Author: admin

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،پاکستان 2 راستوں سے سیمی فائنل اچک سکتا،کیسے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف جیت کے ساتھ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ہم بدستور ناٹ آئوٹ ہیں اور ہم ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنا چاہتے ہیں۔ٹی وی کمنٹیٹرزنے کہا ہےکہ یہ پاکستان ہے اور ہم اسے اب واپسی دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو تو ہرادیا لیکن اس کے ہرانے کے اگلے روز سے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کے فینز کیلئے کڑا امتحان ہوگا۔بدھ یکم نومبر کو ایک اور بڑا مقابلہ…

Read More

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی واپسی،بنگلہ دیش کو شکست ،پوائنٹس ٹیبل پر کیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان فتح کے ٹریک پر واپس آگیا ۔کولکتہ میں گرین کیپس نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ ایڈن گارڈنز میں گرین کیپس نے 205 رنز کے تعاقب میں تیزی دکھائی آور ہدف 33 ویں اوور میں پورا کیا۔ عبداللہ شفیق اور فخر زمان نے 21 اوورز میں 128 رنز کا سٹینڈ لیا۔اگلے اوور کی پہلی بال پر عبداللہ شفیق 68 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ۔بابر اعظم ناکام ہوگئے ۔9 رنز…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی بے عزتی کی جارہی ہے،یہ عمل ناپسندیدہ،مائیکل وان کا پی سی بی پر چارج۔پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کپتان بابر اعظم کی تحقیر مں مصروف ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق انگلش کپتان مائیکل وان  نے کیا ہے۔انہوں نے بابرا عظم پر ہونے والی تنقید کو پی سی بی کی سیاست قرار دیا ہے سابق انگلش کپتان نے یہ سب  بھارتی صحافی کو انٹرویو میں کہا ہے۔مجھے بابر اعظم کی عزت کی کمی پسند نہیں ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک بے عزتی ہے۔ شاہین آفریدی کے کپتان بننے کے حوالے سے خبریں منظر عام پر…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے بڑے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔4 پوائنٹس پر موجود دونوں ٹیمیں فتح کے ساتھ پیش قدمی اور فینز کی امیدوں کے ساتھ بڑھنا چاہتی ہیں لیکن بنگلہ دیش کے لئے ایک مشن یہ بھی ہے کہ وہ کسی طرح جیتے اور ٹاپ 8 میں آکر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹکٹ لے،اس کے لئے بھی اہم میچ ہے۔ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں ٹاس ہوگیا ہے۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت لیا ہے۔پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں3 تبدیلیاں ہوگئی ہیں۔جیسا کہ…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی آج دنیائے کرکٹ کا بڑا اعزازحاصل کرسکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ یہ میرے لئے اعزاز ہے کہ میں آج 100 وکٹ مکمل کرنے کے قریب ہوں۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ اگر آج میں یہ کرلوں گا تو میرے لئے بڑا اعزاز ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ ورلڈکپ میچز میں مسائل آئے لیکن ہم پراعتماد ہیں کہ ہم 3 میچز جیت کر ٹریک میں واپس آئیں گے۔ کولکتہ،پچ رونمائی،پہلے بائولنگ یا بیٹنگ،کسے مدد ملنے والی شاہین شاہ آفریدی آج اپنے کیریئرکا 50 واں ایک…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کولکتہ،پچ رونمائی،پہلے بائولنگ یا بیٹنگ،کسے مدد ملنے والی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہی ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے آج کے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے اہم ترین میچ کیلئے پچ کی رونمائی ہوگئی ہے اور پچ رپورٹ بھی آگئے ہئ۔معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بتایا ہے کہ 33 درجہ سنٹی گریڈ گرمی میں  موسم سخت ہے اور میدان کا ماحول بھی گرم ہے۔پچ نیدر لینڈز اور بنگلہ دیش میچ سے اگلی پچ ہے لیکن اس سے ملتی جلتی ہے، ٹی وی پر تبصرہ کرنے والے وسیم اکرم کہتے ہیں کہ اسپنرز کو دیکھ…

Read More

کرک اگین ورلڈکپ اسپیشل نیوز پاکستان انگلینڈ کی نقل میں رسوا ورلڈکپ سپیشل،پاکستان نقل میں رسوا،وسیم اکرم کیوں ناقابل یقین،راشد خان کی وہ تقریر،شکیب کیوں پراسرار۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں  کئی نئے کام ہوئے ہیں۔انگلینڈ دفاعی چیمپئن ہونے کی حیثیت سے پہلی بار 5 مسلسل میچز ہارچکا ہے اور آج پاکستان پر بھی یہی تلوار ہے ،بھلے سامنے بنگلہ دیش کی ٹیم ہے،اب اس کے کپتان شکیب الحسن کہتے ہیں کہ ہم آج پاکستان کو اس لئے نہیں ہرانے جارہے کہ ہم نے اس ورلڈکپ میں کچھ لینا دنیا ہے،ہمارا ہدف اس سے بڑا ہے اور وہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ نے انضمام الحق کے استعفے پر بڑی بات کردی،چیئرمین کو بھی رگڑدیا،ایک سابق چیئرمین کے طورپر میں موجودہ پی سی بی چیئرمین پر بات کروں گا تو اسے ذاتی حملہ کہا جائے گا۔جو بھی کہہ لیں کہ انضمام الحق کا کرکٹ میں ایک رتبہ ہے۔مقام ہے۔عزت سے نام لیا جاتا ہے۔انضمام الحق سے استعفیٰ لیا گیا یا انہوں نے خود دیا۔بابر اعظم کی بات چیت کسی کو بھی ملی ہوتی تو وہ بھی کھول دیتا۔میڈیا مادر پدر آزاد ہے۔ہم کرکٹ سٹیک ہولڈرز ہیں،اثرات ہم پر پڑتے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ بڑے اپنے آپ کو بچانےکے…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،افغانستان کیلئے سیمی فائنل کیسے ممکن،پاکستان،سری لنکا کیلئے ریاضی کا فارمولہ موجود۔سوال یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کیلئے افغانستان کتنا بڑا خطرہ ہے۔پاکستان کے پاس اب بھی کوئی امکان یا امید ہے۔باقی ٹیمیں کہاں ہیں۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کون سی ہونگی۔ پاکستان کے امکانات کیا ہیں پاکستان کے پاس اب بھی ٹاپ فور، یہاں تک کہ تیسرے نمبر پر آنے کا ریاضیاتی امکان ہے، اگر دوسرے نتائج ان کے  موافق ہوتے ہیں۔ وہ  بھارت کے 12 پوائنٹس تک نہیں آسکتے، لیکن…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ2023،افغانستان کی سابق ورلڈچیمپئنز کو شکست دینے کی ہیٹ ٹرک،پاکستان سمیت کس کیلئے الارم،پوائنٹس ٹیبل ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایک اور بڑا اپ سیٹ۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023  میں افغانستان کی سابق ورلڈچیمپئنز کو شکست دینے کی ہیٹ ٹرک۔دفاعی چیمپئن ابگلینڈ،سابق ورلڈ چیمپئن پاکستان کے بعد سابق عالمی چیمپئن سری لنکا کو بھی7 وکٹ کی بڑی شکست دے کر سب کیلئے بڑا الارم بجادیا ہے۔اب سیمی فائنل کی ریس میں افغانستان آفیشلی شامل ہوگیا۔سری لنکا ورلڈکپ سے باہر ہوگیا ہے۔پاکستان کے امکانات مزید معدوم ہونے جارہے ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل،کون کون کنفرم…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈ کپ میں 24 برس بعد،پاکستان کیلئے بنگلہ دیش بھی کیوں خطرہ،نحوستی سائے،3 تبدیلیاں ایک ایسے وقت میں کہ جب بابر اعظم کو منفی حوالے سے نیشنل نہیں،انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بنانے میں پاکستان کرکٹ بورڈ پیش پیش ہو،وہاں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بابر اعظم اور ان کے ساتھی کیا کرسکیں گے ۔رواں ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کی بہترین بائولنگ اٹیک کے سامنے فتح ،سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ کی ہدف تعاقب کی ریکارڈ جیت کے بعد اس ٹیم کے 360 ڈگری یوٹرن کے ساتھ واپس زمین بوس ہونے کی کیا…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور رواں ماہ کے شروع میں انہیں جونیئر مینز سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ ایک بیان میں، انضمام الحق کا کہنا تھا کہ: “میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں تاکہ میڈیا پر لگائے گئے مفادات کے ٹکراؤ کے الزامات کی صاف اور شفاف تخقیقات ہو سکیں۔…

Read More