Author: admin

لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی بھی اگرزمبابوے،کینیا،ہالینڈ اور بنگلہ دیش جیسی ٹیموں کے خلاف کھیل رہے ہوتے تو کب کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑدیتے لیکن انہوں نے بڑی ٹیموں کے خلاف میچزکھیل رکھے ہیں اور وہ جلد آگے ہونگے،ایک قسم کا انہوں نے سچن ٹنڈولکر پر طنز کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عامر کے بیان پر رد عمل آیا ہے۔ ادھر بھارت کے بیٹر سری یاس ایئر نے اپنے ہی میڈیا کی بینڈ بجادی،کہتے ہیں کہ شاٹ پچ بال پر شاٹ کھیلنے سے بال آپ کے محل میں گرنے کا خوف ہےکیا۔جیسا بھی…

Read More

کرک اگین رپورٹ افغانستان ایسا کرنا چاہتا ہے جس کا سوچا بھی نہیں تھا۔ بے مثال۔ ناقابل تصور۔ کینیا نے یہ کام 2003 میں کیا تھا، اگرچہ ان کی یادگار مہم سے کچھ بھی نہیں لیا گیا۔ نیدرلینڈز بھی متاثر کن رہے ہیں، لیکن لکھنؤ جیسے اسپن دوست مقام پر، آپ فاصلہ طے کرنے کے لیے افغانستان کا ساتھ دیں گے۔ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست چارٹیموں کو سنجیدگی سے لینا شروع کریں گے۔ کرکٹ ورلڈکپ کا اگلا میچ،جمعہ کو افغانستان اور نیدرلینڈزمیں کون جیتنےجارہا،کس کی خاص نگاہیں مرکوز اور یہ دیکھتے ہوئے کہ انہوں نے دو ایشیائی ٹیموں کو  شکست…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File photo,facebook وسیم اکرم کی کسی وارننگ،انضمام الحق کا کس پررد عمل،جوئے روٹ کی دھمکی کسے۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو وارننگ۔کہا کہ اگلے میچز مشکل ہیں۔آسان نہیں۔پاکستان اپنا فوکس ورلڈکپ میچز پر رکھے،۔دایہں بائیں جو چل رہا ہے،اسے نظر انداز کریں۔ ادھر انگلش ٹیم میں شامل سینیئر بیٹر جوئے روٹ نے کہا ہے کہ بھلے ہم اس وقت آخری نمبر پر ہیں لیکن آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں ان کو کچھ آسان ملنے والا نہیں ہے۔ہم آسٹریلیا کے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو ایک دشمن…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر داخلہ کے گھر بچہ سے دلچسپ شرط۔شاہد آفریدی کی اسلام آباد میں دوسری اہم ملاقات۔وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ سے ملنےکے بعد وہ نگران وزیر داخلہ کےگھر پہنچ گئے،وہاں انہوں نے ان کے بیٹے کے ساتھ کیچ پریکٹس کی۔ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر آپ6 میں سے 4 کیچز پکڑ لوگے تو میں آپکو اپنا یا شاہین شاہ کا بیٹ گفٹ دونگا۔بچے نے کیچز پکڑلئے۔ ذکا اشرف خطرے میں،شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات اس سے قبل نگران وزیر اعظم سے بھی  ملاقات رہی،اس میں…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ میں ایک اور لطیفہ ہوگیا۔بھارتی پیسر محمد شامی بھرے میدان میں سجدہ شکر اداکرتے اچانک رک گئے۔ویڈیو وائرل ،تبصرے جاری ہیں۔ محمد شامی کا طوطی بول رہا ہے۔انہوں نے تیسری بار ورلڈ کپ میں 5 وکٹ فی میچ لینے کا کارنامہ سر انجام دے دیا۔ سری لنکا کے خلاف میچ میں 5 ویں وکٹ لینے کے بعد وہ بے اختیار گھنٹوں کے بال جھکے اور سجدہ کے لئےجاتے جاتے رک گئے ساتھی کھلاڑیوں نے قریب آکر مبارکباد دی لیکن وہ بھی مسکرا رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر اس پر…

Read More

ممبئی ،کرک اگین آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا زلزلہ کی زد میں۔بھارت کے خلاف تو چل میں آیا،ورلڈ کپ سے تنگ آئی لینڈرز ورلڈکپ تاریخ میں اپنے کم ترین اسکور55 پر ڈھیر ہوگئے ۔بھارت نے ورلڈکپ تاریخ کی دوسری بڑی جیت رقم کردی۔ایک روزہ کرکٹ میں سری لنکا 2012 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 43 پر ڈھیر ہوچکا ہے ۔ سری لنکا کا ورلڈ کپ کا کم تر اسکور 86 تھا جو 1975 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنا تھا۔ آج ممبئی میں میزبان بھارتی ٹیم نے 8 وکٹ پر 357 رنز بنائے ۔گل نے 92…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی منیجمنٹ کمیٹی کے حوالے سے مدت 4 نومبر کو ختم ہورہی ہے۔اس سے چند گھنٹے قبل نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ کی شاہد آفریدی سے اہم ملاقات سامنے آئی ہے۔ ‏ادھر سینئر صحافی قادر خواجہ نے ایکس پر بتایا ہے کہ نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے، وزیر اعظم پاکستان نے ملاقات میں شاہد آفریدی کی پاکستان میں کرکٹ کی خدمات کو سراہا ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان نے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ…

Read More

لکھنو،کرک اگین رپورٹ افغانستان بمقابلہ نیدرلینڈز،آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میچ نمبر 34،کل 3 نومبر،لکھنو کرکٹ ورلڈکپ کا اگلا میچ،جمعہ کو افغانستان اور نیدرلینڈزمیں کون جیتنےجارہا،کس کی خاص نگاہیں مرکوز۔اگر یہ سوال ہو کہ افغانستان اور ہالینڈ میں سے کون جیتے گا تو سادہ ساجواب ہوگا کہ افغانستان۔دونوں کا کوئی مقابلہ نہیں۔ریکارڈز گواہ ہیں،حال بھی عینی شاہد ہے۔دیکھیں دونوں ممالک میں اب تک جو 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز ہوئے ہیں۔ان میں سے 7 افغانستان نے جیتے ہیں۔2009 اور 2012 میں نیدرلینڈز ایک ایک فتح کے ساتھ صرف 2 کامیابیاں رکھتا ہے۔دونوں کا یہ ورلڈکپ ڈیبیو باہمی مقابلہ ہوگا۔ آئی…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف میچ میں بھارت کے ویرات کوہلی کے ارمان ٹوٹ گئے۔ایک بار پھر سنچری کے قریب آکر ہمت ہارگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں 48 ون ڈے سیچریز بنانے والے رائٹ ہینڈ بیٹر ویرات کوہلی 49 ویں سنچری کرکے سچن ٹنڈولکر کی 49 سنچریز کا ریکارڈ برابر کرنا چاہتے تھے لیکن 94 بالز پر88 کرکے کیچ دے گئے۔کوہلی کی مایوسی دیکھنے لائق تھی تو گرائونڈ میں موجود فینز کو سانپ سونگھ گیا۔شبمان گل بھی سنچری نہ کرسکے اور 92 رنزبناسکے بھارت نے سری لنکا کے خلاف35 اوورز میں 3 وکٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پی سی پی پر ان سوئنگ بمباری ۔سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک جیسا قرا دے کر آسٹریلیا بورڈ کو مثالی قرار دیا ہے۔ نجی چینل پر اپنے تبصرے میں وسیم اکرم نے کہا ہے کہ دیکھیں آج سری لنکا بھارتی ٹیم کے خلاف میچ میں موجود ہے لیکن کوالٹی اسپنر ہاسارنگا نہیں ہے۔اس کی انجری اور دیکھ بھال میں سری لنکا بورڈ غافل رہا۔پاکستان کر کٹ بورڈ کی یہی حالت ہے۔نسیم شاہ کیس سامنے ہے۔احسان اللہ کا علم نہیں۔بھارتی بورڈ محمد شامی کا استعمال دیکھ کرتا…

Read More

عمران عثمانی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ورلڈکپ تاریخ کے 9 میچز،نتائج کمال،ٹاس کےحیران کن نتائج۔کرکٹ کی ورلڈکپ 2023 مضمون یہ ہے کہ  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روز کرکٹ تاریخ  کو 50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔1973 سے شروعات ہیں۔2023 چل رہا ہے۔اس نصف صدی میں  دونوں کے درمیان 115 ون ڈے میچز کھیلے جاچکے ہیں۔گرین کیپس نے 60 میں جیت نام کی ہے اور بلیک کیپس 51 میں فارح رہے۔ایک میچ ٹائی ہوا۔3 مقابلے بے نتیجہ تھے۔پاکستان نے کیویز کے خلاف کبھی 400 ون ڈے اسکور نہیں کیا۔ہائی اسکور 364 اور کم ترین اسکور صرف74 ہے،مطلب بے اعتباری بیٹنگ…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف اہم میچ،نیوزی لینڈ نے متبادل بائولر طلب کرلیا،کل بنگلورو میں لینڈنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انجری اور سیمی فائنل کے اخراج کے خطرے سے دوچار نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ میں پہلی بڑی تبدیلی ہوگئی ہے،گزشتہ روز زخمی ہونے والے میٹ ہنری ہسپتال جارہے ہین،ان کا سکین ہوگا۔ان کے کور کیلئے کیوی اسکواڈ نے کام کردیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل جنگ،نیوزی لینڈکے کئی زخمی،4 ٹیمیں اب بھی امیدوار،سب کا جائزہ کاائل جیمیسن کو کور کے طور پر ہندوستان میں بلیک کیپس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ میں بلایا گیا…

Read More