Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ علی ظفر کی سیٹی بند رہےگی،ٹی 10 منصوبہ روک دیاگیا،کرکٹرزاور حفیظ جنگ کی اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے قومی کھلاڑیوں کیلئے اچھی نیوز یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹی 10 کروانے کی اجازت نہیں دی ہے اور ساتھ میں مڈل سیکس کے خلاف نمائشی میچزسے بھی منع کردیا ہے۔یہی نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعقلہ اہم اجلاس  بھی ملتوی ہوگئی ہے۔ ڈنیڈن،ٹی 20 ریکارڈ،پاکستان کبھی کھیلا،کیویزیہاں کیسے،موسم،کنڈیشنز،میچ ٹائم اور گرین کیپ الیون ادھر علی ظفر کے مشہور پی ایس ایل گیت، پھر سیٹی بجے گی …

Read More

ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کا آئی سی سی کو ایک اور سخت جواب ،امن ٹی شرٹ لانچ،بڑا اعلان ساتھ عثمان خواجہ بھولے نہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سمیت اہم اداروں کو سخت جواب دے دیا ،اب ٹی شرٹ کے ساتھ نیا پلان بنالیا ہے۔ آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز خواجہ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں امن کا ایک پیغام بیٹ اور شوز پر علامتی سٹیکرز کے ساتھ دینا چاہتے تھے لیکن کامیابی نہ ملی۔پھرربن باندھا تو اس پر آئی سی سی کی وارننگ آگئی ۔ اب انہوں نے ٹی شرٹ لانچ کردی ہے۔ آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ…

Read More

لاہور 16 جنوری، 2024:ء علی رضا کون،انڈر 19 ورلڈ کپ میں ایک نئے فاسٹ باؤلر کا طلوع نوجوان باصلاحیت فاسٹ بولر علی رضا کی نظریں مستقبل میں عظیم فاسٹ بولر بننے پر لگی ہوئی ہیں۔ اسی لیے وہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں ایسی پرفارمنس دکھانے کے لیے ُپرعزم ہیں جو آنے والے برسوں میں ان کے خواب کی تکمیل میں مدد دے سکے۔ شیخوپورہ شہر سے تعلق رکھنے والے علی رضا کا پاکستان انڈر 19 ٹیم تک کا سفر چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اپنی شناخت بنانے سے کم نہیں رہا ہے۔ ابتدائی طور پر انہیں اپنی صلاحیتوں کا…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا،پہلا ٹیسٹ،سمتھ اوپنربن گئے،ایڈیلیڈ پچ رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا پہلا ٹیئسٹ کل 17 جنوری 2024 کو صبح ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔ ایڈیلیڈ اوول کی وکٹ کی پہلی تصاویر سامنے آئی ہیں جب ہیڈ کیوریٹر نے اشارہ دیا کہ بلے بازوں اور گیند بازوں کو کیا توقع رکھنی چاہیے۔اگر ہیو کا دعویٰ نتیجہ خیز ہوتا ہے تو یہ ویسٹ انڈیز کے رہائشی اسپیڈسٹر شمر جوزف کے کانوں میں موسیقی ہوگا، جنہوں نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ کرکٹ ٹیم ہوبارٹ ہریکینز کے عملے سے پولیس اس وقت تفتیش کر رہی ہے۔بگ بیش لیگ کرکٹ ٹیم کے عملے سے پولیس اہلکاروں نے ناقابل یقین حد تک خطرناک ڈرائیونگ ایکٹ کی چونکا دینے والی ویڈیو پر تفتیش کی ہے جسے صرف ایک سیکنڈ کے لیے دیکھا جا سکتا ہے۔سمندری طوفان کے ملازم کو یوٹی ٹرے میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔اس غیر قانونی حرکت کو  کیمرے نے قید کرلیا،تسمانیہ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔  ویڈیو کلپ سے پتہ چلتا ہے کہ سمندری طوفان ایک بڑی شاہراہ پر ٹریفک میں ضم ہو…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کیمپ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 کیلئے 3 تبدیلیاں ہوگئی ہیں۔زمان خان کی آمد ہوئی ہے۔وسیم جونیئر کھیلیں گے اور محمد نواز بھی ایکشن میں ہونگے۔صائم ایوب،افتخار اور اعظم خان موجود ہیں۔عامر جمال،اسامہ میر اور عباس آفریدی باہر ہیں۔ عباس آفریدی کی ہسپتال یاترا،تیسرے ٹی 20 سے باہر ڈنیڈن،ٹی 20 ریکارڈ،پاکستان کبھی کھیلا،کیویزیہاں کیسے،موسم،کنڈیشنز،میچ ٹائم اور ممکنہ الیون۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن میں پاکستان نے پہلے کبھی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آخری ٹی 20 سیریزکب جیتا،2022فائنل کے بعد سے میچزکیا جیتے،تشویشناک حالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے آغاز میں 24 گھنٹے سے بھی کم ہیں لیکن کسی نے یاد کیا ہے کہ پاکستان آخری ٹی ٹوئنٹی سیریز کب جیتا،کتنا عرصہ ہوگیا۔ایک ایسی ٹیم جس نے 2021 ٹی 20 ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا ہو،اس سے اگلے سال 2022 کے ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل کھیلا ہو،اس کے بعد سے اسے کیا پرفارم کرنا چاہئے تھا،کیا پرفارم کیا ہے۔…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ عباس آفریدی پیٹ  کے پٹھوں میں تناؤ کے باعث تکلیف کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گئے ہیں۔ انہیں ہسپتال روانہ کیا گیا تھا،جہاں سے رپورٹ آگئی ہے،اس کے مطابق اسکین میں کوئی خاص چوٹ کا نشان نہیں دکھایا گیا ہے، اور اس کا علاج علامتی طور پر کیا جائے گا۔آخری 2 گیمز کے لیے اس کی دستیابی بعد کے مرحلے میں کی جائے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کل صبح تیسرا ٹی 20 میچ کھیلیں گے۔

Read More

لندن،ڈنیڈن:کرک اگین رپورٹ کپتانی کے بعد اوپننگ بھی چھن گئی،بابر کی مسلسل 2 ففٹیز،آخری 6 میچز ،ان کے بغیر پاکستانی ٹیم کا تصور قابل فہم ہے یا نہیں۔بابر کی مسلسل 2 ففٹیز،گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ سے اب تک کاحال،پھر بھی تنقید کیوں،مکمل جائزہ۔پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹی 20 سیریز میں دو نصف سنچریاں بنائیں، لیکن پھر بھی تنقید کا نشانہ بنے۔ایسا کیوں ہے،اسے سمجھنا ہوگا۔ 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے، بابر اعظم نے 6 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔اتفاق سے سبھی…

Read More

وہ احمقانہ کرکٹ نہیں کھیلتے،پاکستان میں ٹی 10 بس ابھی شروع،ایک ناقابل یقین کیچ کے ساتھ آج کی اہم خبریں۔وہ احمقانہ کرکٹ نہیں کھیلتے،کسے اور کس نے کہا،ایک ناقابی یقین کیچ کے ساتھ آج کی اہم خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیل رہی ہے تو انگلش ٹیم اس وقت ابو ظہبی میں پریکٹس کررہی ہے،بھارت روانہ ہونے والی ہے جہاں 25 جنوری سے پہلا ٹیسٹ شروع ہوگا۔اس پر سابق کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی احمق نہیں ہیں،وہ حماقت والی کرکٹ نہیں کھیلتے،امید ہے کہ جیتیں گے۔…

Read More

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ٹی 10کروانے کی جلدی،قومی کرکٹرزاور بورڈ میں اختلافات شدید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں 5 روزہ ٹی 10 لیگ کروانے کا منصوبہ بنارہا ہے جو اس ماہ کے آخر میں ہوسکتی ہے۔اس کے لئے انگلینڈ سے ایک کائونٹی ٹیم بھی آرہی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) اس چکر میں کھلاڑیوں کو آئی ایل ٹی 20 لیگ  کیلئے این اوسی جاری نہیں کررہا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان سمیت متعدد پلیئرز کے متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی…

Read More

لاہور 15 جنوری، 2024:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز مانسہرہ کے شاہ زیب خان سعید انور بننے کو تیار ،انڈر19 ورلڈ کپ ہدف پاکستان کرکٹ ٹیم نیوز،پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ بھی ہیں خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب خان جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کامیابی کے لیے اہم ثابت ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ نیوز یہ ہے کہ اپنے اس پہلے ورلڈ کپ میں شاہ زیب پاکستان کے لیے اوپننگ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ سعید انور سے متاثر بائیں ہاتھ…

Read More