Author: admin

عمران عثمانی دوسرا ایشیا کپ 1986،بھارت غائب،پاکستان پھر بھی فائنل ہارا،عمران خان کپتان تھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ بیان ہے ایشیا کپ تاریخ کا۔ایشیا کپ ہسٹری کاا ور ایشیا کپ ریکارڈز کا۔ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا۔ایشیا کپ کا دوسرا ایڈیشن 1986 میں کھیلا گیا۔سری لنکا میں شیڈول یہ ایونٹ30 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان تھا۔بھارت اس میں شریک نہیں ہوا، اس لئے کہ اس کے سری لنکا کے ساتھ سیاسی مسائل چل رہے تھے۔بنگلہ دیش کو ایسوسی ایٹ ٹیم کے طور پر ڈیبیو کرنے کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کی 12 گھنٹوں میں ایک اور ویڈیو،اس بار کیا نیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 12 گھنٹے سے بھی کم وقت کے دوران دوسری ویڈیو شیئرکردی ہے۔دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔14 اگست سے آج 17 اگست کے دوران یہ تیسری ویڈیو ہے۔یوم آزادی پر جاری ہونے والی ویڈیو متنازعہ ہوگئی تھی۔ورلڈکپ 1992 کپتان عمران خان شامل نہ تھے۔نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر پڑنے والی بڑی تنقید کے بعد پی سی بی نے گزشتہ رات وہ ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔اس کی جگہ نئی ویڈیو جاری ہوئی۔اس میں عمران خان کی 5…

Read More

کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ عمران خان کیلئے بولنے والے وسیم اکرم نئی ویڈیو سے آئوٹ،شاہد آفریدی اب بولنے آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی ویڈیو جاری ہوتے ہی سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا ہے لیکن یاد رہے کہ 14 اگست سے 17 اگست کی رات تک شاہد آفریدی،انضمام الحق،مشتاق احمد اور وقار یونس کے ساتھ رمیز راجہ جیسے نامور نام خاموش تھے۔ بدنامی کے بعد پی سی بی کی نئی ویڈیو،عمران خان ہسٹری میں واپس،مضحکہ خیز موقف ساتھ یوم آزادی پر پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کےیادگار لمحات…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بدنامی کے بعد پی سی بی کی نئی ویڈیو،عمران خان ہسٹری میں واپس،مضحکہ خیز موقف ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کرکٹ فینز کی جانب سے بننے والی درگت اور انٹرنیشنل میڈیا پر ہونے والی جگ ہنسائی کے بعد پیچھے ہٹ گیا۔14 اگست 2023 کی پاکستان کرکٹ سفر کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی ہےاور اس کی جگہ نئی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے،اس میں سابق کپتان اور ورلڈکپ فاتح عمران خان کو دکھاگیا ہے۔ساتھ میں ٹی 20 ورلڈکپ 2009 کا بھی احاطہ ہوا ہے۔ایک روز قبل سابق کپتان وسیم اکرم…

Read More

عمران عثمانی پاکستان کی انگلینڈ میں پہلی،نہ بھولنے والی ٹیسٹ کامیابی،پی سی بی نے فراموش کیا۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آج کا دن،انٹرنیشنل کرکٹ میں آج کا دن۔17 اگست پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پہلا ٹیسٹ جیت لیا ،یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2023 میں اسے کم تر اور حقیر بنادیا۔یوم آزادی 14 اگست 2023 کے حوالہ سے جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی ویڈیو جاری کی،اس میں جہاں بنیادی تنازعات ہیں،وہاں ایک یہ بھی کمی ہے کہ اس ٹیسٹ کا ذکر نہیں کیا گیا جو یہاں آج ذکر کیا جارہا ہے۔ پاکستان…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ کرکٹکی تازہ ترین خبریں۔تاریخ کا پہلا ایشیا کپ،ایونٹ میں پہلا پاک بھارت ٹاکرا،کون بنا چیمپئن۔بھارت پہلے ایشیا کپ کا چیمپئن۔پاکستان بھارت کو محدود اسکور پر روک کربھی ہارگیا۔ ایشیا کپ کی تاریخ کے حوالہ سے کرک اگین کی  کوشش پیش خدمت ہے۔یہاں سے ہم ہر ایشیا کپ کے ایڈیشن کا الگ سے ذکر کریں گے اور اس کے چیدہ چیدہ نکات بھی بیان کریں گے۔جیسا کہ گزشتہ آرٹیکل میں ذکر کیا جاچکا ہے،پہلا ایشیا کپ 1984 میں شارجہ میں ہوا تھا۔اتفاق سے یہ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا ڈیبیو میچ بھی تھا،یہاں تاریخ کا پہلا ایک روزہ…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ ریکارڈز،واقعات،17 بالز کااوور،ویرات کوہلی کا ایک اعزاز۔ایشیا کپ2023 کا فارمیٹ ون ڈے کا ہے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اس ایونٹ کےون ڈے فارمیٹ میں اپنے 50 میچزمکمل کریں گے۔سری لنکا کی ففٹی مکمل ہوگئی۔بھارت 49 میچز اور پاکستان 45 میچز کھیل چکا ہے۔ ایشیا کپ 50 اوورز فارمیٹ کے ریکارڈز ایشیا کپ تاریخ کا بڑا مجموعہ پاکستان نے 2010 میں دمبولا میں افغانستان کے خلاف7 وکٹ پر 385 رنزکے ساتھ بنایا تھا،جو اب بھی ریکارڈ ہے۔جے سوریا اور سنگا کارا 1000 سے زائد اسکور کرچکے ہیں۔ویرات کوہلی  613 اور روہت شرما 745 اسکور کے ساتھ داخل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے نامور کرکٹر 4 جرائم کے مرتکب۔ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی مارلون سیموئلز کو ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے انسداد بدعنوانی کوڈ کے تحت ایک آزاد انسداد بدعنوانی ٹریبونل کی جانب سے کی گئی سماعت کے بعد چار جرائم کا مجرم پایا گیا ہے۔ سیموئلز، جن پر ستمبر 2021 میں آئی سی سی الزام عائد کیا گیا تھا، ٹریبونل کے سامنے سماعت کے اپنے حق کا استعمال کرنے کے بعد مجرم پایا گیا ہے۔ ٹربیونل اب ہر فریق کی گذارشات پر غور کرے گا فیصلہ وقت پر ہو گا۔ وسیم اکرم پھٹ پڑے،پی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور بین سٹوکس کی واپسی ہوگئی ہے۔کرک اگین پہلے ہی نیوز بریک کرچکا۔ انگلینڈ کے مینز سلیکٹر لیوک رائٹ نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ کے ساتھ ہماری سیریز کے لیے ہمارا ون ڈے اسکواڈ وہی گروپ ہے جسے ہم  مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے چننا چاہتے ہیں۔ اس موسم گرما میں نیوزی لینڈ کے ساتھ ون ڈے اور  ٹی 20 سیریز کے لیے دو 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے،…

Read More

کولمبو ،کرک اگین وسیم اکرم پھٹ پڑے،پی سی بی سے عام معافی کا مطالبہ ،رد عمل میں تاخیر کی وجہ بتادی راشد لطیف کے بولنے اور کرکٹ فینز کی شدید تنقید کے بعد سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی اپنے کپتان عمران خان کے حق میں بول اٹھے۔پی سی بی پر شدید تنقید۔متنازعہ ویڈیو کی ڈیلیٹ کا مطالبہ ،ساتھ میں عام معافی مانگنے کا کہدیا۔ وسیم اکرم نے اپنے رد عمل میں تاخیر کی وجہ بھی بیان کی۔کہتے ہیں کہ سری لنکا کے لئے طویل سفر اور ہے درپے فلائیٹ کی وجہ سے میں دیکھ نہیں سکا کہ پی…

Read More

لاہور 16 اگست، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ میں 74 خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں ان 74کرکٹرز کو گیارہ ماہ کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دیے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہ اقدام اس بات کا عکاس ہے کہ وہ ملک میں خواتین کرکٹ کی ترقی اور فروغ کو کس قدر اہمیت دیتا ہے اور اس سے اس بات کا بخوبی اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف خواتین کرکٹ کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 شیڈول،ٹائمنگ اور اہم تفصیلات۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے آغاز میں صرف 50 روز رہ گئے ہیں۔آئی سی سی نے 50 روزہ فاصلے کی مناسبت سے ورلڈکپ ٹرافی کی تصویر شیئر کی ہے جو تاج محل کے سامنے رکھی گئی ہے۔کرک اگین نے اسی مناسبت سے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا اپ ڈیٹ شیڈول ایک بار پھر شائع کیا ہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول،وقت ساتھ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 5 اکتوبر کو پہلا میچ کھیلیں گے۔یہ احمد آباد میں ہوگا۔ دوپہر 1 بجے اکتوبر 6 کو پاکستان نیدرلینڈز سے حیدر…

Read More