Author: admin

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف نے کرکٹ ورلڈکپ تاریخ کا انوکھا ریکارڈبناڈالا،منہ چھپانے پر مجبور۔پاکستان کے لیے واقعات کے مایوس کن موڑ میںحارث رؤف کی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں کارکردگی شاندار نہیں رہی۔ اپنے زبردست تیز اٹیک کے لیے مشہور، پاکستان کے معروف تیز گیند باز، بشمول شاہین آفریدی، کوئی خاص اثر ڈالنے میں ناکام رہے۔ خاص طور پر حارث رؤف کو ورلڈ کپ میں ایک خوفناک آغاز کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے ریکارڈ توڑدیئے ہیں۔ سری لنکا کی آئی سی سی کو عالمی عدالت میں گھسیٹنے کی دھمکی رؤف کے پاس اب ورلڈ کپ کے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا حکومت کا آئی سی سی کے خلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان،معطلی غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔  کھیل کے وزیر روشن رانا سنگھے نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے معطلی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کو معطل کرنے سے قبل باڈی نے درست طریقہ کار پر عمل نہیں کیا تھا۔فوری اقدام کے طور پر انہوں نے کہا کہ وہ معطلی کی نوعیت کو سمجھنے کے لیے آئی سی سی سے رجوع کریں گے، جس میں ناکام ہونے پر وہ…

Read More

کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کے اہم ترین میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان کےلئے اگر مگر کی کڑی شرط کے ساتھ یہ میچ ہوریا ہے۔انگلینڈ کیلئے آئی سی سی چیمئنزٹرافی کی کوالیفکیشن ایشو ہے،اس کے لئے یہ جیت ضروری ہے،ورنہ وہ بھی اگر مگر میں ہوگا۔یوں پاکستان کیلئے جہاں ایک معمولی ساچانس ہے،وہاں انگلینڈ کیلئے ایک ساہ سا فارمولہ ہے کہ وہ جیتے،آگے بڑھے۔ کولکتہ میں انگلینڈ نے ٹاس جیتاہے،پہلے بیٹنگ کی ہے۔یوں پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوگیا ہے۔ایک بال کئے بغیر پاکستان ورلڈکپ 2023 سے آئوٹ ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم فرسٹریشن میں،مستقبل کے پلان کا بھی مجھ سے ڈسکس کیا،رمیز راجہ کا انکشاف۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم سے میری میٹنگ آفیشل یا ایسی نہیں تھی جو طے ہوتی بلکہ یہ آئی سی سی کمنٹیٹر کے طورپر ایک ملاقات تھی۔میں یہ بتاسکتا ہوں کہ وہ فرسٹریشن میں تھے۔مایوس سے تھے اور جوکچھ ہوا ،اس سے خوش نہیں تھے۔انہوں نے بتایا ہے کہ پوری ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ سے جو ہوا،اس پر ششدر تھی کہ دوران ورلڈکپ ایسی باتیں ہوئی جو نہیں کرنی چاہئے تھیں۔پی سی بی کی پریس ریلیز نے جلتی پر تیل…

Read More

کرک اگین رپورٹ تنقید کی بجائے فون،وسیم اکرم اور مصباح الحق کا بابر اعظم کو کراراجواب،معین خان کو پاکستان پرپابندی کا خدشہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم،پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق نے قومی کپتان بابر اعظم کے اس بیان کہ ٹی وی پر بیٹھ کر مجھ پر تنقید کرنے والے مجھے فون کرلیں یا میسج کرلیں ،پر جواب دیا ہے۔معین خان نے سری لنکا کرکٹ پر آئی سی سی کی پابندی کے تناظر میں پاکستان کرکٹ پر خطرات کی نشاندہی کرکے خدشات ظاہر کئے ہیں۔ جس نے مشورہ دیناہے،فون کرلے،انگلینڈ کوہرانے کا پلان سیٹ،کپتانی…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،آسٹریلیا بنگلہ دیش میچ کا ٹاس ہوگیا،مقابلہ اہم۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج ہفتہ 11 نومبر کو 2 میچز ہیں۔پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پونے میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں مقابل ہیں۔ آسٹریلیا پہلے ہی کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے لیکن بنگلہ دیش کیلئے چیمئنز ٹرافی کی ٹکٹ کی جنگ ہے۔فتح اسے کنفرم کرے گی،شکست کے بعد اس کا انحصار آج انگلینڈ پاکستان اور کل بھارت اور نیدرلینڈز میچ کے نتائج پر چلاجائے گا۔ ہونے میں آسٹریلیا  ٹاس جیت کر پہلے  بائولنگ  کا اعلان کیا ہے۔گلین میکسویل کو نہیں کھلایا…

Read More

دبئی،احمد آباد:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں ایک ملین شائقین کی آمد،آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے مستقبل کا بتادیا۔آئی سی سی کا بڑا ہدف حاصل یا اس سے بھی بڑا مل گیا۔آئی سی سی نے اپنی پریس ریلیز میں اس  کی تفصیلات کے ساتھ کرکٹ میں ون ڈے کرکٹ کا مستقبل بتادیا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ مستقل ختم ہورہی ہے یا نہیں۔واضح الفاظ میں آئی سی سی نے اس میں اپنا جھکائو ایک جانب کیا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ 10 لاکھ سے زیادہ شائقین اب تک آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ عامر سہیل کا پیٹرن انچیف پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی پی سی منسٹری پر بڑا پتھراؤ ۔اگر کرکٹ کا تم کو علم نہیں ہے تو پرے ہٹ جائو ۔آئی پیز کے سیکرٹری پرے ہٹ جائیں،نہیں علم تو پرے ہوجائیں۔پاکستان کرکٹ پر سیاسی تماشہ بند کریں۔گندی سیاست پھیلا رہے ہیں کرکٹ میں پہلے ہی ہاکی اور دوسری گیمز کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے ۔ اگر نجم سیٹھی اور ذکا اشرف بڑے دماغ ہی یا بڑے صلاحیت والے ہیں تو میں زرداری اور شریف برادران سے درخواست کرتا ہوں کہ ان کو ہاکی پر…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پلان بتادیا،تبدیلی ہوگی یانہیں،سیمی فائنل ہوگا یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ  ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کل ہم انگلینڈ کے خلاف جیتنے جارہے ہیں،ایڈن گارڈنز میں ہم سابق ورلڈچیمپئن کے خلاف جیت کر اپنے پوائنٹس 10 کردیں گے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بھی 2019 ورلڈکپ کی طرح ہم بدقسمت ہونگے کہ نیوزی لینڈ سے نیٹ رن ریٹ خراب ہونے کے باعث سیمی فائنل سے باہر ہونگے،اگر ہوئے تو۔ پاکستان انگلینڈ کا آخری ورلڈکپ میچ،دونوں ممالک کے متعدد پلیئرزکاکیریئربھی تمام…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پروگرام تو وڑگیا،آج کس کیلئے ،نوین الحق چھوڑگئے،وسیم اکرم نے پاکستان،افغانستان میں سے کسے بہترین کہا۔افغانستان کے کھلاڑی جنوبی افریقا سے شکست کے بعد قدرے مایوس دکھائی دیئے،پاکستان،انگلینڈ اور سری لنکا کو ہرانے والی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بھی جیت کے قریب آگئی تھی لیکن ناکام رہی،اب صورتحال یہ ہے کہ کھلاڑی  سیمی فائنل کا خواب دیکھتے دیکھتے خوابوں میں چلے گئے تھے لیکن سیمی فائنل ملا نہ ہاکستان سے بہتر پوزیشن۔ کپتانی چھوڑنےکادبائوہے،بابر اعظم نے لب کھول دیئے،پی سی بی کو سخت جواب،کیا ہونے والا ایسے میں کل ان کےکھلاڑیوں کی جانب سے  لکھی گئی…

Read More

کولکتہ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ کپتانی چھوڑنےکادبائوہے،بابر اعظم نے لب کھول دیئے،پی سی بی کو سخت جواب،کیا ہونے والا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کٹھ پتلی پی سی بی حکمرانوں سے ٹکر لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا ٓپاکستان اپنا آخری میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔اس کے بعد 99.99 فیصد واپسی ہے،سیمی فائنل کا امکان نہ ہونے کے برابر بلکہ ناممکن سا ہے۔ ایسے میں ایشیا کپ فائنل نہ کھیلنے اور ورلڈکپ سیمی فائنل تک نہ جانے والے…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان جنوبی افریقاکو تھکاکرہارگیا،ٹاپ پرفارمرزکا احوال ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023  میں ایک اور ٹیم افغانستان کی مہم 9 ویں میچ کے ساتھ تمام ہوئی۔جنوبی افریقا کے لیگ میچزبھی مکمل ہوگئے ہیں اس کا سفر جاری ہے۔ احمد آباد میں جنوبی افریقا نے سخت مقابلے کے بعد افغانستان کو 5وکٹوں سے ہرادیا۔245 رنزکے بظاہر آسان ہدف کے تعاقب میں پروٹیز کو پسینہ بہانا پڑا ہے۔64 رنزکے اچھے آغاز کے بعد بھی116 تک 2 آئوٹ تھے لیکن افغانستانی بائولرز نے 182 تک 5 وکٹ گرادیئے تو پروٹیئز…

Read More