سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو پانی نے اچھال دیا۔دور بیٹھے وسیم اکرم بھی دم بخود رہ گئے۔سڈنی میں یہ مشہور جوڑا موجود ہے جہاں ساحلی علاقے میں وہ قدرتی حسن کی تفریح کے لئے گیا تھا۔یہ نیوز پاکستان کرکٹ اور آسٹریلیا کرکٹ سے یوں جڑی ہے کہ وسیم اکرم کی شادی آسٹریلیا کی رہائشی شنیرا اکرم سے ہوئی تھی۔دونوں ان دنوں آسٹریلیا ہیں۔تازہ ترین کرکٹ نیوز میں یہ خبر ٹاپ پر ہے۔شنیرا اکرم، پانی کی بڑی لہر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سیکھاجاسکتا ہے کہ سوئنگ…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، سٹیون سمتھ، پجارا۔کچھ ہفتے قبل ایک دورسے کےخلاف مدمقابل تھے۔5 ہفتوں بعد پھر ایک بڑے فائنل میں آمنے سامنے ہونگے لیکن اب درمیان کے 3 ہفتوں میں وہ ایک دوسرے کا بازو ہونگے۔کرکٹ کا یہ رنگ بھی ہے۔ آسٹریلیا کے سپر اسٹار کرکٹر سٹیون سمتھ کائونٹی کرکٹ کے 3 میچزکیلئے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوزیہ بنتی ہے کہ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ اور بھارت کے چتشورپجارا ایک ہی ٹیم سسیکس کی نمائندگی کریں گے،تازہ ترین حالات یہ ہیں کہ چتشور پجارا کپتان ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبروںمیں یہ اہم نیوز…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں،بڑا ردوبدل۔برسوں سے انگلینڈ میں جاری کائونٹی کرکٹ شیڈول میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہیں،ایونٹس میں بھی اکھاڑ پچھاڑ ہے اورترتیب میں بھی تبدیلی کی باتیں ہیں۔دنیائے کرکٹ کے لئے کرکٹ کے قدیم گھر انگلینڈ سے یہ بڑی بریکنگ کرکٹ نیوز بنتی ہے۔یوں تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق کائونٹی کرکٹ کا آغاز اب فرسٹ کلاس میچزکی بجائے ون ڈے کپ سے ہوگا جو اگست میں کھیلا جاتا ہے۔اس میں بھی گروپس بنانے،ناک آئوٹ کی تجویز ہے۔ فرسٹ کلاس کائونٹی میچزکےلئے 2 کی بجائے 3 ڈویژنز بنانے کی تجویز ہے۔ہر ایک میں…
لندن،کرک اگین رپورٹ حسن علی کا بال کا سامنا کرنے سے انکار،گیند نے پھر بھی پیچھا نہ چھوڑا۔حسن علی انگلش کائونٹی میں پرفارم کررہے ہیں،ایسے ہی ایک میچ میں بیٹنگ کےدوران انہوں نے بال کو کھیلنے سےا نکار کیا لیکن بال نے ان کے بیٹ کو چوم لیا،حسن علی کو اندازا ہوا،اب وہ بال چیک کرنے کے لئے ادھر ادھر سرگھماتے رہے،نتیجہ میں ان کے ساتھی پارٹنر جو انہیں کال دے کر پلٹنا چاہتے تھے،حسن علی کے بھاگنے پراسکور پورا کرگئے۔حسن علی ،بال ،گیند حسن علی اس سیزن میں واروکشائر کے لیے کھیل رہے ہیں۔سرے کے خلافپہلی اننگز میں…
لندن،کرک اگین رپورٹ وژڈن پاکستان آل ٹائم ورلڈکپ الیون،رمیزاور معین آئوٹ،سرفراز،بابرشامل،اہم سلیکشن۔ورلڈکپ کا سال ہے،چند ماہ کی دوری پر ہے۔دنیائے کرکٹ میں اس کی تیاری شروع ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم بھی میدان میں ہے۔ان دنوں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈز میں 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیل رہی ہے۔ان میں سے 2 میچزجیتے جاچکے ہیں۔اگلے 3 میچز اب کراچی میں ہونگے، ورلڈکپ کیلئے پاکستان اپنے اسکواڈز کے تمام پتے شو کررہا ہے اور سیٹ کررہاہے کہ کسی طرح ایک مربوط کمبی نیشن سیٹ کیا جائے۔اس کے لئے تمام میچز میں مختلف تبدیلیاں بھی ہورہی ہیں۔اسی حوالہ سے کرکٹ کی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ رضوان کو دیکھ خاتون مداح پتھراگئیں،حسن علی نے کون سے ٹائٹل دے دیئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے کامیاب 337 رنزکے ہدف کو بڑی فتح قرار دیتے ہوئے پاکستان ٹیم کومبارکباد دی،ساتھ میں فخرزمان اور رضوان کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ ادھر قومی کرکٹر حسن علی نے 2 کھلاڑیوں کو ٹائٹل دے دیئے ہیں۔فخرزمان کو فخرپاکستان اور رضوان کو دلوں کی جان کہا ہے،ساتھ میں لکھا ہے کہ کیا بات ہے ان دونوں کی۔ساتھ ہی ایک نصیحت کی ہے کہ ورلڈکپ ٹرافی پر نگاہ رکھیں۔ ادھر پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں رن آئوٹ سے بچنے کی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سکرپٹ کا کامیاب اعادہ،فخرزمان نے زمانہ لوٹادیا،پاکستان کی ریکارڈ فتح۔پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا ون ڈے ٹوٹل عبورکرلیا،دوسرا ون ڈے ہوبہو پہلے میچ کا سکرپٹ ثابت ہوا۔کرک اگین نے گزشتہ روز لکھا تھ کہ سکرپٹ وہی ہوگا اور ٹاس بھی پاکستان کے حق میں گرسکتا ہے۔دونوں باتیں درست رہی ہیں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کودوسرا میچ،سکرپٹ تیار،واقعی ایسا ہوگا پہلی یہ ٹاس پاکستان جیتا۔دوسرا یہ کہ ہوبہو سکرپٹ وہی رہا،نیوزی لینڈ پہلے کھیلا،بڑا اسکور کیا۔ڈیرل مچل نے پھر سنچری کی۔پاکستان نے ہدف 3 وکٹ پر حاصل کیا۔فخرزمان…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کا بھی مسلسل دوسری سنچری کے ساتھ جواب،کیوی بیٹر لاجواب۔فخرزمان نےبھی مسلسل دوسری سنچری جڑدی۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان میدان کی تاریخ کے بڑے ہدف 337 رنزکے تعاقب میں ہے۔ایسے میں اوپنر فخرزمان نے نے کیریئر کے 67 ویں میچ میں مجموعی طور پع 10 ویں اور اس سیریز میں مسلسل دوسری سنچری اننگ کھیل ڈالی۔اسی میچ میں اس سے قبل قبل کیوی بیٹر ڈیرل مچل نے بھی سیریز کی مسلسل دوسری سنچری بنائی تھی۔یوں فخرزمان نے کیوی بیٹر کو لاجواب کردیا ہے۔ شاہین اور شاداب ،فینز برہم،علیم ڈار کیلئے ایوارڈ…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ شاہین اور شاداب ،فینز برہم،علیم ڈار کیلئے ایوارڈ ،پچ کی ناپ تول،6منٹ ضائع،ٹکرائو۔ راولپنڈی میں 3 روز کے اندر ڈیرل مچل کی دوسری سنچری۔کیویز 300 سے اوپر نکل گئے۔علیم ڈار آئی سی سی سے الوادعی ایوارڈ کے روز بھی بال کی زد میں آگئے ہیں۔ادھر شاہین اور شاداب کو نہ۔ کھلانے پر فینز بریم ہیں۔حارث سہیل کی جگہ افتخار احمد کی شمولیت سیریز میں ہے۔شان مسعود انجری میں ہیں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں بلیک کیپس نے وکٹوں پر رنز بنائے۔ڈیرل مچل 129 رنز بناکر نسیم شاہ کا شکار…
لندن،کرک اگین رپورٹ دی ہنڈرڈ کا بخاراترگیا،ڈائریکٹر مستعفی،براڈ کاسٹرکی دھمکی۔انگلینڈ اینڈویلز کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔دی ہنڈرڈ کو شروع کرنے والا ملک اسے ٹی 20 لیگ میں تبدیل کرنے کا پلان کررہا ہے،ابھی یہ بات چیت ہی تھی کہ اسے کے ایک ڈائریکٹر اینڈریو سٹائرس مستعفی ہوگئے ہیں۔ادھر براڈ کاسٹرز نے بھی اس ضمن کے معاہدے کی خلاف ورزی ہونے پر 2028 تک سالانہ ملینز پائونڈز ہرجانہ کا دعویٰ کیا ہے۔ساتھ میں مستقبل کی ڈیل کو خطرات میں قرار دیا ہے۔ یہ اعلان اس دن سامنے آیا جب مردوں کے ہنڈریڈ کو ایک نئے ٹوئنٹی 20 مقابلے کے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ہفتہ کودوسرا میچ،سکرپٹ تیار،واقعی ایسا ہوگا۔پاکستان کے پاس ایک روزہ کرکٹ میں ورلڈ نمبر ون رینکنگ کیلئے شکست کا جواز نہیں ہے۔ورلڈکپ کے سال میں بھی شکست خطرات پیدا کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کے حالات کے مطابق اسکرپٹ کے مطابق ہوا۔ ایک سست سطح پر جس نے گرفت اور گھماؤ کیا، نیوزی لینڈ نے ایک معقول مجموعہ پوسٹ کیا لیکن دوسری اننگ میں روشنی کے نیچے بیٹنگ آسان ہونے کے ساتھ پاکستان اس کا تعاقب کرنے میں کامیاب رہا۔ ٹیمیں سیریز…
پاکستان انڈر19 ٹیم کی ٹریننگ،میچ کب ہوگا۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرے روز بھی ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار روزہ میچ سے ہوگا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔