سڈنی،کرک اگین رپورٹ Source:Getty Images ہالی ووڈ کی فلم نہ ہی نامور اداکار،ڈیوڈ وارنر کی پھر بھی اسی سٹائل میں ہیلی کاپٹرپر سڈنی گرائونڈ میں لینڈنگ۔یہ ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ نہیں تھہی اور نہ ہی دستاویزی فلم۔ڈیوڈ وارنر کا ہیلی کاپٹر سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے گھاس کے اسی پیچ پر اترا جس پر پاکستان کے خلاف گزشتہ ہفتے ٹیسٹ میچ کے دوران تھینکس ڈیو کا پینٹ شدہ پیغام دکھایا گیا تھا۔ وارنر نے سڈنی تھنڈر کٹ پہنی تھی۔پچاس میٹر کے فاصلے پر تھنڈر ٹیم کے ساتھی کیمرون بینکرافٹ اور سکسرز کے حریف اسٹیو اسمتھ، جو اس ہفتے کے شروع…
Author: CricAgain Desk
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،شاہین کے اوور میں چوکے چھکے،عامرجمال کی وکٹ نوبال کی نذر،بابر سے کیچ ڈراپ،کئی ڈرامے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ڈرامائی آغاز۔پاکستانی ٹیم 2 ڈیبیو کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اتری۔آک لینڈ میں نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان لائیو کرکٹ ٹی 20 شو میں شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔ شاہین نےا گرچہ پہلے اوور میں وکٹ لی۔ڈیوون کونوے کو آئوٹ کیا لیکن جب وہ اپنا دوسرا اور اننگ کا تیسرا اوور کروانے آئے تو ایک اوور میں فن ایلن نے…
آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹی 20 بلکہ سیریز کے آغاز سے قبل اور پہلےمچ سے ذرا پہلے کی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کووڈ اٹیک ہوگیا ہے۔ ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور کرکٹر کو ایڈن پارک آکل لینڈ نہیں جانے دیا گیا،ٹیم ہوٹل سے بھی باہر کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر آج پاکستان کے خلاف افتتاحی ٹی 20 میچ کے لیے ایڈن پارک کا سفر نہیں کریں گے۔ آج دن کے اوائل میں ان کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ آنے والے دنوں…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Image by Fox sports ایڈم زمپا کے ٹیٹو نے توجہ پالی،کیا کہانی۔کرکٹ اسٹار ایڈم زمپا کے عجیب ٹیٹو نے توجہ پالی۔ وہ آسٹریلیا کی ورلڈ کپ جیت کا جشن منانے کے لیے سیاہی لگا گئے۔ایڈم زمپا کا تازہ ترین ٹیٹو کامیڈین لیری ڈیوڈ کی منظوری سے ہوا ہے۔31 سالہ کھلاڑی گزشتہ سال ون ڈے ورلڈ کپ میں اسٹینڈ آؤٹ تھے۔ بھارت میں 23 وکٹیں لے کر ٹرافی اپنے نام کر لی آسٹریلوی کرکٹ اسٹار ایڈم زمپا ہمیشہ سے ایک رنگین فرد رہا ہے – اور اس کا تازہ ترین ٹیٹو لفظی طور پر اس کی وضاحت کرتا ہے۔31…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف واپس،زمان خان باہر،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،پاکستان ٹیم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ شروع ہونے سے قریب سوا 7 گھنٹے اور اب سے قریب ساڑھے 3 گھنٹے قبل اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔جیسا کہ لکھا گیا تھا کہ اوپننگ جوڑی میں دراڑ ڈالی گئی ہے۔سائیڈ سے دیکھا جاسکتا ہے اور اس کے ساتھ ہی زمان خان کو موقع نہیں ملا،ایک روز قبل کی ایک تصویر سے بھی لگتا تھا کہ انہیں باہر کا راستہ بتادیا گیا تھا۔ پاکستانی…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے چیف کی سری لنکا میں اہم ملاقاتیں۔معطلی کے متعلق اہم فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے سری لنکا کے نئے وزیر کھیل کے ساتھ ملک کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ملاقات کرلی ہے اور اپنی رپورٹ تیارکررہے ہیں جو مارچ کے آئی سی سی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ آئی سی سی نے مارچ میں ورلڈکپ کے دوران سیاسی مداخلت کے سبب سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کی تھی اور اس سے انڈر 19 ورلڈکپ میزبانی…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20 آج،جوڑی میں دراڑ کنفرم،رمیز راجہ کی شدید تنقید،ٹائمنگ،موسم،وقت اپ ڈیٹ ساتھ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔کرک اگین ذرائع کے مطابق پاکستان کی اوپنننگ جوڑی توڑدی گئی ہے۔صائم ایوب کے ساتھ محمد رضوان اوپننگ کریں گے۔بابر اعظم کو نمبر3 پر کھلایا جائے گا۔آک لینڈسے یہ خبریں ہیں کہ 5 میچزکی سیریز میں سے 2 میچز میں بابر اور رضوان کو آرام دیا جائے گا۔ ادھر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے رضوان اور بابر کی اوپننگ جوڑی کو توڑنے کی مخالفت کردی ہے۔پاکستان نیوزی…
موہالی،کرک اگین رپورٹ Getty Iamges افغانستان کے کپتان نے بھارت سے شکست کی بنیادی وجہ بتادی،ساتھ میں اوس کو بھی فیکٹر قرار دیا ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت سے ہاری ہے۔پہلے ٹی 20 میچ میں یکطرفہ شکست کے بعد افغان کپتان ابراہیم زدران نے کہا کہ ان کی ٹیم میں کم از کم 15 رنز کی کمی ہے اور اس ٹیم کو اپنی فیلڈنگ کو بھی بہتر کرنا ہوگا۔ روہت شرما کے ساتھ بری کرنے کے بعد افغانستان ٹیم ٹی 20 ہارگئی شیوم دوبے کی نصف سنچری اور جیتیش شرما کے ایک کیمیو کی بدولت ہندوستان نے جمعرات…
موہالی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کے ساتھ بری کرنے کے بعد افغانستان ٹیم ٹی 20 ہارگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت کو سر نہ کرسکی۔3 ٹی 20میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بھارت نے 6 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ بھارت بمقابلہ افغانستان موہالی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ درست تھا۔افغانستان ٹیم 5 وکٹ پر 158 اسکور بناسکی۔50 رنزکے اچھے آغاز کے باوجود افغان ٹاپ آرڈر نہ چلی،محمد نبی نے 27 بالز پر 42 رنزبناکر ٹوٹل 158 تک کردیا۔مکیش کمار اور کسرپٹیل نے 2،2 وکٹیں…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ سری لنکا ،زمبابوے ون ڈے ،96 پر ٹیم باہر،بائولر کی 7 وکٹیں زمبابوے کی ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں صرف 96 اسکور پر آئوٹ ہوگئی ہے ۔ کولمبو میں بارش سے متاثرہ میچ کو 27 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا تھا ۔باش رکنے کے بعد زمبابوے کا سفر 48 رنز 3 وکٹ سے 23 ویں اوور میں 96 رنز پر تمام ہوگیا۔ سری لنکا کی جانب سے وندوھ ہاسارنگا نے 5۔5 اوورز میں 19 رنز دے کر 7 وکٹ کے ساتھ تباہی مچائی۔ جواب میں…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز تیس کھلاڑیوں کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 13 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت تیس کھلاڑیوں کا سترہ روزہ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر میں 13 سے 29 جنوری تک منعقد ہوگا۔ منتخب کھلاڑیوں میں حنیف محمد ٹرافی کے ٹاپ پرفارمرز شامل ہیں جو پریذیڈنٹ ٹرافی کا حصہ نہیں ہیں ان کے علاوہ لاڑکانہ ڈیرہ مراد جمالی آزاد جموں و کشمیر ایبٹ آباد بہاولپور اور حیدر آباد کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ کھلاڑیوں میں 14 بیٹرز 4…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین اوپن ٹینس کورٹ کرکٹ میدان میں تبدیل،جوکوچ اور سٹیون سمتھ میں میچ،چالاکی کس نے دکھائی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلین اوپن ٹینس کورٹ کرکٹ میدان بن گیا۔،ٹینس ٹرف کو پچ میں بدل دیا گیا اور یہی نہیں بلکہ ٹینس کے سپر اسٹار نوواک جوکووچ اور کرکٹ کے مماتز کھلاڑی سٹیون سمتھ میں میچ پڑگیا ۔ یہ سب کچھ آسٹریلین اوپن ٹینس کے درمیان ہوا ہے۔سٹیون سمتھ میچ دیکھنے کورٹ پہنچے تو وہاں کرکٹ کا میچ ہی ہوگیا،سمتھ نے بالز کیں تو بیٹ پکڑے جوکووش شاٹ کھیلنے کی کوشش میں بیٹ ہوگئے،اگلی بال کے…