Author: CricAgain Desk

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ جیل میں ورلٖڈکپ 2023 دیکھا،پاکستانی ٹیم سے مایوسی ہوئی،دیکھناچھوڑ دیا،عمران خان۔ورلڈکپ 1992 کے فاتح کپتان عمران خان نے کہاہے  کہ جیل میں ٹی وی کی سہولت پی ٹی وی کی حد تک موجود ہے لیکن اب میں ٹی وی نہیں دیکھتا ہوں۔ جمعرات کو اڈیالہ جیل میں سائفرکیس کی سماعت کےدوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم پاکستان کہتے ہیں کہ میں نے ٹی وی پر 2023 کا ورلڈ کپ دیکھا ہے لیکن مجھے پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے مایوسی ہوئی ہے۔ جب سے 2023 کا ورلڈ کپ  ختم ہوا ہے ،میں…

Read More

بینونی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،پاکستان کل افغانستان کے مقابل،سپرسکس کا گنجلک فارمیٹ،تفصیل یہاں۔کرٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انڈر 19 ورلڈکپ 2024 کا آج سے آغاز ہوگا۔پہلے روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔آئرلینڈ کا مقابلہ امریکا اور  جنوبی افریقا کا ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔پاکستان اپنا پہلا میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔ آئی سی سی مردوں کا انڈر 19 ورلڈ کپ  میں  16 ٹیموں کو اس طرح تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے: بھارت، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور امریکہ گروپ بی: انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور سکاٹ لینڈ گروپ سی:…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل 2024 کا آج سے آغاز،پاکستانی کھلاڑی بھی شریک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل ) کا دسواں ایڈیشن آج 19 جنوری 2024 سے شروع ہوگا۔ایونٹ میں 7 ٹیمیں ہیں۔کومیلا وکٹورینز بی پی ایل کی تاریخ میں چار ٹائٹلز کے ساتھ راج کرنے والی چیمپئن اور سب سے کامیاب ٹیم ہے۔ دیگر ٹیموں میں چٹاگرام چیلنجرز، دردنتو ڈھاکہ، فارچیون باریشال، کھلنا ٹائیگرز، رنگپور رائیڈرز اور سلہٹ اسٹرائیکرز شامل ہیں۔ لائیو کرکٹ میچز،لائیو  سٹریمنگ اور لائیو بی پی ایل ایکشن میں کومیلا وکٹورینز کا افتتاحی…

Read More

کرک اگین رپورٹ سچن ٹنڈولکر اور مرلی دھرن میں تازہ مقابلہ،اسپنر نےبولڈکیا تو ڈیڈ بال قرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ متھیا مرلی دھرن نے سچن ٹنڈولکر کو بولڈکیا لیکن وہ پہلے ہی کھیلنے سے انکاری ہوچکے تھے۔ون ورلڈ ون فیملی کپ 2024 چیریٹی گیم میں دونوں لیجنڈز کا سامنا ایک ایسی جنگ میں ہواجس میں  سری لنکن عظیم کھلاڑی جیتے۔ ون ورلڈ ٹیم کی قیادت کرنے والے سچن ٹنڈولکر 181 رنز کے تعاقب میں کھیل رہے تھے،ان سے قبل  یوراج سنگھ کی قیادت میں ون فیملی سائیڈ ن 180-6 تک کا ٹوٹل کیا۔ ڈیرن میڈی (41 گیندوں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ AFP.Getty Images سری لنکا زمبابوے کا فیصلہ کن ٹی 20،کون 82 پر ڈھیر،کون بنا فاتح۔کرکٹ کی تازیہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت لی ہے،فیصلہ کن میچ میں جمعرات کو اس نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔ سری لنکا نے زمبابوے کی 49 رنز پر آخری نو وکٹیں اڑادیں،پوری ٹیم 82 پر باہر تھی۔  اگرچہ یہ ٹرن کے لیے دی گئی ایک سست  پچ تھی لیکن سری لنکا کو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ انہوں نے ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 10.5 اوورز میں حاصل کر…

Read More

لاہور 18 جنوری، 2024:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپریل 2023 میں مکی آرتھر کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا جبکہ گرانٹ بریڈ برن کو گزشتہ سال کے شروع میں پاکستان کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اینڈریو پٹک اپریل 2023 سے پاکستان کے…

Read More

ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ ،دوسرا دن،ویسٹ انڈیز ،دوسری اننگ ۔73 پر 6 آئوٹ ۔22 رنز کا خسارہ تاحال۔ برائن لارا ،54 سال کی عمر میں کمنز،ووڈ اور سٹارک کی 90 میل فی گھنٹہ بائولنگ کا حشر نشر کردیا آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے موقع پر، برائن لارا نے آسٹریلوی فاسٹ باؤلرز پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور مچل سٹارک کے خلاف بیٹنگ ک کا ماسٹر کلاس مظاہرہ کیا۔ آسٹریلوی فاسٹ باؤلرز کی نقل تیار کرنے کے لیے بنائے گئے سیشن کے انڈور نیٹ میں بیٹنگ کرتے ہوئے لارا نے 90 میل فی…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،چوتھا ٹی 20 میچ کل،کرائسٹ چرچ میں کیا چانسز،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،چوتھا ٹی 20 میچ،کرائسٹ چرچ،کل 19 جنوری 2024،صبح 11 بجکر 10 منٹ پر PAK vs NZ live,NZ vs pak live,pak vs nz live today matche,matche time پاکستان۔شان مسعود کی کپتان میں 3 ٹیسٹ،آسٹریلیا میں تین ہاردیئے۔شاہین آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ میں3 ٹی20 میچز،تینوں ہارے۔اب تک مسلسلم 6 شکستیں۔اب سیریز کا چوتھا میچ سرپر ہے۔اعدادوشمار مثالی نہیں ہیں۔ساتھ میں مارکھاتی بائولنگ لائن فیل ہے۔مسلسل ڈبل سنچری بنوارہے ہیں۔حارث رئوف اور شاہین خود ناکام…

Read More

لاہور 18 جنوری 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز شاداب خان فٹ ہوئے یا نہیں،ابرار اور خرام شہزاد کیلئے کتنا وقت،تفصیلات جاری۔اسپنر ابرار احمد اور دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد نے لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈاکٹر سہیل سلیم کی سربراہی میں میڈیکل پینل کی نگرانی میں اپنی بحالی ( ری ہیب ) شروع کر دی ہے۔   ابرار جنہوں نے پاکستان کی طرف سے چھ ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں اس ماہ کے اوائل میں آسٹریلیا سے واپس آئے تھے۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل کینبرا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف فرسٹ کلاس میچ کے…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ سنٹرل کنٹریکٹ معطلی کی دھمکی،6 کرکٹرز کو لیگز کی اجازت ،اسلام آباد سے ذکا اشرف اور حفیظ کی چھٹی کنفرم ،تاریخ بھی آگئی پاکستان کے 6 کرکٹرز کی جانب سے سنٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کی دھمکی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پینترا بدل لیا ہے اور اب ان تمام 6 کھلاڑیوں کو این اوسی دینے کا فیصلہ کیا ہے جو متحدہ عرب امارات اور بنگلہ دیش میں لیگز کھیلیں گے۔ ان میں بابر اعظم ،رضوان اور شاہین آفریدی جیسے پلیئرز بھی شامل ہیں۔ ادھر اسلام آباد سے کنفرم خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ کوہلی اور شرما کی شکایت غلط،بھارت سے ہی مخالفت،آئی سی سی کس کے ساتھ،پاکستان افغانستان سے سیکھ لے،کس نے کہا۔پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور افغناستان متنازعہ سپر اوور کے حوالہ سے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے غصہ اور ناراضگی کا جواب بھارت کے اندر سے آگیا ہے اور بھارتی کپتان کو غلط اور ٹیم کی شکایت کو زیادتی کہا گیا ہے۔ادھر پاکستانی حلقوں سے آواز بلند ہوئی یے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے سیکھ لے کہ 200 پلس اسکور کا تعاقب کیسے کیا جاتا ہے۔سوشل میڈیا سمیت سینیئرز کی…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،چوتھا ٹی 20،ٹائم اور ٹیم اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا چوتھا میچ کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 19 جنوری اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 21 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے تاحال ایسی خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے کہ جس میں قومی میڈیا پر چلنے والی…

Read More