Author: CricAgain Desk

لندن،کرک اگین رپورٹ صفر سچائی،بابر اعظم کے حوالہ سے کرکٹ وکٹوریہ کے چیف کی سخت تردید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی میڈیا میں چلنے والی یہ خبریں کہ بابر اعظم کو آسٹریلیا میں کرکٹ وکٹوریہ نے معاہدے کی پیشکش کی ہے،غلط نکلی ہے۔کرکٹ وکٹوریہ نے سختی کے ساتھ تردید کردی ہے۔کرکٹ  وکٹوریہ کے چیف ایگزیکٹو  نک کمنز نے اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے بابر اعظم کو شیفیلڈ شیلڈ اور بی بی ایل میں میلبورن کی ایک ٹیم کے لیے کھیلنے پر رابطہ کیا تھا۔ اطلاعات تھیں کہ سابق پاکستانی کپتان سے آسٹریلیا میں…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے بھارت کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارت 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز  کا پہلا میچ 25 جنوری 2024 سے حیدرآباد میںکھیلےگا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے اسکواڈ میں روہت شرما کپتان، شبمن گل، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، شریاس آئیر، کے ایل راہول (وکٹ کیپر)، کے ایس بھارت (وکٹ کیپر)، دھرو جورل (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، رویندر جڈیجا، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، محمد۔ سراج، مکیش کمار، جسپریت بمراہ (نائب کپتان)، اویش خان شامل ہیں۔ File Photo by…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سیاست کی طرح کرکٹ،ہیلی کاپٹرپرآنے والے ڈیوڈ وارنرکچھ نہ کرسکے،ٹیم ناکام۔سیاست کی طرح کرکٹ میں بھی ایک ہفتے میں بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ گزشتہ ہفتہ، ڈیوڈ وارنر نے آخری بار سڈنی  سے ایک ٹیسٹ کھلاڑی کے طور پر کھڑے ہو کر تالیاں بجوائی تھیں۔اس کے ٹھیک 6 دن بعد وہ  اپنے بھائی کی شادی کی تقریبات سے  ہیلی کاپٹر کے ذریعہ سفر طے کرتے پویلین کے سامنے اترے ۔سیسنک سے 45 منٹ کی ہیلی کاپٹر سواری کی قیمت صرف $5000 سے کم بتائی جاتی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا اور تھنڈر کے درمیان بی بی ایل میں بیٹر…

Read More

لاہور 12 جنوری، 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کا مکمل شیڈول آگیا،تمام میچز،مقامات،تاریخ،دن اور ٹائم ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں دو دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں۔شائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل پی ایس ایل کا فائنل 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل بینک…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ میں تشدد کے خدشات،اسرائیلی حمایت پرجنوبی افریقا کپتان معطل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ ٹیگر کو ورلڈ کپ سے ایک ہفتہ قبل جنوبی افریقہ انڈر 19 کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے،وجہ اس کی یہ ہے کہ فلسطین تنازعہ میں اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کی ہے۔کرکٹ جنوبی افریقہ 19 جنوری سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں مظاہروں کے لیے تیار ہے، اور کہا کہ اس بات کا خطرہ ہے کہ ان کے نتیجے میںمظاہرین کے حریف گروپوں کے درمیان تنازعہ یا تشدد بھی ہو سکتا ہے۔جنوبی افریقا نے عالمی عدالت…

Read More

لاہور 12 جنوری 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز چھ ٹیموں پر مشتمل قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پیر 15 جنوری سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تین گراؤنڈز میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی شامل ہیں۔سترہ روزہ ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم دس میچ کھیلے گی۔ ٹاپ دو ٹیمیں 31 جنوری کو فائنل کھیلیں گی جس کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ڈبل راؤنڈ رابن میچز راولپنڈی کے ایوب پارک گراؤنڈ اور اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اور شعیب اختر اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ شعیب…

Read More

پی سی بی میڈیا ریلیز پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ہرادیا۔ واپڈا نے ایس این جی پی ایل کے خلاف میچ 144 رنز سے جیت لیا۔ چوتھے اور آخری دن کے کھیل کی خاص بات اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے عرفان خان کی سنچری اور پی ٹی وی کے جہانداد خان کی سات اور واپڈا کے خالد عثمان کی پانچ وکٹیں تھیں۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل کو واپڈا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کی واپسی،شاہین شاہ کے ساتھ بائولنگ کریں گے،شاداب اور اعظم ساتھ ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کرکٹر محمد عامر ایک بار پھر اپنے ہم وطن کھلاڑیوں کے ساتھ ایکشن میں ہونگے۔عامرشاہین شاہ آفریدی،شاداب خان اور اعظم خان کے ساتھ کھیلیں گے۔ آئی ایل ٹی کا دوسرا سیزن 19 جنوری سے شروع ہوگا اور وائپرز کا پہلا میچ 21 جنوری کو دبئی میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف ہوگا۔ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں محمد عام کی دوسرے سیزن میں انٹری ہوئی ہے۔عامر نے ٹی ٹوئنٹی میں اب تک 303…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین تھرڈ مین پوزیشن پر فیلڈرکرتے عباس آفریدی کو پیغام دینے گیاتھا،عمرگل کا انکشاف۔پاکستان کے بائولنگ کوچ عمر گل نے کیا کہا،کچھ سمجھ نہیں آئی۔کیا کہنا چاہتے ہیں اور کیا ماننا چاہتے ہیں۔روایتی گھسی پٹی باتیں کرکے پرسی کانفرس مکمل کروادی۔ عمر گل نے کہا ہے کہ آک لینڈ میں 200 اسکور بنتے ہیں۔بڑی بات نہیں تھی،اس لئے ہم نے سوچا تھا کہ رنزبنیں گے۔ہمیں اسٹارٹ اچھا ملا تھا لیکن صائم ایوب بدقسمتی سے رن آئوٹ ہوئے۔ہمیں بدقسمتی سے ایک سے 2 پارٹنرشپ نہیں ملیں۔عباس اور ہماری فیملی کیلئے بڑے لمحات ہیں۔میں تھرڈ مین پوزیشن پر عباس کے…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان،18 بالزپر 21 رنز میں 6 وکٹیں گنوادیں،کیویز کی جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 5 ٹی20 میچز  کی سیریز کے پہلے میچ میں 46 رنزسے کامیابی حاصل کی ہے۔ گرین کیپس 226 رنزکے جواب میں 18 بالز قبل ہی 180 کے اسکور پر ہتھیار پھینک گئے۔11 کھلاڑی پورے بیس اوورز نہ کھیل سکے اور بڑا ڈرامہ یہ ہوا ہے کہ پاکستان نے 15 اوورز میں 4 وکٹ پر 159 اسکور بنالئے تھے اور جیت کیلئے  تیس بالز پر68 رنز درکار تھے کہ ایک وکٹ کیا…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کو آئوٹ کرکے ٹم سودھی بھپرگئے،غصہ کیسا اور کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مسلسل تیسرے سال اوپننگ جوڑی کرنے والے بابر اعظم طویل عرصہ بعد ٹی ٹوئنٹی میں ون ڈائون پوزیشن پر کھیلنے آئے ۔نیوزی لینڈ کے خلاف صائم ایوب اور محمد رضوان نے اوپننگ کی ہے۔33 رنزکی شراکت قائم کرنے والے صائم ایوب27 رنزبناکر رن آئوٹ ہوگئے۔اس کے بعد بابر رضوان کے ساتھ آملے۔دونوں اسکور کو63 تک لے گئے،ایسا لگا کہ یہی اوپنرز ہی کھیل رہے ہیں۔تیز رنزبنانے کی کوشش میں محمد رضوان اونچا شاٹ کھیل کر14 بالز پر 25 رنزکے…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ Imagesource:Getty Images پاکستان کیلئے ڈبل سنچری سے بڑا ہدف،ڈراپ کیچز،رضوان گلوز چھوڑ کرمشکل میں،اعظم خان سے پاکستان کو مشکلات۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنزکا ہدف دیا ہے۔آک لینڈ کے چھوٹے گرائونڈ میں خراب فیلڈنگ اور ڈراپ کیچز نے بھی کام خراب کیا اور اسکور بڑھانے میں مدد دی۔کیوی ٹیم نے 8 وکٹ پر 226 رنزبنائے،پاکستان کے خلاف بڑا اسکور کرگئے۔ کیوی  ٹیم نے ڈیرل مچل کے 27 بالز پر 61 اور کین ولیمسن کے 42 بالز پتر 57 نزکی مدد سے 20 اوورز میں  وکٹ پر   رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی…

Read More