Author: CricAgain Desk

کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کی ممکنہ ریٹائرمنٹ ،طویل فارمیٹ سے دستبرداری کا اعلان اسی سال کسی موقع پر کردیں گے۔ رپورٹ کے مطابق وہ گزشتہ سال کے آخر میں دورہ آسٹریلیا سے قبل ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سے ہونے والے اختلاف کے بعد بھی یہ اعلان کرنے جارہے تھے مگر اس وقت موقع کی نزاکت کے پیش نظر روک دیا گیا۔ دورہ نیوزی لینڈ میں انہیں محمد حفیظ کی سرد مہری کا سامنا ہے،اس کے بعد وہ خاموش ہیں۔ یہ رپورٹ تو پہلے ہی کلیئر ہے کہ کئی کھلاڑیوں کے ساتھ…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈنینڈن پہنچ گئی،اگلے میچ کا ٹائم بھی تبدیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل 2 ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ڈنیڈن پہنچ گئی ہے۔آج پاکستانی ٹیم نے سفر کیا اور آرام کرے گی۔اب پاکستان ٹیم 16جنوری کو دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔ پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 17 جنوری کو ڈنیڈن میں کھیلا جائے گا۔یہ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ڈئوڈ وارنر کا بیگ چوری ہوایا گم ہوا،معمہ حل ہوگیا،اصل سٹوری پہلی بار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سڈنی ٹیسٹ سے قبل کیریئر کا آخری اور الوداعی میچ کھیلنے والے ڈیوڈ وارنرکا بیگ اورکیپس گم ہونے کا معمہ حل ہوگیا ہے۔پاکستان کے خلاف نئے سال کے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے انکشاف کیا تھا کہ میلبرن سے سڈنی آتے ہوئے ان کا بیگ چوری ہوگیا ہے اور اس میں ان کی قیمی گرین کیپس موجود ہیں،جس کسی کے پاس ہے،اس سے درخواست ہے کہ میری بیگی کیپس واپس کردے،میں…

Read More

اندور،کرک اگین رپورٹ افغان کھلاڑی جس بیٹ سے پٹے،اس کا جائزہ لینے پہنچ گئے،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اور بھارت کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کئی ڈرامے ہوئے،ایک کرکٹ فین میدان میں داخل ہوکر ویرات کوہلی سے لپٹ گیا،بھارت میں ہر سال یہ واقعات ہوا کرتے ہیں لیکن سکیورٹی روکنے میں ناکام ہوجاتی ہے۔ دوسرا واقعہ یہ ہوا کہ بھارتی کھلاڑی  شیوم دوبے کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت میچ یکطرفہ ہوگیا،افغانستان بھارت کی اہم وکٹیں لے کر بھی ایسے ہارا کہ جیسے بچے ہارتے ہیں۔اس کے بعد کیا تھا ،افغان کھلاڑیوں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سکندر رضا کی آل رائونڈ پرفارمنس،سری لنکا زمبابوے سے ہارتے ہارتے بمشکل بچ گیا۔۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم زمبابوے سے پہلا ٹی 20 ہارتے ہارتے بال بال بچی ۔سکندر رضا کی آل رائونڈ پرفارمنس نے سری لنکا کے پائوں سے زمین نکال دی تھی لیکن میتھیوز نے ریسکیو کیا اور سری لنکا آخری بال پر 3 وکٹ سے جیت گیا۔ افغانستان بھارت میں دوستانہ سیریز تو ہارگیا،روہت شرما کے ساتھ پھر ہوئی بری سری لنکا کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف شدید مشکلات کا سامنا۔صرف 144 رنزکے تعاقب میں  اس…

Read More

انڈور،کرک اگین رپورٹ افغانستان بھارت میں دوستانہ سیریز تو ہارگیا،روہت شرما کے ساتھ پھر ہوئی بری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان ککے ساتھ روہت شرما کی بیٹری فیل،دوستانہ سیریز ہار گیا۔ افغانستان بھارت کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 8 وکٹ سے ہارگیا۔یوں 3 میچزکی سیریز میں بھارت کو ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ انڈور میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات بھارتی کپتان روہت شرما کا مسلسل دوسری بار صفر پر آئوٹ ہونا تھا۔اس حوالہ سےا س بار فضل حق فاروقی نے پہلی بال پر شکست دے دی۔ افغانستان بمقابلہ بھارت ،آخری اوور میں…

Read More

انڈور،کرک اگین ئ گلبدین نائب کے 57 اور کچھ پلیئرز کے چھوٹے اسکور کے ساتھ افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 172 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ آخری اوور میں 2 رن آئوٹ مزاحیہ انداز میں ہوئے۔ انڈور میں افغانستان ٹیم کو سیریز کی شکست کا خطرہ ہے۔دوسرا ٹی 20 میچ جیتنے کے لئے بھارت کو 173 اسکور درکار ہیں۔بھارت کے ارشدیپ سنگھ نے 3 وکٹیں لیں۔ ویرات کوہلی کا شروع میں ایک کیچ ڈراپ کرنا ہیڈ لائن بن گیا۔ آ خری رن آؤٹ نے تو کمنٹیٹرز کے قہقہے نکلوانے ۔پہلے…

Read More

ہیملٹن ،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ بے تکی بیٹنگ نے جیتا ہوا میچ ہاردیا۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ،مسلسل دوسری ٹی 20 کمزور مائنڈ اپروچ شکست کے بعد سابق چیئرمین پی سی بی نے کپتانی،کمبی نیشن،پچ ریڈنگ،ناکام بیٹنگ،خراب بائولنگ،ناقص فیلڈنگ اور ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کی پالیسی سمیت 11 کوتاہیاں بتادی ہیں اور وجوہات کو ہائی لائٹ کیا ہے اپنے تبصرے میں کرکٹ راجہ کہتے ہیں کہ میچ جیتنے والا تھا مگر ہارگئے ۔میرے پاس اچھے الفاظ نہیں ہیں۔سب سے پہلے ٹاس،پاکستان دنیا کی واحد ٹیم ہے جس نے ٹی 20 میں اپوزیشن کو…

Read More

ہیملٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور پلیئرز میں لڑائی،تلخ کلامی،تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کیتازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کےخلاف پاکستان کی سیریز کے دوران مسلسل ناکامیوں کاراز کھل گیا۔ٹیم ڈائریکٹر اور سینئرز کےدرمیان لڑائی بڑھ گئی ہے اور تعلقات مثالی نہیں ہیں۔اس طرح ٹیم منیجمنٹ کا پیج پھٹ گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئرزکے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی ہے اور بول چال بھی کم ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی وجہ پیسہ ہے اور کروڑوں روپے کی لیگ ہے۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20  میں پاکستان کے 5 صف…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ افتخار احمد ایک فین سے لڑپڑے،جواب میں کیا سننا پڑا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چاچو کہنے پر افتخار احمدایک کرکٹ فین سے ناراض ہوگئے۔ہیملٹن میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں افتخار احمد اس وقت بائونڈری لائن پر تھے۔ایک فین نے انہیں چاچو بول دیا،نتیجہ  میں  افتخار اس سے بحث کرنے لگے۔یوں جواب دیا کہ مجھےچاچو مت کہو۔ حارث رئوف کو آخری اوور نے بچالیا،پاکستان کیلئے پھر چیلنج بھرا ہدف سیٹ سوشل میڈیا صارفین  نے ان پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ افتخار احمد نے غصہ کیوں کیا۔ اس پر فین…

Read More

ہملٹن ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں 21 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 0۔2 کی برتری لے لی ہے۔بابر اعظم اور فخر کا بلہ چلا۔پاکستان کیلئے بے فائدہ رہا۔ٹیم نہ چلی اور ناکامی کی تصویر بن گئی۔گرین کیپس 3 بالز قبل 173 پر آئوٹ ہوگئے۔21 رنز سے ہارگئے ۔ پاکستان 57 بالز پر 95 اسکور کرچکاتھا۔8 وکٹیں باقی تھیں اور 63 بالز پر 98 رنز بنانے تھے کہ میچ ہارگئے ۔جارح مزاج فخر زمان 25 بالز پر 50 کرکے آئوٹ ہوگئے۔ان کے ساتھ موجود…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کو آخری اوور نے بچالیا،پاکستان کیلئے پھر چیلنج بھرا ہدف سیٹ۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ  میں جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا ہے۔ہملٹن میں کھیلے جارہے 5 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں دعوت ملنے پر بلیک کیپس نے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر  194 رنزبنائے۔ پاکستانی ٹیم  آغاز میں اچھا تاثر نہ دے سکی،فن ایلن اور ڈیوون کونوے نے پہلے 5 اوورز میں 59 اسکور بناڈالے۔نیوزی لینڈ کا 18 اوورز میں اسکور 182 تھا،حارث رئوف نے اوور میں 3 وکٹیں لے کر کچھ روکا،وہ ہیٹ ٹرک نہیں…

Read More