Author: CricAgain Desk

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ رضوان نے گلوز کو بیٹ بنالیا،شارٹ رن گلے پڑا،بابر اعظم کو کرمپ پڑگئے،دلچسپ اور حیرت انگیزمناظر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی بیٹنگ کے دوران دلچسپ اور پریشان کن مناظر دیکھنے کو ملے،صائم ایوب  کے آئوٹ ہونے کے بعد رضوان کے ساتھ بابر اعظم آملے۔دونوں نے اسکور کو تیزی سے آگے کیا ،تیزن رننگ میں بابر اعظم کو کرمپ پڑگئے،میچ 3 سے 4 منٹ رکا رہا،وہ طبی امداد لیتے رہے۔ حارث رئوف کی خوفناک ٹھکائی،فن ایلن کے ریکارڈ چھکے،سنچری،بابر اعظم کی دوڑیں ڈنیڈن سے…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ اور سیریز بچانے کیلئے 225 رنزکا ہدف ملا ہے۔ پاکستان کے خلاف نئے ریکارڈزبن گئے،سیریز بچانے کیلئے 225 رنز درکار،اب بھی بن سکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے اپنے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچزمیں نئے ریکارڈ بنوادیئے۔کیوی اوپنر فن ایلن نے جب 129 رنز مکمل کئے تو یہ کسی بھی کیوی بلےباز کا بہترین ٹی ٹوئنٹی انفرادی اسکور بن گیا۔وہ 62 بالز پر 137 رنزبناکر زمان خان کے ہاتھوں کلن بولڈ ہوئے۔یہ کسی بھی کیوی بیٹر کا ہائی ٹی 20 انٹرنیشنل اسکور ہے۔یہی…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کی خوفناک ٹھکائی،فن ایلن کے ریکارڈ چھکے،سنچری،بابر اعظم کی دوڑیں۔شاہین آفریدی کی ضد دیکھ کر کیویز بھی نہ بدلے،ایک بار پھر دھواں دھار آغاز۔پاکستان کے خلاف تیزرفتاری سے بیٹنگ کی ہے۔فن ایلن نے مسلسل دوسرے 50 رنز مکمل کئے۔ اہم بات یہ تھی کہ حارث رئوف کی ایک باپھر طبعیت صاٖف ہوئ،ان کے دوسرے اوور میں 28 رنزپڑے،یہی نہیں شاہین آفریدی اور محمد نواز کو بھی ایک ایک اوور میں 2،2 چھکے لگے۔نیوزی لینڈ نے اننگ کے پہلے ہاف میں 100 رنز مکمل کرلئے۔فن ایلن نے نواز کو 107 میٹر لمبا چھکا لگایا۔گیند پارک سے…

Read More

ڈنیڈن ،کرک اگین رپورٹ پاکستان پھر ٹاس جیت گیا ۔پھر پہلے بیٹنگ کی بجائے بائولنگ کا اعلان،سب چکرا گئے ۔ یوں پاکستان نے ٹاس جیتنے کی ہیٹرک کرلی۔ساتھ میں شاہین آفریدی کی ثابت قدمی کو بھی سلام پیش کریں،ان کے سافٹ ویئر نے تبدیلی سے انکار کیا اور ٹائپ شدہ پہلے سے فیڈ کردہ جواب کو مکمل کیا کہ ہم بائولنگ پہلے کریں گے پاکستان نے جیسا ک اعلان کیا تھا،3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایم ایس دھونی پر ان کے شراکت داروں نے ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹ کپتان ایم ایس دھونی کے سابق کاروباری شراکت داروں نے کرکٹر کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ہتک عزت کی  درخواست 18 جنوری کو جسٹس پرتھیبا ایم سنگھ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر ہے۔ مدعی اور سابق کاروباری شراکت دار میہر دیواکر اور ان کی اہلیہ سومیا داس نے دھونی کے خلاف مستقل حکم امتناعی اور ہرجانے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیاہے۔مدعا علیہان کو دھونی کی جانب سے مبینہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا اہم منصوبہ سامنے آگیا۔جوفرا آرچر تین سال سے کمر اور کہنی کی چوٹوں سے دوچار ہیں۔ گزشتہ سال کی انڈین پریمیئر لیگ کے بعد سے اعلیٰ سطح پر نہیں کھیلا ہے،دائیں کہنی میں اسٹریس فریکچر  کے باعث وہ مسلسل دوسری  سمر  سیریز سے محروم ہو گئے۔جوفرا آرچر آخری بار مارچ میں انگلینڈ کے لیے کھیلے تھے۔  جوفرا آرچر جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کھیل سکتے ہیں۔28 سالہ تیز گیند باز آرچر نے طویل عرصے سے کہنی کی چوٹ  کے بعد مئی سے کوئی پیشہ ورانہ کرکٹ نہیں…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما مندر کے افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کو ایک تقریب میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ جوڑی یودھیا میں رام مندر کے عظیم الشان افتتاح میں شریک ہوگی۔ جنوبی افریقا انڈر19 یہودی کپتان کی برطرفی،رد عمل،آئی سی سی کا موقف آگیا کرکٹ کے لیجنڈ ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما  پر بڑے پیمانے پر توجہ دی گئی ہے۔ 22 جنوری کو ہونے والا یہ ایونٹ گہری مذہبی اور ثقافتی اہمیت…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا انڈر19 یہودی کپتان کی برطرفی،رد عمل،آئی سی سی کا موقف آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کرکٹ جنوبی افریقا اور اس کے انڈر 19  یہودی کپتان کے ہٹائے جانے پر رد عنل آگیا ہے۔ دی گارڈین کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )  نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ٹیگر کو ان کی انڈر 19 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے میں شامل نہیں ہوگا، اس اقدام کو جنوبی افریقہ کے یہودی بورڈ آف ڈپٹیز کی جانب سے سازش قرار…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ جنوبی افریقا پر نازی جرمنی ایکٹ کا الزام،کپتان کی بحالی کیلئے آئی سی سی کو خط،احتجاج کی دھمکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک جانب عثمان خواجہ کا کیس تھا،علامتی احتجاج کی اجازت بھی نہ تھی تو ان کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کھڑا ہوا اور نہ ہی کرکٹ یا اس سے باہر کی کوئی تنظیم۔دوسری جانب کرکٹ سائوتھ افریقا اور آئی سی سی کو جنوبی افریقا کے جیوش آف ڈپٹیز کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے اور اس نے آئی سی سی کو خط لکھ کر 2 مطالبات کردیئے ہیں۔پہلا یہ کہ جنوبی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image siurce:Associated Press اپ سیٹ،سری لنکاکوزمبابوے کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈکپ سال میں شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کے سر پر اولے پڑگئےزمبابوے کے ہاتھوں ٹی 20ورلڈکپ سال میں اپ سیٹ اور بڑی شکست ہوگئی ہے۔یوں سب کیلئے الارم بجے ہیں۔آئی سی سی رینک کی کمزور ترین ٹیم نے سابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے ہرادیا۔یوں 3 میچزکی سیریز بھی اب ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔فیصلہ کن میچ میں سیریز کا فیصلہ ہوگا۔ ڈنیڈن ڈنر،حفیظ کی پھر تقریر ،بابر اعظم کے…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دنیا میں ایک اور تنازعہ، بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر ناصر حسین پر ہر قسم کے کھیل کی دو سال کی معطلی لگائی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انسداد بدعنوانی یونٹ نے کوڈ کی خلاف ورزی کے الزامات،حسین کے اعتراف کے نتیجے میں یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔ ستمبر 2023 میں ناصر حسین کے خلاف لگائے گئے الزامات میں تحفے کی رسید ظاہر کرنے میں ناکامی بھی تھی ایک آئی فون 12 جس کی قیمت $750 ہے۔ وہ اس تحفے میں شامل ہے ۔ ممکنہ بدعنوان…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈنیڈن ڈنر،کھلاڑیوں کی کھانے میں شرکت ۔ ہوٹل جاتے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی تقریر جاری رہی  ہے۔وہ ہوٹل میں بھی الک تھلگ رہے۔اپنی اہلیہ کے ساتھ الگ ٹیبل پر سنجیدہ منہ بنائے موبائل پر لگے تھے۔ ادھر بابر اعظم اور نئے کپتان شاہیں آفریدی میں گپ شپ رہی ،ایک موقع پر قہقہے لگے۔بابر کھکھلا پڑے۔ اطلاعات کے مطابق کھلاڑی ٹی 10 ختم کرنے کی خبر پر خوش ہیں اور حفیظ ٹیم کے اندر کی لیک کی جانے والی خبروں پر ناراض ہیں۔ان کا شک موجود ہے۔

Read More