چنائی،کرک اگین رپورٹ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کا ورلڈکپ ختم ہوگیا۔کلکولیٹر بہت گھمانا پڑے گا کہ وہ اس سے ہارے اور وہ اس سے ہارے،اس لئے کہ اتنے سارے واقعات کیوں ہونگے۔خود پاکستان اگلے 3 میچ میں سے ایک سے زیادہ جیت نہیں سکے گا۔معروف صحافی وکرانت گپتا کہتےہیں کہ پاکستان نے اپنے فینز کو مایوس کیا ہے۔میں مان ہی نہیں سکتا تھا کہ پاکستان سیمی فائنل سے باہر ہوگا،بابر اعظم،شاہین اور حارث جیسے نام تھے۔یہ لیٹ موومنٹ پر آئے۔ ناکامی کے ذمہ دار ہم نہیں،ہمیں قصور وار نہ کہیں ،مکی آرتھربرس پڑے جنوبی افریقا کےخلاف…
Author: admin
چنائی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی شکست پر سابق بھارتی کرکٹرزکو کیوں صدمہ،بیانات،شاداب کا سکین ہوگیا آئی سی سی ورلڈ کپ سے پاکستان کے ممکنہ اخراج پر سابق بھارتی کھلاڑیوں کو بھی صدمہ ہوا ہے۔ آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ عرفان پٹھان جو پاکستان کی افغانستان سے شکست پر میدان میں ناچ رہے تھے ،اب پاکستان کی حمایت میں آگئے ۔کہتے ہیں کہ امپائر کے 2 فیصلے پاکستان کے خلاف گئے،ورنہ پاکستان فاتح ہوتا۔ سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ آئی سی سی قوانین خراب ہیں ریویو میں آئوٹ ہے تو بس آئوٹ ہے۔پاکستان نے…
چنائی ،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سنسنی خیز میچ میں جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کردیا اور پاکستان کے میڈیا اور پی سی بی حکام پر واضح کیا ہے کہ ہمیں ذمہ دار مت قراردو۔ہمیں بلیم مت دو۔کافی بڑے بڑے ہول تھے۔ٹیم میں سوراخ تھے،کوالٹی اسپنرز نہیں تھے۔ مکی آرتھر نے میڈیا کانفرنس کی۔شکسٹ کے بعد افسردہ تھے۔ساتھ میں انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج کی کارکردگی کو سراہا ۔کہا کہ پلیئرز نے 100 فیصد پرفارم کیا تھا ،جیت نہ سکے۔کوشش کی۔ہم…
چنائی،کرک اگین رپورٹ ایل بی پر غلط فیصلہ،ناجائز وائیڈ بالز،نواز سے آخری اوور،بابر گرم،۔وسیم اکرم کا شدید رد عمل۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ2023 اکے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کی ایک وکٹ کی شکست والے میچ میں کافی متنازعہ باتیں آئی ہیں۔ آخری اوورز میں امپائر نے حارث رئوف کی بال پر دسویں اور آخری وکٹ کا ایل بی دینے سے انکار کیا۔پاکستان نے ریو لیا۔بال سٹمپ پر جانے سے قبل لیگ سٹمپ صاف دکھائی دے رہی تھیں،چونکہ امپائر نے ناٹ آئوٹ کہا،اس لئے فیصلہ نہیں بدلا۔نتیجہ پر پاکستانی کھلاڑیوں کا جو انداز مایوسی تھا…
چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023پوائنٹس ٹیبل،پاکستان اب ببھی سیمی فائنل کھیل سکتا مگر کیسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی شکست،جنوبی افریقا کی فتح کے بعد کرکٹ ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر نئی صورتحال ہوئی ہے۔جنوبی افریقا بھارت کے برابر 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر آگیا ہے،پہلی پوزیشن اس لئے ہوگئی ہے کہ اس کانیٹ رن ریٹ بھارت سے بہتر ہے۔بھارت کی دوسری پوزیشن ہے۔نیوزی لینڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور آسٹریلیا 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔سری لنکا 4 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں…
چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کا سب سے سنسنی خیز میچ۔جنوبی افریقا کے خلاف میچ نہایت تیزی،سنسنی خیزی اور دھڑکنیں تیز کرننے والا ثابت ہوا۔271 رنزکے تعاقب میں پروٹیز ایک موقع پر سکون میں تھے۔235 تک صرف 5 آئوٹ تھے۔36 رنز درکار تھے۔80 بالز باقی تھیں لیکن پاکستان نے 15 رنزکے اندر ڈیوڈ ملر سمیت 3 وکٹیں اڑاکر پروٹیز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا۔اس کے بعد جنوبی افریقا نے اگلے ساڑھے 4اوورز میں بمشکل 10 رنزبنائے لیکن پاکستان کامیابی کے پیچھے تھا جو مل نہیں رہی تھی۔پھر 9 ویں وکٹ بھی مل گئی۔پاکستان ایک وکٹ سے…
چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے میچ میں جنوبی افریقا کی اننگ میں کئی نئے ڈرامے ہوئے۔شاداب خان کی جگہ آنے والے اسپنر اسامہ میر نے پہلے اوور میں وکٹ لے لی۔پاکستان نے 4 کھلاڑی136 پر شکارکرکے میچ بنالیا تھا۔ایسے میں قومی کرکٹرز میں بھی جان پڑگئی تھی۔حارث رئوف نے ورلڈکپ کی تیز ترین ڈلیوری 154 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کرکے دوسرا نمبر لیا۔مارک ووڈ 155 کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ چیئرمین پی سی بی بابر اعظم کی کالز نہیں سن رہے،میسجزکے جواب تک نہیں،کنٹریکٹ منسوخ،شاداب خان کے ساتھ کیا ہوا،اپ ڈیٹ…
چنائی،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی تکلیف بڑھ گئی،ہسپتال جارہے،اسامہ میر ان کی جگہ میچ میں شامل،۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری میچ میں شاداب خان کا متبادل کھلاڑی لیا ہے۔ اسامہ میر شاداب کی جگہ لیں گے۔فیلڈنگ کرتے ہوئے شاداب کے سر پر چوٹ لگی۔ انہوں نے مختصر طور پر میدان سنبھالا، لیکن مکمل جائزہ لینے کے بعد، پاکستان ٹیم کے میڈیکل پینل نے ان کی جگہ لینے کا فیصلہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی بابر اعظم کی کالز نہیں سن رہے،میسجزکے جواب تک نہیں،کنٹریکٹ منسوخ،شاداب خان کے ساتھ کیا ہوا،اپ ڈیٹ…
کراچی 27 اکتوبر، 2023:ء پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف تیسرا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسطرح اسے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ پہلا ون ڈے سری لنکا انڈر19 نے58 رنز سے جیتا تھا جبکہ دوسرے ون ڈے میں پاکستان انڈر19 نے 59 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔جمعہ کے روز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 289 رنز اسکور کیے جس میں روساندا…
لاہور،چنائی:کرک اگین رپورٹ چیئرمین پی سی بی بابر اعظم کی کالز نہیں سن رہے،میسجزکے جواب تک نہیں،کنٹریکٹ منسوخ،اصل وجہ کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ کیا کہانی چل رہی ہے۔ٹیم منیجمنٹ کہاں کھڑی ہے اورکھلاڑیوں کے ساتھ کیا چل رہا ہے۔ایسے حالات میں پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیل رہی تو پرفارمنس میں فرق کا آنا فطری بات ہے۔ سابق کپتان راشد لطیف نے سرکاری ٹی وی پر بیٹھ کر دھماکا خیز انکشافات کئے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف 2 یا 3 روز سے پاکستانی کپتان بابر اعظم کے میسجز کا جواب…
چنائی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اننگ کے کئی رنگ،آخری 5 وکٹیں 45 رنزکے اندر باہر،جنوبی افریقا کو 271 رنز کا ٹرکی ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اننگ جنوبی افریقا کے خلاف بل کھاتی،مختلف رنگ میں آنے کے بعد 270 اسکور پر تمام ہوئی۔ابھی اننگ کے 3 اوورز اور 2 بالیں باقی تھے۔ چنائی میں جاری اہم ترین میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن نے غیر ذمہ داری کا پھر سے مظاہرہ کیا اور 315 سے 345 اسکور تک بنانے کے مواقع گنوادیئے۔شروع کے 5 بیٹرز اپنی غلطیوں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف نے سرفراز احمد کو بلالیا،قائدانہ صلاحیت کی تعریف،پیسر سے بھی گپ شپ۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نےپاکستان کرکٹ ہیڈ کوارٹر لاہور میں سرفراز احمد اور شانواز دہانی کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ2023،پروٹیزپیسر کی رضوان کو گالی،تلخ کلامی،بابر کا کیچ ڈراپ،اوپنر عقل سے فارغ ثابت چیئرمین پی سی بی نے قائداعظم ٹرافی 2023-24 جیتنے پر کراچی وائٹس کو مبارکباد دی اور ان کے کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ خوبیوں کو سراہتے ہوئے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ ذکاء اشرف نے پی سی بی کے کھلاڑیوں کی…