کرک اگین رپورٹ پاکستان بھارت ورلڈکپ میچز،پنڈی ایکسپریس کی زنجیریں کھینچ دی گئیں،سیمی فائنل ناکامی،الزامات۔برداشت کی حد ہوگئی۔کوارٹر فائنل،سپر سکس،گروپ سٹج سے بات اب سیمی فائنل تک آن پہنچی۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ۔5واں میچ آئی سی سی ورلڈکپ 2011 کا سیمی فائنل بن گیا۔30 مارچ کو پاکستان شاہد آفریدی کی کپتانی میں موہالی میں تھا۔اس سے قبل کچھ موومنٹ ایسی ہوئیں کہ اس شکست پر شائقین جھنجھلااٹھے،کہیں سے میچ بیچنے،میچ فکسنگ کے مبینہ الزامات بھی لگے،بعد میں جب بھارت فائنل میں سری لنکا سے جیتا تو اس کے الزامات سری لنکا سے اب بھی سالوں گزرنے کے بعد…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل رپورٹ احمد آباد،پاکستان یہاں ایک ون ڈے کھیل چکا،پاک بھارت ون ڈے،ورلڈکپ ریکارڈز،موسم رپورٹ پاک بھارت ورلڈکپ میچز،پہلی بار پہلے بیٹنگ،سنچری،بڑا ٹوٹل،بڑا پیس اٹیک،پھربھی ناکامی۔کرکٹ ورلڈکپ تاریخ۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔1992 ورلڈکپ سے 1999 ورلڈکپ تک مسلسل 3 شکستیں۔پاکستان کی بعد میں بیٹنگ،ناکامی اور ناکامی۔نئی صدی شروع ہوئی تو 2003 ورلڈکپ تھا۔سنچورین میں پاکستان بمقابلہ بھارت تھا۔اس بار پاکستان کو پہلے بیٹنگ کا موقع مل ہی گیا۔یہی نہیں ٹیم نے بڑا ٹوٹل بھی کردیا۔سعید انور کی ونچری بھی ہوگئی۔پاکٹ میں شعیب اختر،وسیم اکرم اور وقار یونس کی موجودگی نے جیسے یقین دلادیا کہ اس بار پاکستان کی باری ہوگی…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ،پاکستان بمقابلہ بھارت لائیو کرکٹ میچ،14 اکتوبر ،احمد آباد،دوپہر ایک بجے ICC World Cup 2023,Pakistan vs India ,PAK vs IND live,weather,records,world cup records احمد آباد،پاکستان یہاں ایک ون ڈے کھیل چکا،پاک بھارت ون ڈے،ورلڈکپ ریکارڈز،موسم رپورٹ۔ادھر احمد آباد میں کل کے پاک بھارت میچ کے لئے محکمہ موسمیات کی رپورٹ بھی کلیئر اور اچھی ہے۔زیادہ ترحصہ اور وقت آسمان مکمل طور پر صاف رہے گا۔درجہ حرارت میچ ٹائم پر دوپہر کو 35 سینٹی گریڈ ہوگا جو رات گئے تک 30 سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ پاکستان بمقابلہ بھارت اوور آل ون…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ کیشو مہاراج کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کے بعد میکسویل کو ڈریسنگ روم میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا۔ جیسا کہ توقع کی گئی تھی، ڈگ آؤٹ میں ان کے آرام دہ عمل کی ویڈیو جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا سے شکست ہوئی ہے۔گلین میکسویل نے ٹیمبا باوما اور کوئنٹن ڈی کاک کی اہم وکٹیں حاصل کیں اور اپنے دس اوورز میں صرف 34 رنز دیے۔یہ اچھی پرفارمنس تھی۔ کینسر سے لڑتے ورلڈکپ کھیلا،شبمان گل ہمت کریں،یووراج سنگھ کا طعنہ،بھارت کا سب کچھ دائوپر،شعیب اختر بیٹنگ کیلئے آئے تو…
کرک اگین رپورٹ پاک بھارت و رلڈکپ تاریخ،1999میں مسلسل تیسری عجب شکست،وسیم اور شعیب اختر وجہ بتائیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اس وقت ٹی پر تبصرہ کررہے ہیں۔رمیز راجہ آئی سی سی ورلڈکپ کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔کئی سابق کرکٹرز بول رہے ہیں۔شعیب اختر اوروسیم اکرم سمیت کیاکوئی بتائے گا کہ پاکستان 1999 ورلڈکپ میں بھی بھارت سے ہارگیا۔یہ میگا ایونٹ میں شکست کی ہیٹ ٹرک تھی۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کل دونوں کا مقابلہ ہے،اس حوالہ سے کرک اگین نےپاک،بھارت ورلڈکپ میچز ہسٹری کا سلسلہ شروع کیا…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ کینسر سے لڑتے ورلڈکپ کھیلا،شبمان گل ہمت کریں،یووراج سنگھ کا طعنہ،بھارت کا سب کچھ دائوپر،شعیب اختر۔سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے شبمان گل کو جذباتی پیغام بھیجا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ ہے۔بھارت کا پاکستان کے خلاف میچ ہے۔ٹھیک ہے کہ شبمان گل بیمار ہیں۔ان کی طبعیت خراب ہے لیکن انہیں ہمت کرکے اپنے آپ کوپیش کرنا چاہئے۔ ہووراج سنگھ نے اپنی مثال دے کر کہا ہے کہ میں نے کینسر سے جنگ کرتے ہوئے کرکٹ ورلڈکپ کھیلا تھاتو شبمان گل کو ایسی بیماری تو نہیں ہے۔اس لئے وہ کھیلیں۔ کرکٹ ورلڈکپ2023،آج پھر چنائی…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم بھارتی پولیس کی نظر میں،رضوان کا فتح کا اشارہ ،سعود شکیل کا ڈراوا آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف میچ سے قبل نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک پریکٹس سیشن کرچکی۔کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج نے مختلف پیغامات دیئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹرینینگ کی،ان کو بھارتی پولیس ھی انہماک سے دیکھ رہی تھی۔ محمد رضوان نے میدان میں داخل ہوئے کے بعد اپنی بانہیں کھول دیں،جیسے وہ پیار ومحبت سے سب کچھ فتح کر کرچکے ہوں۔ سعود شکیل نے…
کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچز،حقیقی اذیتیں،شائقین کے سانس گھنٹے کیلئےبند،ناکامی آج بھی بڑی۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔ورلڈکپ تاریخ میں کھیلے گئے 7 میچز میں سے دوسری بار دونوں کا مقابلہ 1996 ورلڈکپ میں تھا۔1992 کے بعد مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر بھی دوسری بار۔پاکستان دفاعی چیمپئن تھا۔بھارت اور سری لنکا کے ساتھ میزبان بھی تھا لیکن کیا ہوا۔یہ جان کرآپ کو حیرت ہوگی کہ اس ورلڈکپ میں پہلی بار ریکارڈ 12 ٹیموں نے حصہ لیا،پہلی بار کوارٹر فائنل کی لائن اپ لگی۔اتفاق سے پاکستان کا مقابلہ بنگلور میں کوارٹر فائنل میں بھارت سے ہی پڑگیا۔9 مارچ کو یہ…
چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،آج پھر چنائی میں میچ،ٹائییگرز اسپن ٹریک پر کیویز کاشکار کرسکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا حریف کمزور ہے۔مقام چنائی ہے ۔بنگلہ دیش آج کیویز کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا اپناتیسرا میچ کھیل رہا ہے۔اتفاق سے یہاں سے تیسرا مرحلہ شروع ہوگا،ہر ٹیم کے 2،2 میچزمکمل ہوچکے ہیں۔ رواں ایڈیشن میں بنگلہ دیش افغانستان سے ہارا،انگلینڈ سے ہارا ہے اور نیوزی لینڈ انگلینڈ اور نیدرلینڈز کو ہراچکاہے۔کرکٹ ورلڈکپ تاریخ میں دونوں کا یہ چھٹا مقابلہ ہے۔ہسٹری میں بنگلہ دیش تمام 5 ورلڈکپ میچز ہارا ہے۔کیویز…
ورلڈکپ ڈائجسٹ رپورٹ فخریا امام،فیصلہ ہوگیا،شبمان گل پر بھی فل سٹاپ،زینب عباس کے انکشافات،آسٹریلیا پہلی بار نئی شرمندگی کا شکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقا پہلی بار پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہوگیا ہے،آسٹریلیا کو لکھنو میں اس نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ کو پہلی پوزیشن سے محروم کیا ہے۔نیٹ رن ریٹ بہتر ہونے پر اب جنوبی افریقا پہلے،نیوزی لینڈ دوسرے،بھارت تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار ورلڈکپ کے 4 میچز مسلسل ہارگئی…
لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ میں 5 بار کا ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا اپنی چال بھول گیا ،ابتدائی 2 میچز میں مسلسل شکست ۔سیمی فائنل کا سفر دشوار گزار ہوگیا ہے۔راہ میں ابھی پاکستان ،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسے حریف باقی ہیں۔ آج لکھنؤ میں جنوبی افریقا نے 134 رنز سے ناک آئوٹ کیا ہے۔پروٹیز کے سامنے پہلے اس کے بائولرز بے بس دکھائی دیئے۔8 وکٹ پر 311 اسکور بنوالئے ۔کوئنٹن ڈی کاک نے مسلسل دوسری سنچری بنادی۔ایڈن مارکرم نے 56 رنز بنائے۔مچل سٹارک اور گلین میکسویل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔آسٹریلیا نے…
لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ کیا آئوٹ تھا یا نہیں۔سٹیون سمتھ سمیت 2 بیٹرز ناخوش ،امپائرز فیصلہ پر ردعمل میں کارروائی کا امکان۔ اسٹیو اسمتھ ڈی آر ایس کے جائزے کے نتیجے پر یقین نہیں کر سکے جس سے آسٹریلیا کے 2023 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ دیاگیا، میدان سے چلتے ہوئے بار بار اپنا سر ہلاتے رہے۔یہی نہیں ایک اور کھلاڑی مارکسی سٹوئنز تو تھرڈ امپائر فیصلہ پر امپائر سے شدید تکرار کرتے پائے گئے۔ اسمتھ جب آئے تو آسٹریلیا 27-1 سے 27-2 ہو گیا۔ انہوں نے مارنس لیبوشگین کے…