Author: admin

بنگلور،کرک اگین رپورٹ بنگلور پچ پر بڑے کریکس،انگلینڈ سری لنکا میچ کا ٹاس ہوگیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023کے لئے بنگلور کی جو پچ آج سامنے آئی ہے،اس پر چھوٹے بڑے کریک ہیں۔تھوڑی گھاس بھی موجود ہے۔سوال یہ ہوگا کہ یہ پچ کس کے لئے سامنے آئی ہے۔انگلینڈ کے پیسرز کے لئے مددگار ہوگی یا سری لنکن اسپنرزکیلئے۔وسیم اکرم کہتے ہیں کہ اس سے بڑا فائدہ ہونے نہیں لگا۔شعیب ملک نے کہا ہے کہ اس کریک سے اسپنرز مدد اٹھاسکتے ہیں۔ یہ پچ پاکستان اور آسٹریلیا میچ کیلئے استعمال نہیں ہوئی بلکہ ساتھ والی پچ استعمال ہوئی تھی۔ بنگلور…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ اسٹوکس یا ٹیم انگلینڈ کے لیے میدان میں یا باہر بھی کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا ہے. اسٹار آل راؤنڈر نے ایک ویڈیو میں ایک خوفناک آٹو رکشہ واقعہ بیان کیا جس میں وہ، بلے باز لیام لیونگ اسٹون، اور کوچ اینڈی مچل شامل تھے، جہاں وہ ایک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ بین اسٹوکس اور لیام لیونگ اسٹون بھارت میں آٹو رکشہ حادثے سے بال بال بچ گئے۔ بابر اعظم کی کپتانی ،چیف سلیکٹر انضمام الحق کا اہم ترین رد عمل آگیا انگلش ٹیم کے حالات خراب ہیں۔سری لنکا سے آج…

Read More

لاہور، 26 اکتوبر 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کی کرکٹ ٹیم کیلئے سابق کرکٹرزاور قوم سے کیا اپیل،بابر اعظم کیلئے تلوار دکھادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کی متواتر تین ناکامیوں پر بورڈ شائقین کرکٹ کے جذبات اور احساسات کو سمجھتا ہے، البتہ اس موقع پر بورڈ انتظامیہ عوام اور سابق کرکٹرز سے امید رکھتی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں کپتان بابراعظم اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے، ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو ابھی 4 میچیز کھیلنے ہیں ، امید…

Read More

سڈنی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ حیرت انگیز،دلچسپ،آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی،پھر بھی ملین ڈالرزخسارہ،میکسویل اور وارنر میں گولہ باری۔یہ بھی کمال ہوگیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے عجب اعلان کیا ۔ٹی ٹوئنٹی 2022 کی میزبانی بھی خسارے سے نہ بچاسکی۔دوسری جانب یہ اعلان بھی ساتھ ہے کہ میگا ایونٹ سمیت بی پی ایل سے آمدنی بڑھی ہے۔ ورلڈکپ میں آج کون مقابل،پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی،کون ان فٹ،کون آرہا دلچسپ و عیجب نیوز یہ تھی کہ کرکٹ آسٹریلیا نے جمعرات کو 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی سے 42.5 ملین امریکی ڈالر کمانے کے باوجود مالی سال 2022-23 کے لیے 16.9…

Read More

کرک اگین رپورٹ انضمام الحق ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب بابر اعظم کی کپتانی کی مہارت کے بارے میں سوالات اٹھائے گئے ہیں، خاص طور پر جاری 2023 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے۔ جب کہ چیف سلیکٹر انضمام نے لاہور سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ کھلاڑی کا دفاع کرنے میں جلدی کردی۔ کہا کہ وہ بہت اچھا کر رہا ہے۔اس نے اصرار کیا کہ کپتانی سے متعلق فیصلے ان کے کرنے کے  نہیں ہیں۔” انضمام کہتے ہیں کہ دیکھیں، کپتانی میں بہت سی تبدیلیاں اچھی نہیں…

Read More

چنائی،بنگلور: کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ولڈکپ2023 میں آج 26 اکتوبر جمعرات کو انگلینڈ اور سری لنکا مقابل ہیں۔یہ میچ بنگلور میں ہوگا۔پوائنٹس ٹیبل پر دونوں کے 4میچز میں 2 پوائنٹس ہیں،یہاں سے جیتنے والی ٹیم اپنے آپ کو پاکستان کےبرابر رکھ کرریس میں آنے کی کوشش کرے گی۔یہاں یہ سوال اہم ہے کہ پاکستان کیلئے کیا مفید ہے تو اس کا سادہ ساجواب ہے کہ فی الحال جو بھی جیتے،مگر انگلینڈ کی شکست اسے کے حوصلے پسپا کردے گی۔آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سری لنکا نے گزشتہ ورلڈکپ 2019 میں انگلینڈ کو اس کے ملک…

Read More

چنائی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی 48 گھنٹوں بعد جھلک،میدان میں کیا ہوتا رہا پاکستان کرکٹ ٹیم 2 روز بعد چنائی کے میدان میں اتری۔کھلاڑی سخت محنت کرتے دکھائی دیئے۔ایک دوسرے کے ساتھ کھیلتے اور ہنسی مذاق کرتے پائے گئے۔ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھی ایسے میدان میں دکھائی دیئے،جیسا کہ کل خود کھیلنے آئے ہیں۔ چنائی میں 2 روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ہاری تو 48 گھنٹے کھلاڑی غائب رہے۔ فخر زمان نے بھی بیٹنگ پریکٹس کی اور ساتھ میں اسامہ میر نے بھی بائولنگ کی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ غیر معمولی بہانہ۔غیر معمولی قدم،ایک کپتان ورلڈکپ چھوڑکراپنے ملک پہنچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ سے ایک ٹیم کے کپتان اچانک اپنے ملک چلے گئے ہیں اور یہ اہم ترین بات ہے،اس لئےکہا س ملک میں ایک سینئر کھلاڑی کی سلیکشن نہ ہونے پر سوالات ہوئے تھےاور پھر کپتان اور کھلاڑی میڈیا پر آمنے سامنے تھے۔ ورلڈکپ نئے ریکارڈز ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی اندرونی نئی خبریں،دیگر نیوز اب معلوم ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن اچانک بھارت سے بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں اور یہی نہیں بلکہ…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز 90 پر فارغ،نئے ریکارڈز کے ساتھ آسٹریلیا کی بڑی ورلڈ کپ فتح۔ کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ آسٹریلیا کی زبردست یلغار ۔نیدر لینڈز کو بڑے مارجن سے ہرادیا۔309 رنز کی ورلڈ کپ تاریخ کی بڑی فتح ۔نیا ریکارڈ قائم ۔نیدر لینڈز 90 پر فارغ۔اننگ 21 اوور میں تمام ہوگئی۔ آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں بڑی جیت نام کرلی ۔اب جنوبی افریقا کو بھی بھلادیا۔ نئی دہلی میں 8 وکٹ پر 399 اسکور بنائے۔2 سنچریاں تھیں۔ڈیوڈ…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام ورلڈکپ نئے ریکارڈز ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی اندرونی نئی خبریں،دیگر نیوز ڈیوڈ وارنر نے ورلڈکپ میں سچن ٹنڈولکر کی 6 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ۔اسی میچ میں آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے ورلڈکپ تاریخ میں 40 بالز پرتیز ترین سنچری بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔یہ سب نیدر لینڈز کو سہنا پڑا۔ بھارت کی چھٹی ختم۔اتوار کے انگلینڈ بھارت ورلڈ کپ میچ کیلئے بھارتی کھلاڑی لکھنؤ میں جمع ہورہے ہیں۔آخری میچ کے بعد پلیئرز کو گھروں میں جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے تصدیق کی ہے…

Read More

لاہور 25 اکتوبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع کردی ہے۔ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 8 فروری سے24 مارچ تک منعقد ہوگا۔ پاکستان کے کرکٹرز کی کیٹگریز کی تجدید کو جلد حتمی شکل دی جائے گی جس کے بعد ٹریڈ اور کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا مرحلہ شروع ہوگا جس کی تکمیل کے بعد پلیئر ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے بارے میں تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ ٹریڈ اور کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ۔آج آسٹریلیا نیدرلینڈزکو ہرادے،کل انگلینڈیا سری لنکا میں سے جو جیتےگا،اس کے 4 پوائنٹس ہونگے۔ہم انگلینڈ کا فرض کرلیتے ہیں۔پاکستان جنوبی افریقا کو جمعہ کو ہرائے۔ہفتہ 28 اکتوبر کو اہم میچ ہے۔آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا،اس کی شکست پاکستان کے مفاد میں ہے،کیویزکو بڑا نقصان نہیں ہوگا۔ہم فرض کرتے ہیں کہ کیویز یہ میچ ہارجائیں گے اور کینگروز جیت جائیں گے تو  یہاں تک آسٹریلیا کے 8 پوائنٹس ہونگے۔جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے8 ،8 پوائنٹس رہیں گے اور…

Read More