ورلڈکپ 2019 سیمی فائنل،نیوزی لینڈ نے بھارت کو مات دے دی

تیسری بار آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2021،بھارت پھر نیوزی لینڈ سے ہارگیا۔

دوسرا گروپ بھی وطن پہنچ گیا،بابر اعظم اب ساتھیوں کا اعتماد بھی کھوگئے،کپتانی کیلئے 2 نام کنفرم

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *