Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ سرمنڈاتے ہی اولے،انگلینڈ بھارت کے حق میں سامنے آگیا،پی سی بی کو سبکی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو ابھی آئی سی سی حکام سے ملے 24 گھنٹے ہی مکمل ہوئے تھے کہ فنانشل ماڈل پر نئی صف بندی سامنے آنے لگی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مالی تقسیم پر شدید تحفظات تھے،گزشتہ روز آئی سی سی چیئرمین جارج بارکلے اور آئی سی سی چیف ایگزیکٹو  کے دورہ لاہور کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی ودیگر حکام نے اپنے تحفظات ظاہر کئے تھے۔ آئی سی سی فنانس ماڈل 2023 سے 2027 کیا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ توڑ پھوڑ،لاٹھی چارج نہ ہی آنسو گیس اور یا پھر تشدد۔کچھ بھی نہیں ہوا۔مظایرین کے درمیان انگلینڈ کرکٹ ٹیم گھری رہی۔پولیس نے نہایت ادب کے ساتھ بات کی۔اس سب کے بعد بھی انگلش کرکٹ ٹیم رواں موسم گرما کے کرکٹ سیزن کے پہلے ٹیسٹ کے لئے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں یہ منظر دیکھا گیا جو دنیائے کرکٹ کی بریکنگ نیوز کی شکل اختیار کر گیا ہے ۔انگلش ٹیم آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کی پہلی صبح ہوٹل سے ہوم آف کرکٹ لارڈز کے لئے روانہ ہوئی۔ہائی سٹریٹ کنزنگسٹن…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ،پاکستان کا ماڈل مسترد،2 ممالک باہر،بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان میں نہیں ہوگا۔اس نے ایشین کرکٹ کونسل کو بنیاد بناکر کہا ہے کہ کونسل نے بھی یہی فیصلہ کیا ہے۔یوں ان کا موقف یہ ہے کہ ایشیا کپ کے لئے ایشین کرکٹ کونسل نے پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے ایک حصہ نے کرکٹ بریکنگ نیوز کے طور پر رپورٹ کیا ہے کہ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری اوراے سی سی کے سربراہ جے شاہ نے غیررسمی بات…

Read More

لاپور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین  پی سی بی اعلامیہ آگیا،ایشیاکپ،ورلڈکپ پر سب کو حیران کردیا۔پی سی بی نے آئی سی سی حکام کے ساتھ ہونے والی2 روزہ میٹنگ کا تفصیلی خبرنامہ جاری کردیا۔حیرت انگیز طور پر ہاٹ ایشوز جیساکہ ایشیا کپ،ورلڈکپ 2023،پاکستان اور بھارت کے ایک دوسرے کے ہاں دورے اور آئی سی سی فنانشل ماڈل پر اختلاف سب کچھ گول کردیا گیا ہے،یہ حیرت نامہ ہے۔یہ کرکٹ بریکنگ نیوز کی بجائے کرکٹ بے ہوشی نیوز بن گئی ہے۔ پی سی بی اعلامیہ میں تازہ ترین کرکٹ نیوز کے طور پر بتایا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (…

Read More

کرک اگین رپورٹ رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کا آج 31 واں یوم پیدائش ہے۔وہ بابر اعظم کے ساتھ اس وقت امریکاکی ہارورڈ یونیورسٹی میں ہیں۔ساتھی کھلاڑیوں اور ان کے فینز کی جانب سے رات 12 بجے سے ہی نیک خواہشات کا اظہارجاری ہے۔مبارکباد بھی دی گئی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے آئی سی سی نے ڈک بال کنفرم کردی ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ڈک بال سے بھارت کو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔آسٹریلیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد عامر نےویرات کوہلی کی تعریف میں بابر اعظم کو پھر لپیٹ دیا،اب کیاکہا،جانیئے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر محمد عامر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم میں فرق ہے۔انہوں نے ایک ایسی بات کہی ہے کہ جو ممکن ہے کہ درست ہو اور ممکن ہے کہ درست نہ ہو لیکن بابر اعظم کے فینزکے لئے تکلیف دہ ہوگی۔ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر کو بھی اس حوالہ سے بریکنگ نیوز بننے کا شوق رہتا ہے۔کرکٹ کی دنیا سے تازہ ترین خبریہ ہے کہ محمد عامر کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی دنیا کا بہترین اور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں ہنگامہ خیز مذاکرات ختم ۔پی سی بی اعلامیہ تھوڑی دیر میں جاری کرے گا لیکن کرک اگین ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کو بنیاد بناکر آئی سی سی سے سوال کیا ہے کہ بھارت کا یہ رویہ رہا تو اس میگا ایونٹ کا کیا ہوگا۔یوں بال آئی سی سی کورٹ میں ڈال دی ہے۔ آئی سی سی حکام نے بھارت کرکٹ بورڈ ودیگر فورمز پر بات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔جب ک ایشیا کپ کے حوالہ سے معاملہ میں۔کردار ادا کرنے…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اور بھارت خوفزدہ،پی سی بی کیا مانگ سکتا،انڈین میڈیا کا اعتراف،نئی ڈیمانڈ بھی بتادی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی میڈیا نے اعتراف کرلیا کہ پی سی بی کی شاٹ پر بھارت اور آئی سی سی کیسے پریشان ہے اور بی سی سی آئی کیوں وہ ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں کررہا ہے جو ایشیا کپ کے لئے پی سی بی نے تجویز کیا ہے۔ساتھ میں اسے ایک بڑی شاٹ قرار دے کر اس سے بچنے کی کوششیں جاری ہیں۔ پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں مذاکرات کا پہلا دورناکام،خطرات بڑھ…

Read More

ورلڈکپ کہانی سے  ورلڈکپ کہانی،ٹیسٹ ممالک جب پہلی بار میگا ایونٹ ہی نہ کھیل سکے۔کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ کی آمد ہے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ کا 13 واں ایڈیشن اس سال کے آخر میں بھارت میں کھیلا جائے گا۔اس حوالہ سے کرک اگین عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی کے اپ ڈیٹ ایڈیشن سے یہاں اپنے پڑھنے والوں کو آگاہی دینے کا سلسلہ شروع کرچکا ہے،اس سلسلہ کے تیسری قسط پیش خدمت ہے۔ کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ 2023 کے حوالہ سے منفرد،معلوماتی اور دلچسپ رپورٹس بھی اگلے سلسلہ میں موجود ہیں۔یہاں وہ کچھ بیان کیا جائے گا جو…

Read More

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا۔ٹی20 بلاسٹ میں ایک اور دن شاہین شاہ آفریدی کے لئے زیادہ اچھا نہیں رہا۔ناٹنگھم میں  جاری میچ میں یارک شائر کے خلاف نارتھمپٹن شائر کی ٹیم بائولنگ کررہی تھی۔ یارک شائر اس سیزن میں مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔اس کے کپتان شان مسعود ہیں۔وہ صرف 34 رنزبناسکے اور 23 بالز کھیل سکے۔ ڈیوڈ میلان نے اچھی بلے بازی کیْ شاہین شاہ آفریدی جنہوں نے پہلے 3 اوورز میں صرف 16 رنز دیئت ےے،آخری اوور میں 13 رنزدے کر اکلوتی وکٹ لے سکے۔یوں ان کو 29 رنزکے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ پرانحصارآئی سی سی کیلئے تباہ کن،امریکا اور چین کا اگلا کردار،احسان مانی۔ْآئی سی سی کے  سابق صدر احسان مانی نے براہ راست بھارتی کرکٹ پرانحصار کو کمزور  ودیگر کرکٹ ممالک کےلئے پڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ایک ایسے وقت میں کہ جب آئی سی سی کے2024 سے 2027 کے مجوزہ فنانس ماڈل پر پاکستان سمیت متعددا یسوسی ایٹ ممالک کو اعتراض ہے،ان کے بیان کی اہمیت بڑھ جاتی ہے اور کرکٹ بریکنگ نیوز بن گئی ہے۔ آئی سی سی کے لئے طویل وقت صرف کرنے والے احسان مانی 2019 سے 2022 تک 3 سال کے لئے…

Read More

کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور محمد رضوان امریکا میں امتحان پاس کرنے کی تیاری میں ۔ہارورڈ سکول اینڈیونیورسٹی میں شرکت کا وقت ہوا چاہتا ہے۔پاکستان وائٹ بال کی اوپنرز کرکٹ جوڑی اس وقت امریکا میں ہے،ایسالگتا ہے کہ جیسے کسی امتحان کی فکر پو۔ کرکٹ بریکنگ نیوز میں یہ بھی اہم ہے کہ پاکستان کے کپتان بابرا عظم اس وقت ساتھی کھلاڑی محمدرضوان کے ساتھ موجود ہیں ،کہاں وہ کل 31 مئی سے شروع ہونے والے 4 روزہ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ سوشل میڈیا پر دونوں پلیئرزکی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر وائرل ہیں۔ایک تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ…

Read More