میلبرن ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو آسٹریلیا سے بڑی پیشکش،وارنرہیلی کاپٹر میں سڈنی گرائونڈ ،ویسٹ انڈیز کی اچھی پرفارمنس پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا حکام کےبابر اعظم کو آسٹریلیا سے بڑی پیشکش،وارنرہیلی کاپٹر میں سڈنی گرائونڈ ،ویسٹ انڈیز کی اچھی پرفارمنس درمیان ہونے والے کرکٹ معاملات کے راز اوپن ہونے لگے ہیں۔ایک دوسرے کے ہاں لیگز یا فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی بات ہوئی ہے اور اب معلوم ہوا ہے کہ بابر اعظم سے وکٹؤریا کرکٹ نے بات کی ہے اور ان کو بگ بیش کھیلنے کے لیے میلبرن سٹارز کی پیشکش کی گئی ہے جب کہ ریڈ…
Author: CricAgain Desk
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بائولنگ سپیڈ،آسٹریلیاکا سپیڈ بورڈ پہلے سے فیصلہ کرچکا تھا،شاہین آفریدی کا سوال،بالواسطہ شفافیت کا مذاق اڑادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا میں سپیڈ بورڈ کو دیکھ رہے تھے کہ کیا سچ میں ہم ہی بالز کررہے ہیں،کیا سچ میں یہ ہماری سپیڈ شو کررہا ہے۔ پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ میں پہلے ٹی 20 سے ایک شام قبل پریس کانفرنس کرتے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے دوران جب ہم سب بالز کررہے تھے تو سپیڈ مشین بورڈ کو دیکھ رہے تھے اور خود ہی حیران ہورہے تھے…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹریننگ کیمپ،کھلاڑی سنجیدہ،ادھر نہیں،ادھر،عمرگل کس بائولر پر خفا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ جسیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کسی دبائو کا شکار ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز سے قبل آج آخری ٹریننگ سیشن میں کھلاڑی سنجیدہ چہروں کے ساتھ میدان میں دکھائی دیئے،ایک لمحہ میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بائولنگ کوچ عمر گل فاسٹ بائولرزمان خان سے جیسے کہہ رہے ہوں کہ بال ادھر کرو،کیا بار بار ادھر کررہے ہو۔ پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا…
آک لینڈ۔کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میرے لئے بڑا لمحہ ہے کہ میں کپتان ہوں،ٹیم کے طور پر ہم ٹی 20 میں ہمیشہ اچھا پرفارم کررہے ہیں،کوشش کریں گے کہ غلطیاں نہ کریں،ٹیم کے طور پر دیکھیں کہ ہم کیا غلطی کررہے ہیں۔ کین ولیمسن کے سامنے ایک اور نیا پاکستانی کپتان،ٹرافی رونمائی ایک سوال کے جواب میں پاکستانی کپتان نے کہا ہے کہ عامر جمال،اعظم سمیت کچھ نئے پلیئرز ہیں،امید…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ مصباح الحق،اظہر علی،سرفراز احمد،بابر اعظم سمیت کئی کپتانوں کے ساتھ کھڑے ہونے والے کیوی کپتان کین ولیسمن آج پاکستان کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بھی کھڑے ہوگئے اور درمیان میں ٹی20 سیریز کی ٹرافی تھی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز ٹرافی کی رونمائی آج آک لینڈ میں ہوگئی ہے۔شاہیین آفریدی اور کین ولیسمن نے کپتان کے طور پر ٹرافی کی رونمائی کی اور اس موقع پر خوشی کااظہار کیا ہے۔ دنیائے کرکٹ حیرت زدہ،ناقابل یقین واقعہ ،لبوشین شرمناک غلطی پر لال سرخ،امپائراپنی مستی میں شاہین آفریدی کا یہ…
برسبین ،کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ حیرت زدہ،ناقابل یقین واقعہ ،لبوشین شرمناک غلطی پر لال سرخ،امپائراپنی مستی میں۔یہ بچوں کی کرکٹ ہوتی تو بھی شور مچ جاتا لیکن بگ بیش جیسی لیگ تھی۔آسٹریلیا کا گرائونڈ تھا۔مارنس لبوشین جیسے بیٹرز وکٹ پر موجود تھے۔حریف ٹیم میں انٹرنیشنل کھلاڑی،ہزاروں کا کرائوڈ۔لائیو کرکٹ میچ۔اس کے باوجود لبوشیبن اور ان کے اپرٹنر سے ایسی غلطہ ہوگئی جس کا کرکٹ تاریخ میں تصور بھی نہیں ہوسکتا ہے۔اننگ کے درمیانی اوور میں لبوشین اور سیم بلنگز وکٹ کے غلط سرے پر چلے گئے یا یوں کہہ لیں کہ لبوشین سیم بلنگز کی جگہ اور بلنگز لبوشین…
موہالی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 تیاری،بھارت کی افغانستان سے تاریخ کی پہلی سیریز،آج پہلا مقابلہ،لائیو ایکشن،ٹائمنگ،تفصیلات آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا سال ہے۔شیڈول جاری ہوچکا ہے۔5 ماہ کا عرصہ باقی ہے۔بھارت تاریخ میں پہلی بار اس کی تیاری کیلئے افغانستان سے ٹی 20 سیریز کھیل رہا ہے اور کیا ہی دلچسپ اتفاق ہے کہ اس کے بعد اس نے طویل فارمیٹ میں انگلینڈ کے خلاف لمبی سیریز کھیلنی ہے اور اس کے پلیئرز نے آئی پی ایل کھیلنا ہے اور پھر سیدھا امریکا جاکر ورلڈکپ کا پہلا میچ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔گویا اس…
کرک اگین رپورٹ عماد وسیم کا شاہ رخ خان ٹیم سے معاہدہ،نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ،کوہلی میچ چھوڑ کرکیا کرنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین پاکستان کے سابق اسپن آل رائونڈر عماد وسیم نے ایک اور لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔وہ اس ماہ منتحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میںشرکت کریں گے۔عماد وسیم کا ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز سے معاہدہ ہوا ہے۔اب وہ شاہ رخ خان کی ٹیم سے کھیلیں گے۔ ادھر پاکستانی پیسر نسیم شاہ کی انجری سے نجات کی واپسی اور ٹریننگ کرتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ویرات کوہلی افغانستان کے…
آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کے پھر اثرات ،سعید اجمل سوگئے ،بابر اعظم نے فارم بحالی کشش کھینچ لی نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے اثرات مان لیئے گئے۔آج آک لینڈ کے ایک میلہ کی تقریب میں ان کے ساتھ بیٹھے سعید اجمل کو نیند آگئی۔پاکستانی اسپن باؤلنگ کوچ سب سے بے خبر سوئے ہوئے تھے۔اس سے ورلڈکپ 2023 کے کپتانوں کی ایک تقریب کی یاد تازہ ہوگئی۔جب کین ولیمسن کے ساتھ بیٹھے جنوبی افریقا کے کپتان تیمباباووما کو نیند آگئی ،اس وقت کی تصویر وائرل تھی آج سعید اجمل کی نیند نے اس کی یاد…
ممبئی ،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف بھارت سےمدد،انگلینڈ نے اہم ترین ٹیسٹ دورے کے لئے بھارت کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کو بیٹرز کی بیٹری چارج کرنے کے لیے ہائر کرلیا۔وہ اس ہفتے کے آخر میں اپنے ملک میں انگلینڈ کی تیاریوں میں مدد کریں گے، دورے کے پہلے نو دنوں کے لیے ٹیم کے کوچنگ سیٹ اپ میں شامل ہوگئے ہیں۔ کارتک نے اپنے کیریئر میں 2007 اور 2018 میں انگلینڈ کے دو دوروں کے ساتھ ساتھ 2019 ورلڈ کپ میں وہاں شرکت کی تھی اس کے بعد سے میڈیا میں ایک کامیاب کیریئر بنا رہے ہیں،…
موہالی ،کرک اگین رپورٹ یہ بات پہلے سے طے تھی کہ راشد خان انجری کے سبب افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز نہیں کھیلی سکیں گے لیکن ٹیم کے ساتھ بھارت یاترا کریں گے۔ اسکی تصدیق انٹرنیشنل میڈیا آج کررہا ہے۔اس سے بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویرات کوہلی افغانستان کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہیں ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے بتایا ہے کہ ذاتی وجوہ کی بنیاد پر وہ پہلے ٹی 20 میچ میں دستیاب نہیں ہیں۔ افغانستان اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل جمعرات شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔…
کرک اگین رپورٹ کرکٹر کو 8 سال جیل ہوگئی ہے۔نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر گزشتہ پیشہ پر فرد جرم کے بعد انہیں قاتل قرار دیا گیا تھا۔ نیپال کے کرکٹر کو 8 سال قید کے ساتھ قریب 1450 ڈالرز جرمانہ بھی کیا گیا ہے نیپال کی عدالت نے آج سزا سنائی ۔کرکٹر صحت جرم سے انکاری ہے ۔