لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور شاہ نواز دھانی آمنے سامنے،لیگل ایکشن شروع۔پاکستانی گیند باز شاہنواز دھانی کی جانب سے سوشل میڈیا پر دیئے جانے والے بیان پر پی سی بی مینجمنٹ شدید ناراض ہے ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی کا شاہنواز دھانی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اس معاملے پر کل فیصلہ کرے گا ۔پی سی بی کے مطابق کسی کھلاڑی کو اختیار حاصل نہیں کہ وہ صحافیوں اور سلیکشن کمیٹی پر بلاوجہ تنقید کرے۔ شاہ نواز دھانی نے اپنے ڈراپ کئے جانے پر…
Author: admin
دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 تبدیل شدہ شیڈول جاری،9 میچز الٹ پلٹ،پاکستان،بنگلہ دیش،انگلینڈزیادہ متاثر ۔آئندہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں 9 میچوں کی تاریخیں یا وقت تبدیل ہوگیا، آئی سی سی نے بالآخر تصدیق کر دی ہے، جس میں احمد آباد میں بھارت پاکستان میچ بھی شامل ہے، جیسا کہ پہلے رپورٹ کیا تھا کہ یہ اب 14 اکتوبر کو ہوگا۔ ایشیا کپ اور افغانستان ون ڈے سیریز, پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان پاکستان، بنگلہ دیش اور انگلینڈ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، تینوں فریقوںکے تاریخ کے لحاظ سے تین میچز بدلے گئے ہیں (اور انگلینڈ کے…
لاہور 9 اگست، 2023،کرک اگین ،پی سی بی میڈیا ریلیز شان مسعود ڈراپ ہوگئے ہیں۔یوں مکی آرتھر کی متھ ختم ہوئی،پریس کانفرنس مین چیف سلیکٹر انضمام الحق سخت سوالات کے جواب دیتے وقت شان مسعود کے اخراج،ان کی جگہ لئے جانے والا پلیئر اور سعود شکیل وغیرہ کی سلیکشن کو کوئی بہتر جواب نہیں دے پائے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔سعود شکیل کو افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے اٹھارہ رکنی اسکواڈ میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،ایک غیرملکی ٹیم سب سے پہلے پاکستان میں،پاکستانی اسکواڈ فائنل۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کیلئے کون سی غیر ملکی ٹیم سب سے پہلے پاکستان پہنچے گی،اس کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ویسے تو بھارت کو چھوڑ کرتمام ٹیموں نے پاکستان آناہے لیکن ایک ٹیم سب سے پہلے اور کافی دن قبل آرہی ہے۔ ایشیاکپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ملتان میں ہوگا،جب پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی۔نیپالی ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پریکٹس کیلئے جلد آنے کی درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔ ایشیا کپ 2023،سری لنکا…
پرویڈنس،کرک اگین رپورٹ بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز،مارو یامرجائو میچ میں کیا ہوا،تیسرے مقابلے کا احوال۔دو میچز میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم 5 میچزکی ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں ڈو آر ڈائی کے ساتھ اتری تھی۔شکست کا مطلب ہوتا،سیریز گئی،فتح کا مطلب کہ واپسی باقی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت نے واپسی کرلی ہے۔تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیزکو بڑی آسانی کے ساتھ7 وکٹ سے ہرادیا۔اہم بات یہ تھی کہ اس میچ کا ہدف گزشتہ میچز سے بڑا تھا،جہاں بھارت پہلے ناکام تھا۔ پاکستانی بائولرکانام لیا تو،روہت شرما کی…
ڈارون ( آسٹریلیا ) 8 اگست، 2023 پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 323 رنز بنائے جس میں اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں قابل ذکر تھیں ۔جواب میں پاپوا نیوگنی کی ٹیم 22 اوورز میں صرف 99 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فیصل اکرم نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان شاہینز کے اوپنرز اذان اویس اور شامل حسین نے اپنی ٹیم کو86…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف سرفراز نواز کو دیکھ کر صدمہ میں،پنشن بحال،سابقہ منیجمنٹ پر الزام۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سانق فاسٹ بائولر سرفراز نواز کی روکی ہوئی پنشن بحال کردی ہے۔چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے ساتھ ان کی بنائی گئی کرکٹ کمیٹی نے یہ کوشش کی،ملاقات میں ماضی کے ریورس سوئنگ کے بانی سرفراز نواز بھی موجود تھے۔ کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق اور رکن محمد حفیظ نے یہ کوششیں کیں۔اس موقع پر سرفراز نواز نے ملاقات کی اور خوشی کا اظہارکیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان نے پاکستان کے کسی بھی بائولر کے متعلق اپنے لبوں سے نام کیوں نہیں نکالا،وجہ جو بتائی ہے،وہ اتنی ناقابل یقین اور عجب ہے کہ ہر ایک نے اسےمسترد کردیا ہے۔معاملہ اصل ایک ہی اور اس کا کھوج کرک اگین نے لگالیا ہے۔ روہت شرما نے ایک غیر ملکی ٹی وی شو میں شرکت کی تو ان سے سوال ہوا کہ انہیں کیریئر کے دوران کون سا پاکستانی بائولر پسند ہے۔اس کا صاف مطلب یہ ہوتا ہےکہ وہکس پاکستانی گیند باز کو خطرناک اور بہترین سمجھتے ہیں۔اس پر روہت شرمانے کہا کہ میں کسی ایک…
لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین اور حارث بھی افغانستان سیریزمیں طلب،ہنڈرڈکے 2 میچزسے محروم،ویلش فائر اگلے ہفتے نیوزی لینڈ کے دو فاسٹ باؤلرز، لوکی فرگوسن اور میٹ ہنری مینز ہنڈریڈ میں شامل کررہا ہے کیونکہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف دستیاب نہ ہونگے۔ شاہین اور رؤف نے فائر کے پہلے تین کھیلوں میں بالترتیب پانچ اور تین وکٹیں لے کر ٹورنامنٹ پر اچھا اثر ڈالا ہے۔ پچھلے سال تمام آٹھ گروپ گیمز ہارنے کے بعد، فائر نے نئے کوچ مائیک ہسی کی قیادت میں دوبارہ زندہ ہونے کا لطف اٹھایا، اپنا پہلا گیم سدرن بریو سے دو رنز سے ہار…
کراچی،کرک اگین رپورٹ سکندر بخت کا رضوان کے کریکٹر،ٹیم رول پر بڑا حملہ،قبضہ گروپ کہدیا،مزید سنگین باتیں۔سابق کرکٹر سکندر بخت کا محمد رضوان کے کردار اور ٹیم میں رول پر بڑا حملہ،ان کی پڑھی جانے والی دعائوں کو بالواسطہ بد دعا قرار دے دیا ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے تمام حدیں پار کردی ہیں اور رضوان کو پاکستان کرکٹ پر ایک قبضہ گروپ کے روپ میں پیش کیا ہے۔ کرک اگین نیوز تصدیق ،انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر انتہائی تضحیک آمیز انداز میں سکندر بخت نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں رضوان آکر فیلڈنگ کرے گا،کوئی کبھی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب ہوگیاانضمام الحق ایک بار پھر چیف سلیکٹر بن گئے۔پی سی بی اعلامیہ جاری ہوگیا۔کرک اگین نیوز درست رہی کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔پاکستان کرکٹ کی تیکنیکل کمیٹی کے ممبر انضمام الحق کا انتخاب ہوگیا ہے۔نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق ہونگے۔ انضمام الحق 2016 سے 2019 تک3 سالہ دور بطور چیف سلیکٹرگزار چکے ہیں۔ان کے دور میں پاکستان 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جیت گیا تھا۔2019 ورلڈکپ سیمی فائنل سے محرومی اور…
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ شیڈول سے قبل آسٹریلیا اسکواڈ کااعلان،لبوشین کو جھٹکا،وارنرکو کھٹکا سٹار مارنس لیبوشین کو ہندوستان میں شیڈول آسٹریلیا کی آئندہ ورلڈ کپ مہم سے باہر رکھا گیا ہے ۔لیگ اسپنر تنویر سنگھا اور مغربی آسٹریلیا کے آل راؤنڈر آرون ہارڈی شو پیس ایونٹ میں ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کے لیے فریم میں آئے ہیں۔ لبوشین کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ ٹیسٹ میں دنیا میں نمبر 5 کی درجہ بندی پر ہیں – آسٹریلیا کے ابتدائی 18 رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ کی طرف سے یہ چشم کشا حادثہ ہے، جسے پیر کو جنوبی…