میرپور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بی پی ایل 2024 کا افتتاحی میچ،پاکستانی پلیئرز آف کلر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2024 کا آغاز ہوگیا ہے۔اس کے پہلے میچ میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی بھی شریک تھے لیکن آف کلرز رہے ہیں۔ ڈھاکا نے کومیلا وکٹورینز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔کومیلا نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 143 اسکور بنائے۔امرالقیس نے 66 رنزبنائے۔خوشدل شاہ 13 اسکور بناسکے،حریف ٹیم کے عثمان قادر28 رنز دے کر کوئی وکٹ نہ لے سکے۔شریف الاسلام نے ہیٹ ٹرک سمیت 3 وکٹیں لیں۔ بی…
Author: CricAgain Desk
بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ شروع،کرکٹ کی زیرو پاور امریکا کو پہلے میچ میں شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2024 کا پہلا میچ ۔کرکٹ کی زیرو پاور امریکا کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوگئی ہے۔بلوم فائونٹین میں آج سے لٹل اسٹارز کا منی ورلڈکپ شروع ہوا ہے۔آئرلینڈ انڈر 19 ٹیم نے امریکی ٹیم کا41 ویں اوور میں 105 پر صفایا کردیا۔جواب میں ریان ہنٹر کی شاندار ہاف سنچری کی مدد سے آئرش ٹیم نے ہدف 23 ویں اوور میں مکمل کرلیا ہے۔ اس طرح اپنے آپ کو سپر پاور…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ اوپننگ جوڑی توڑنے پر نقصان ہوا،بابر کا دل بڑا ہے،آپ بھی اب کرلیں،رضوان کا ذومعنی بیان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے پہلی بار اپنی اور بابر اعظم کی اوپننگ پارٹنرشپ توڑے جانے پر براہ راست رد عمل دیا ہےا ور کہا ہے کہ ہاں میرے اور بابر کی اوپننگ جوڑی توڑنے سے نقصان ہوا ہے۔اگر آپ کہیں کہ نقصان ہوا ہے یا نہیں تو میں کہوں گا کہ نقصان شدید ہوا ہے لیکن یہ سب ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی ایما پر ہے ۔اس لئے…
لاہور 19 جنوری، 2024:ءپی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی۔شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔طوبٰی حسن نے پانچ چوکوں کی مدد سے36 رنز بنائے۔ دعا ماجد نے چھ چوکوں کی مدد سے 34 رنز اسکور کیے۔ غلام فاطمہ اور نشرہ سندھو نے دودو وکٹیں حاصل کیں۔لاہور نے چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ کپتان ندا ڈار…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ دل میں قوم کا بڑا درد ہے،نیوزی لینڈ والے بھی بنگلہ دیش میں ہارجاتے ہیں،رضوان کا تازہ بیان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہےکہ ہمارے دل میں ہماری قوم کیلئے بڑا ہی درد ہے ،ہار کسی کو پسند نہیں۔ٹیم کو بھی پسند نہیں اور مجھے بھی پسند نہیں ہے۔اس وقت ہم روٹیشن پالیسی پر ہیں،اس لئے ہاررہے ہیں۔آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ وغیرہ بنگلہ دیش میں جاکر ہارجاتے ہیں کیونکہ وہ وہاں کمبی نیشن تلاش کررہے ہوتے ہیں۔ میچ کے دوران عمران خان کا پوسٹر،سرکاری ٹی وی بلینک…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فیلڈرزکا میچ جیتنے سے انکار،4 کیچز ڈراپ،کیویز کی مسلسل چوتھی فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی فیلڈرز کا میچ جیتنے سے انکار یا شاہین آفریدی کو بطور کپتان پہلی انٹر نیشنل فتح کا تحفہ دینے سے گریز۔4 آسان کیچز ڈراپ کرکے نیوزی لینڈ کا کام آسان کردیا۔ایک تو اسکور تھوڑا تھا،جہاں شاہین آفریدی نے جلد 3 وکٹیں لے کر پاکستان کیلئے آسانہ پیداکی تو وہاں پاکستانی فیلڈرز نے پوری اننگ کے دوران متعدد مواقع پر 4 آسان کیچز ڈراپ کردیئے۔وسیم جونیئر اور صاحبزادہ فرحان نے رو ہاتھوں سے گویا کیچ واپس کئے۔نیوزی…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ میچ کے دوران عمران خان کا پوسٹر،سرکاری ٹی وی بلینک ہوگیا،اعظم خان باہر بیٹھے کیوی فیلڈرسے لڑپڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف شاہین شاہ آفریدی نے 3 اہم وکٹیں جلد لے لی ہیں۔انہوں نے فن ایلن سمیت ٹم سیفرٹ اور ول ینگ کو آئوٹ کیا۔ اس سے قبل پاکستانی اننگ کے دوران کئی دلچسپ لمحات دیکھنے کو ملے۔ایک موقع پر بائونڈری لائن پر اعظم خان غصہ میں لگ رہے تھے۔گلین فلپس نے جمپ لگاکر بال روکنے کی کوشش کی تو اعظم خان ہاتھ اٹھاکر غصہ سے کچھ پوچھتے دکھائی دیئے۔…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان پہلے کھیل کر بھی وہاں اور یہاں،رضوان سنچری نہ کرسکے،کیویز کیلئے 159 رنز۔نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرکے بھی نہ بدلی اور نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اس نے 5 وکٹ پر 158 رنزبنائے۔یوں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 159رنز کا ہدف ملا ہے۔ مسلسل ناکامی،آسٹریلین سٹارنے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا کرائسٹ چرچ میں ٹاس ہارنے کے بعد پاکسان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ملی۔اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کی انٹری ہوئی لیکن صائم ایوب کی قسمت نہ بدلی۔وہ ایک اوور کھیل کر 1 ترن…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ مسلسل ناکامی،آسٹریلین سٹارنے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پانچ سال بعد گلین میکسویل کپتانی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔آسٹریلین سٹار نے ناکامی کا اعتراف کر کے قیادت چھوڑی ہے۔ آسٹریلیا کے سپر اسٹار کرکٹر عثمان خواجہ نے بگ بیش لیگ میں کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اسٹارز سیزن کے آخری تین گیمز ہار کر فائنل سے باہر ہو گئے کیونکہ اس سے قبل ان کی مہم میں چار گیمز کی جیت کی وجہ سے وہ فائنل کا قحط توڑنے کے راستے پر تھے۔ عثمان خواجہ کے جبڑے پرچوٹ،سکین رپورٹ آگئی،آسٹریلیا 10…
صائم ایوب پھر ناکام۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی کامیابی صرف 5 کے اسکور پر حاصل کرلی ہے۔اوپنر صائم ایوب ایک بار پھر ناکام ہوگئے ہیں اور 6 بالز پر 1 رن بناکر میٹ ہنری کا شکار ہوئے،سلپ میں کھڑے مچل نے کیچ پکڑا۔ اس سے قبل رضوان کے ساتھ پہلے اوور میں وہ رن آئوٹ ہوتے بال بال بچے۔پاکستان نے 2 اوورز میں صرف 5 اسکور ہی بنائے تھے۔سیریز کا چوتھا میچ ہے کہ بابر اعظمجب کریز پر آتے ہیں تو محمد رضوان موجود ہوتے ہیں۔یوں ان دونوں کی اوپننگ شراکت کا پہلو بہرحال دکھائی دیتا ہے۔
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ چوتھا ٹی 20,پھر کووڈ اٹیک،سپرسٹارہوٹل میں بند،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی،ٹاس بھی ہوگیا۔کرکٹ کی اور پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز میں ایک اور کھلاڑی کا کووڈ ٹیسٹ۔گزشتہ جمعہ ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر بھیج دیا گیا تھا،آج چوتھے ٹی 20 میچ سے پہلے ڈیوون کونوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،ان کو بھی ہوٹل میں الگ روم میں بند کردیا گیا ہے۔متبادل کھلاڑی شامل ہوگیا ہے۔ عثمان خواجہ کے جبڑے پرچوٹ،سکین رپورٹ آگئی،آسٹریلیا 10 وکٹ سے کامیاب ادھر پاکستان کرکٹ ٹور منیجمنٹ کمیٹی…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کے جبڑے پرچوٹ،سکین رپورٹ آگئی،آسٹریلیا 10 وکٹ سے کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے اوپنر عثمان خواجہ کا پہلا سی ٹی سکین ہوگیا ہے اور دوسرا ٹیسٹ کل ہفتہ کو ہوگا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ایڈیلیڈ کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز فتح سے صرف ایک رن قبل ان کے جبڑے پر بال لگ گئی،جس سے منہ سے خون نکل پڑا۔ابتدائی طبی معائنے کے بعد خواجہ کو ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑا ہے۔ویسٹ انڈیز کیلئے ڈیبیو کرنے والے شیمر جوزف کی ایک تیز بال نے خواجہ کا شکار کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا اور…