Author: CricAgain Desk

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بیٹنگ کرتے باہر،فیلڈ میں نہیں آسکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیوی کپتان کین ولیمسن دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے خلاف سیٹ ہونے اور شاندار بیٹنگ کے بعد بھی  ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔اب وہ فیلڈ میں نہیں اتریں گے۔ فل ٹاس بال پچ سے باہر،نوبال کی بجائے وائیڈ قرارشاہین ڈرکے مارے پہلے بیٹنگ نہیں لے رہے کین ولیمسن  15 بالز پر 26 رنزکے ساتھ کھیل رہے تھے،رن لیتے ہوئے ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔اب کیوی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کین ولیسمن ہیمسٹنگ انجری کا شکارہوئے ہیں ۔ان…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ فل ٹاس بال پچ سے باہر،نوبال کی بجائے وائیڈ قرارشاہین ڈرکے مارے پہلے بیٹنگ نہیں لے رہے۔حارث کی ٹھکائی،بال گم،عباس کی فل ٹاس بال پچ سے باہر،نوبال کی بجائے وائیڈ قرار۔نیوزی لینڈ بیٹنگ کے آغاز نے ایک بار پھر پاکستانی پیسرز کی بیٹری فیل کردی۔شاہین آفریدی اور حارث رئوف کی استارٹ کے اوورز میں دھلائی ہوئی ہے۔کیوی اوپنر فن ایلن نے 97 میٹر لمبا چھکا لگاکر بال ہی گم کردی،بائولر حارث رئوف تھے۔اس بار فن ایلن اور ڈیوون کونوے کسی طرح بھی پاکستانی پیس اٹیک کو ریسپیکٹ دینے کو تیار نہیں ہیں۔ کرکٹر کا منگنی کا اعلان،ہونے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹ اسٹار ول پوکووسکی نے اپنی گرل فرینڈ ایما اسٹونیئر سے منگنی کا اعلان کیا ہے، اس کے باوجود کہ ان کے ہونے والے سسر نے مذاق میں ان کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔پوکووسکی، جنہوں نے آسٹریلیا کے لیے ایک ٹیسٹ کھیلا ہے، نے خوشخبری کا اعلان کرنے کے لیے سوشل میڈیاکا سہارالیا اور کہا ہے کہ اچھا ہے۔ آسٹریلیا کے 25 سالہ نوجوان  انکشاف کیا کہ یہ عمل اتنی آسانی سے نہیں گزرا جتنا اسے پسند تھا۔

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ لائیو کرکٹ،لائیو سکور کارڈ اور لائیو کرکٹ ایکشن شروع ہونے والا ہے۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20،ٹاس،ٹیم کی حیرت انگیز سلیکشن۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔دوسرا ٹی 20 میچ،ہملٹن میں ٹاس ہوگیا ہے،پچ رپورٹ کے مطابق وکٹ سخت ہے،ہلکی گھاس موجود ہے اور سخت پچ کے باعث بال پر اچھا ہوگا۔165 سے 185 اسکور بھی وننگ شمار ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو 5 میچزکی سیریز میں فی الحال خسارہ ہے۔آج کا میچ جیت کر گرین کیپس سیریز برابر کرسکتے ہیں۔ پاکستان ٹور منیجمنٹ کمیٹی نے اچانک یہ فیصلہ کیا ہے کہ اسکواڈ میں کوئی تبدیلی…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ صدی کے بہترین کپتان سے بلا چھین لیا گیا،ورلڈکپ واپس کردیں،اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے فوری رابطہ کرنا پڑے گا۔ ملکی اعلٰی عدلیہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان سے بیٹ چھین لیا۔ پاکستان کرکٹ تاریخ کے کامیاب ترین آل راؤنڈر اور آئی سی سی ڈیکلریشن میں صدی کے بہترین کپتان سے بیٹ بلا چھین لیا گیا ۔ عمران خان کی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو الیکشن 2024 سے آئوٹ کرنے کیلئے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو نہ تسلیم کرتے ہوئے معزز عدالت نے محفوظ فیصلہ جمعہ اور…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ اتوار 14 جنوری 2024،تیز ایکشن،3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز،سارا دن بلا چلے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اتوار 14 جنوری کو ٹی 20 فارمیٹ میں انٹرنیشنل  کرکٹ کے 3 میچز شیڈول ہیں۔6 ٹیمیں ہیں۔3 ممالک میں لائیو شو ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 10 منٹ پر بلا چلے گا اور رات 10 بجے کے آس پاس ختم ہوگا۔کرکٹ کے دیوانے بلے کی تیزی اور حرکات سے محظوظ ہونگے۔ سری لنکا بمقابلہ زمبابوے۔ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے بعد نئی سیریز ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے ساتھ شروع ہورہی ہے۔کولمبو میں سری لنکا…

Read More

اندور،کرک اگین رپورٹ بھارت بمقابلہ افغانستان،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،انڈور،شام ساڑھے 6 بجے افغانستان بمقابلہ بھارت،دوسرا ٹی 20،ویرات کوہلی کیلئے ایک بڑا کمزورپہلو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل شام 6 بجے انڈور میں ہوگا۔3 میچزکی سیریز میں مہمان ٹیم افغناستان پہلی شکست کے بعد خسارے میں ہے۔بھارت دوسرا میچ جیت کر سیریز پاکٹ میں ڈالنے اور افغانستان فتح کے ساتھ سیریز میں واپسی کی کوشش کرے گا۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل صبح ،2 تبدیلیاں یقنی،کون آئوٹ،کون ان ویرات کوہلی اندور میں کل ہونے والےدوسرے…

Read More

ہیملٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،ہیملٹن،14 جنوری 2024،صبح 11 بجکر 10 منٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل صبح ،2 تبدیلیاں یقنی،کون آئوٹ،کون ان۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کے دوسرا ٹی 20 میچ کل ہورہا ہے لیکن ٹائم فرق کے سب اب  15 گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ ہیملٹن میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ شوہے۔لائیو کرکٹ ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔اس کے ساتھ ہی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ لائیو سکور اپ ڈیٹ ہونا شروع ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان اور…

Read More

ہملٹن ،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ کی وارننگ یا ٹریننگ اور یا پھر تیسرا سبق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ہیملٹن میں اختیاری ٹریننگ سیشن کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے نگرانی کی۔اس موقع پر حفیظ نے سختی بھی دکھائی ۔اس موقع پر ایک ایسا لمحہ آیا کہ جیسے لگا کہ محمد حفیظ بیٹر کو سختی سے ڈانٹ پلاتے علامتی اشارے کے ساتھ یہ کہہ رہے ہوں کہ پھر انجام یہ ہوگا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ حریف ٹیم کے ساتھ کسی ٹریننگ کا حصہ ہو کہ ان کو کیسے ڈیل کرنا ہے۔…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سابق لیجنڈری پیسر وقار یونس اور سابق لیجنڈری کپتان سٹیووا میں گالف کا میچ پڑگیا۔دونوں نے خوب زور لگایا ہے۔یہ کرکٹرز کا گالف میں مقابلہ تھا۔ نیوز سائوتھ ویلز گالف کلب میں یہ سپر اسٹار ہفتہ کی صبح اکٹھے ہوئے تھے۔ وقار یونس نے سوشل میڈیا پر تصاویو شیئر کی ہیں اور ایکس پر لکھا ہے کہ گالف کا یہ رائونڈ بھی شاندار رہا۔نیو سائوتھ ویلز میں  لیجنڈری کھلاڑی سٹیووا کے ساتھ انجوائے کیا جو ماضی کے اچھے کپتان تھے۔

Read More

میلبرن،دبئی:کرک اگین رپورٹ چار روزہ ٹیسٹ مستقل حل نہیں،ایک اور خوفناک تجویز،ڈویژن سطح کا فارمولہ۔جیسا کہ گزشتہ ہفتہ رپورٹ کیا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی غیر مقبولیت،حتیٰ کہ ون ڈے کرکٹ کی غیر افادیت کو محسوس کرتے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایجنڈے میں کچھ تبدیلیاں آگئی ہیں،ان میں ایک یہ بھی ہے کہ ٹیسٹ میچ کو 4 روزہ کیا جائے اور کم سے کم 3 میچزکی سیریز ہو،مگر یہ بھی کوئی حل نہیں ہے،اس لئے کہ ٹی 20 فارمیٹ کا مقابلہ ہے،دلچسپی اور پیسہ اس میں ہے،اس کے لئے آئی سی سی کے پاس ایک اور تجویز موجود ہے۔ سوال…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی کرکٹ مسلسل اپنے ہی پائوں میں گولیاں ماررہی ہے،مکی آرتھر کا خوفناک انٹرویو،انکشافات۔کرکٹ کی مصالحہ دار،تازہ ترین اور بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان سے زبردستی نکالے جانے والے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اپنے دوسرے دور کے بعد کھڈے لائن لگائے جانے کے بعد سے پہلی بار بولے ہیں اور خوب بولے ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ وژڈن کو انٹریو میں انہوں نے کھل کر باتیں کی ہیں اور پاکستانی میڈیا کے اکثریتی حصہ کو جاہل کہا ہے۔نجم سیئٹھی ،انضمام الحق اور کھلاڑیوں کی تعریف کی ہے۔دن بدن بدلتے حالات،پی سی بی سسٹم…

Read More