کولمبو ،کرک اگین رپورٹ اوورز کٹوتی ٹائم،شارٹ فارمیٹ میچ کیلئے کوشال کی آمد متوقع ،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی کولمبو میں گہرے بادل،تیز ہوائیں اور تیز بارش جاری ہے۔ایشیا کپ سپر 4 کا میچ اب متاثر ہوسکتا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق اگر ساڑھے 4 بجے تک میچ ممکن نہ ہوا تو پھر اوورز کی کٹوتی ہوگی۔ میچ میں تاخیر اس سے زیادہ ہوتی ہے تو شارٹ فارمیٹ کا میچ ہوگا۔ اگر ایسا ہوا تو سری لنکا کے پوشاک مینڈس کھلائے جاسکتے ہیں۔پاکستان ٹیم میں بھی تبدیلی ممکن ہے۔ ادھر شاداب خان کو 200 انٹرنیشنل وکٹ مکمل کرنے پر…
Author: admin
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ Twitter Images ایشیا کپ سپر 4 میچ۔سیمی فائنل کی شکل۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔ٹاس میں دوسری تاخیر۔ کولمبو میں بارش کی پیش گوئی کے بعد صورت حال فی الحال بہترین ہے لیکن اس سے قبل کی بارش سے ٹاس میں تاخیر ہے۔پھر بی کسی بھی وقت میچ متاثر ہوسکتا ہے۔ پاکستان کے لئے میچ کی جیت ضروری ہے۔بے نتیجہ میچ پاکستان کو فائنل سے باہر کردے گا ۔ سری لنکا دفاعی چیمپیئن ہے۔سب سے زیادہ 11 بار ایشیا کپ فائنل کھیل چکا ہے۔پاکستان نے 5 ایشیا کپ فائنل کھیل رکھے ہیں ۔ پاکستان ،سری لنکا…
کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں کی حفاظت کے لئے بیٹنگ کے دوران خصوصی حفاظتی سامان متعارف کروادیا ہے،یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا،کھلاڑی سر اعر گرن پر بال لگنے سے محفوظ ہونگے،اسے گردن پروٹیکٹر کا نام دیا گیا ہے۔ ایشیا کپ 23 کے لئے پاکستان کے کھلاڑی شاہ نواز دھانی کولمبو پہنچ کر ٹیم جوائن کرچکے ہیں لیکن وہ باہر بیٹھ کر آج کا میچ دیکھیں گے۔ کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا میچ کے لئے پچ اور میدان تیار ہے،آسمان پر بادل ہیں۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میچ وقت پر شروع ہوسکتا ہے۔بارش شام کے وقت آسکتی ہے،اس…
عمران عثمانی ایشیا کپ،پاکستان کا آج سری لنکا سے سیمی فائنل پڑگیا،3 باتیں نہایت تشویشناک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔بمقام کولمبو۔حالیہ عرصے میں پاکستان گزشتہ 8 ایک روزہ میچز سری لنکا سے مسلسل جیت چکا ہے۔ماضی کی اوور آل باہمی ون ڈے ہسٹری میں بھی برتری ہے۔ایشیا کپ 23 کے اہم ترین میچ میں کیا پاکستان اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھ سکے گا یاپھر ایشیا کپ کی 39 سالہ تاریخ غالب رہے گی،سری لنکا کا 11 بار سب سے زیادہ مرتبہ ایشیا کپ فائنل کھیلنے کا ریکارڈ بہتر ہوتا…
لندن،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کا لاٹھی چارج ۔کیویز کا مار مار کر بھرکس بنادیا۔اوول میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 186 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر 4 میچز کی سیریز میں 1_2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ اوول میں ورلڈکپ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے جاندار پرفارمینس پیش کرکے سب کے لئے الارم بجایا ۔ٹیم 11 گیندیں قبل 368 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ڈیوڈ میلان نے 96 رنز بنائے لیکن بین سٹوکس انگلینڈ کی ون ڈے تاریخ میں بڑی اننگ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔سٹوکس کے سٹروکس تھے کہ غصہ تھا۔انہوں نے 124 بالز پر 182…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان نے ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی ہیں۔ ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان شامل ہیں۔ فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف آرام کریں گے۔ یہ زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا۔ نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ سلمان علی آغا، نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کے باعث…
کولمبو،کرک اگین ایشیا کپ،سری لنکا کے خلاف میچ سے دونوں بائولرزباہر،زمان کے ساتھ اسپنر شامل۔ایشیاکپ سپر 4 کا بنے سیمی فائنل کے لئے آفیشلی پاکستان ایک کھلاڑی کی خدمات سے محروم ہوگیا ہے۔قومی ٹیم منیجمنٹ نے ایشیا کپ تینیکی ٹیم سے اجازت لے لی ہے۔ پاکستانی پیسر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے کل سری لنکا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ زمان خان کو شامل کیا گیا ہے۔ دوسرے فاسٹ بائولر شاہ نواز دھانی کل سری لنکا پہنچیں گے،ان کی کل کے میچ میں شرکت ممکن نہیں ہے۔پاکستان اسپن آل رائونڈر محمد نواز کو…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز،ناکامی کے بعد پاکستان کی اچانک اٹھان،ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن بحال۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کوئی بات نہیں۔پاکستان ایشیا کپ میں بھارت سے بری طرح ہارا ہے تو آسٹریلیا بھی جنوبی افریقا کے ہاتھوں بڑی شکست سے دوچار ہوگیا ہے۔یوں ورلڈکپ سے قبل بڑی ٹیمیں اپ سیٹ نتائج سے دوچار ہیں۔جنوبی افریقا نے 3 ایک روزہ میچزکی سیریزکے دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹ پر 338 اسکور کئے۔جواب میں کینگروز صرف 35 ویں اوور میں 227 پرآئوٹ کر 111 اسکور سے ہارگئے۔سیریز بھی فی الوقت ایک ایک سے برابرکردی۔ حیران کن طو…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ امیدیں تازہ،نسیم شاہ،حارث رئوف انجری اپ ڈیٹ،دھانی ویزے ،ذکا اشرف ٹیم کے پیچھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں سری لنکا کی بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم اور اس کے فینز کے چہرے کھل اٹھے ہیں،اب ایک اچھی کوشش فائنل کاٹکٹ دلواسکتی ہے۔اس کے لئے جمعرات 14 ستمبر کو پاکستان کے لئے سری لنکا کو ہرانا ہوگا۔بے نتیجہ میچ پاکستان کو فائنل سے باہر کردے گا۔ پاکستان ،سری لنکا سیمی فائنل ضروربن گیا لیکن پاک،بھارت فائنل کیسے ممکن ہوسکتا،ناقابل یقین حقائق ایسے میں ہر ایک کو فکر لاحق ہورہی ہے کہ…
عمران عثمانی پاکستان ،سری لنکا سیمی فائنل ضروربن گیا لیکن پاک،بھارت فائنل کیسے ممکن ہوسکتا،ناقابل یقین حقائق۔ایشیا کپ 2023 کا اختتام قریب ہے۔،فائنل سے قبل سپر 4 کے 2 میچز باقی ہیں۔باقی ماندہ ایشیا کپ شیدول کے مطابق پاکستان بمقابلہ سری لنکا،14 ستمبر کولمبو بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش،15 ستمبر،کولمبو یہ فائنل سے قابل کا باقی ماندہ ایشیا کپ 2023 کا شیڈول ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ فائنل ہوگا۔کرک اگین نے گزشتہ سال سے یہ سوال ہاف درجن بار دہرایا ہے،یہاں انہی صفحات پر بار بار ایک سوال کیا ہے کہ ایشیا کپ تاریخ …
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت ایشیا کپ فائنل میں داخل،سری لنکا کوشکست،پاکستانی بہت خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ سپر 4 میں سری لنکا ٹیم وہ نہ کرسکی جس کا اس کے ملک کو دیکھنا تھا۔پاکستانیوں کی بھارت کی جیت کے ساتھ دعائیں رنگ لائیں ۔ایک روز قبل پاکستان کا تختہ الٹنے والی سری لنکن ٹیم نے بھارت کو 213 اسکور پر ڈھیر کیا،پھر بظاہر 214 کے معمولی ہدف کے تعاقب میں 99 پر 6 وکٹ گنوانے کے بعد واپسی کی۔ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل 14 ویں جیت کے لئے۔ساتھ میں مسلسل حریف ٹیم کو پچاس اوور…
کولمبو ،کرک اگین چند گھنٹے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا 356 اسکور کے ساتھ باجا بجانے والی بھارتی بیٹنگ لائن آج سری لنکا کے خلاف بد ترین ہزیمت سے دوچار ہوگئی ہے۔ ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 میں کولمبو میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑا۔80 رنز کا اوپننگ سٹینڈ تھا لیکن 106 رنز کے اضافہ کے ساتھ 186 کے مجموعے پر 9 وکٹیں گرگئی تھیں۔آخری وکٹ پر اکسر پٹیل اور محمد سراج اسکور 197 تک لے گئے تھے کہ بارش آگئی۔بھارتی اننگ کے 47 اوورز مکمل ہوگئے تھے ۔ پاکستان کے خلاف سنچری کرنے…