Author: admin

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بابر اعظم کی سب سے خوبصورت تصویر وائرل ،مزید اہم خبریں کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حجر اسود کو گواہ دیتے تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔قومی کپتان حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں احمد شہزاد کی تصویر بھی توجہ کا۔مرکز بنی ہے۔ ادھر کیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈکپ میں کھیلنے کے لئے پر عزم ہیں۔مارچ میں آئی پی ایل۔کے دوران گٹھنے کی چوٹ کے باعث انہیں کرکٹ سے دور ہونا پڑا تھا،ورلڈکپ میں شامل ہونے کیلئے ہارڈ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس،3 بڑے کرکٹرز شامل کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ورلڈ کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ آج اور کل لارڈز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے قبل ہوگی۔ میٹنگ کے مختلف نتائج میچ کے اختتام کے بعد بتائے جائیں گے۔ لارڈز میں آج کی  ورلڈ کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ سے پہلے، کلب نے تین نئے ممبران کی شمولیت  کا اعلان کیا ہے۔  کمیٹی گھر پر ملاقات کی تیاری کر رہی ہے۔ جھولن گوسوامی، ہیدر نائٹ اور ایون مورگن سبھی نے ڈبلیو سی سی میں شمولیت اختیار…

Read More

لاہور،میانوالی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ جھیل اور نمک کے درمیان کرکٹ گرائونڈ،عمران خان نے بڑی پیش گوئی کردی۔ویسے تو ماضی میں پہاڑ اور قدرتی خوبصورتی میں گھرے متعدد کرکٹ گرائونڈز آنکھوں کی زینت بنے ہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی توجہ کا مرکز نہ بن سکے،اس لئے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کے معیارکیلئے بنیادی سہولیات کا ہونا ضروری ہے۔بہر حال ایسا ہی ایک اور کرکٹ گرائونڈ سامنے آیا ہے،جس کی ایک جانب خوبصورت جھیل ہے اور دوسری طرف نمک کی کانوں کا طویل سلسلہ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے…

Read More

شاہد آفریدی نے برمنگھم میں شاہین اور شاداب کو اچک لیا،پھر کیا ہوا۔شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی اور کرکٹر شاداب خان کو اچک لیا،انگلینڈ میں اپنے چیرٹی پروگرام میں یہ کرکٹرز بھی شریک۔لالا نے 2 اسٹروکس کھیلے۔حاضرین کے لئے بھی سپرا سٹارز سے ملنے کے مواقع دیئے،اپنی تقریب کو بھی چارچاند لگاگئے۔ یہ تقریب برمنگھم میں ہوئی۔پروقار تقریب کیا سجی۔ساتھ میں کرکٹرز بھی تھے،مقامی افراد کی کثیرتعداد تھی۔یہ تقریب شاہد آفریدی فائونڈیشن اور اعوان فائونڈیشن کے لئے تھی،جس کا مقصدسیلاب سے متاثرہ افراد کی زندگیوں کی بحالی کے لئے فنڈ ریزنگ تھی۔ اسامہ میر کے ساتھ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی20 سے طویل فارمیٹ میں اترتے ہی پاکستانی کھلاڑی ڈگمگا،چال بھول گئے۔پاکستانی کھلاڑی ٹی20 فارمیٹ سے طویل فارمیٹ کھیلتے چال ہی بھول گئے،برادن،شاید نیند میں تھے۔انگلش کائونٹی میں ٹی20 بلاسٹ سے فرسٹ کلاس کی طرف ہے،اس ہفتہ متعدد میچز شروع ہوگئے ہیں۔اتوار کو پہلا روز تھا۔یہ دن ان تمام پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اچھا نہ تھا جو پہلے روز ایکشن میں تھے۔اظہر علی فلاپ ہوئے۔شان مسعود کو ناکامی ہوئی اور حسن علی بھی کامیاب نہ ہوسکے ووسٹر میں ووسٹرشائرنے ڈربی شائر کےخلاف زیادہ رنزبنائے،237 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئے۔کپتان جیک لبلی 78 ہی رنزبناسکےلیکن اظہر علی14 ہی کے مہمان…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ Icc, Getty images ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ ،ٹیسٹ ملک ریس سے باہر،ورلڈکپ سے آئوٹ ایک ٹیسٹ ملک آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوگیا،وہ ورلڈکپ  2023 کوالیفائنگ راؤنڈ سے بھی آئوٹ ہوگیا۔کسی بھی ٹیسٹ ملک کیلئے یہ افسوسناک مقام اس وقت اس لئے ہوگا کہ ابھی کئی نان ٹیسٹ اسٹیٹس والے ممالک ریس میں ہیں۔ اتوار کو سابق ورلڈ چیمپئن سری لنکا نے آئرلینڈ کو 133 رنز کی بھاری شکست دی۔فاتح ٹیم نے 325 رنز بنائے۔کرونا رتنے کی سنچری تھی ۔آئرش ٹیم صرف 192 رنز بناسکی۔ایک بار پھر ہاسا رنگا نے 5 وکٹ لئے۔…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں زمبابوے کے خلاف بڑی شکست کے بعد ایک اور دھچکا۔بڑاجرمانہ ہوگیا۔تمام پلیئرز میچ فیس کے 60 فیصد حصہ سے محروم ہوگئے ہیں۔ ورلڈکپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں زمبابوے کے خلاف وہ 3 اوورز سلو ریٹ کے مجرم قرار دیئے گئے ورلڈکپ2023،کوالیفائنگ رولز سے ویسٹ انڈیز کے باہر ہونےکے امکانات  ہیں۔سوال اہم یہ ہے کیا ویسٹ انڈیز کےلئے ورلڈکپ 2023 سے باہر ہونے کا خطرہ  بڑھا ہے یا کوئی فرق نہیں پڑا تو گزشتہ روز24 جون 2023 کو ہرارے میں زمبابوے سے اپ سیٹ شکست کے بعد…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ حسن علی نے اپنی کیپ دے دی۔کیپ دینے کے بعد ہاتھ ملایا اور گلے بھی ملے۔ ٹی 20 بلاسٹ میچ کے دوران پاکستان کے پیسر حسن علی نے اپنی کیپ سٹینڈز میں موجود ایک ںننھے لیکن بھاری بھرکم فین کو جاکر اپنی کیپ پہنائی،ہاتھ ملایا اور گلے لگایا۔شاندار انداز میں جوش کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس موقع پر دیگر فینز بھی تھے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ2023،کوالیفائنگ رولز سے ویسٹ انڈیز کے باہر ہونےکے امکانات کیسے،جانیئے۔سوال اہم یہ ہے کیا ویسٹ انڈیز کےلئے ورلڈکپ 2023 سے باہر ہونے کا خطرہ  بڑھا ہے یا کوئی فرق نہیں پڑا تو آج 24 جون 2023 کو ہرارے میں زمبابوے سے اپ سیٹ شکست کے بعد خطرہ نہیں،بلکہ بڑے خطرات میں گھرچکا ہے۔گزشتہ سال ویسٹ انڈیز ٹیم ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے بنیادی مرحلہ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی تھی،جہاں سپر 12 میں بھی اس کی جگہ نہیں بنی تھی۔یہاں تو پھر ورلڈکپ کےلئے صرف 10 ٹیموں کی گنجائش ہے،ان میں سے 8 پہلے ہی…

Read More

ہرارے ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023کوالیفائر،سابق ورلڈ چیمپئن کو بڑی اپ سیٹ شکست،باہر ہوسکتا آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ میں اب تک سب سے بڑا اپ سیٹ ۔2 مرتبہ کا ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز زمبابوے سے ہارگیا ہے۔ ہرارے میں گروپ اے کے میچ میں سابق ورلڈ چیمپئن 35 رنز سے ہارگئے ۔زمبابوے نے سپر سکس میں قدم رکھ دیئے ۔ویسث انڈیز کے لئے اگلا میچ جیتنا ضروری ہوگیا ہے۔یوں پہلے مرحلے سے باہر ہونے کا مطلب ورلڈکپ سے باہر ہونا ہوگا۔ میزبان ٹیم نے 268 رنز بنائے۔سکندر رضا نے 68 اور رائل برن نے…

Read More

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ ریٹائرمنٹ کے بعد مفتی،کوچ،ہیرویاکمنٹیٹر،رضوان اور بابر نے بتادیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان نے ریٹائرمنٹ کے بعد کا اپنا پلان بتادیا ہے اور حسن اتفاق یہ ہے کہ انہوں نے سرزمین حجاز سے سفر حج کے دوران ایک تقریب کے خطاب اور سوال سیشن میں کیا ہے۔ میزبان نے پہلے رضوان سے پوچھا کہ آپ ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کریں گے،پھر خود ہی اندازا لگایا کہ یاوو سیاست میں آئیں گے اور یا پھر مفتی بنیں گے۔ اس پر رضوان نے پہلے جواب دیا کہ جو…

Read More

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ حج کے لئے گئےمحمد رضوان کا حاجیوں سے خطاب۔لا الہ الااللہ کے حوالے سے جامع تقریر کی۔سامعین میں ہر عمر کے لوگ موجود تھے۔ محمد رضوان نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان پیدا کیا اور پھر کا الہ الااللہ ہمارے دل میں ڈالا ہے۔اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس پر عمل کریں اور اس کے مقصد کو سمجھیں۔ پاکستان کے ہونہار کرکٹر نے مکہ میں۔موجود حاجیوں سے کہا ہے کہ۔ جب تک عمل نہیں ہوگا،عملی کام نہیں ہوگا تو مقصد حیات نامکمل…

Read More