Author: CricAgain Desk

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ،شاہ زیب کی سنچری،پاکستان کاا فغانستان کو رنزکا ہدف،دیگر 2میچزکی اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے روز کے میچز جاری ہیں۔ایسٹ لندن میں پاکستان نے  افغانستان کے خلاف پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر  284 رنزبنائے۔اہم بات اوپنر شاہ زیب خان کی سنچری اور کپتان سعد بیگ کی ہاف سنچری تھی۔شاہ زیب خان 106 کرکے گئے۔خلیل احمد نے 4 وکٹیں لیں۔ پوچسٹرم میں جاری ایک اور میچ میں سکاٹ لینڈ ٹیم انگلینڈ کے خلاف4 بالز قنل 174 اسکور پر آئوٹ ہوگئی۔ بلوم فائونٹین…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ثانیہ مرزا کا پہلا رد عمل آگیا،دوسری شادی کا اشارہ،شعیب ملک کی یہ تیسری شادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کا رد عمل آیا ہے۔کہتی ہیں کہ جو ہوتا ہے،اچھے کے لئے ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ سابق شوہر کے ساتھ آخری حد تک کوشش کی لیکن یہ ممکن نہ ہوسکا۔پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے ثانیہ مرزا سے طلاق کے بعد کراچی میں ملک کی مقبول اداکار ثنا جاوید سے دوسری شادی کر لی ہے۔…

Read More

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ،پاکستان افغانستان،بھارت اور بنگلہ دیش میچز کی ٹاس اپ ڈیٹ۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم  نے افغانبستان انڈر 19 ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایسٹ لندن میں دونوں ٹیمیں نئی مہم کا پہلا میچ کھیل رہی ہیں اور یہ گروپ ڈی کا میچ ہے۔ آج بلوم فائونٹین میں ایک اور میچ کھیلا جارہا ہے۔گروپ اے میں بھارت اور بنگلہ دیش مقابل ہیں۔اس میچ کا ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈکپ جنوبی افریقا میں کھیلا جارہا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کس بات سے مایوس ہیں۔یہ واضح نہیں ہوسکا،اپنے مستقبل سے یا پھر پاکستان کے حالات سے۔انہوں نے پاکستان ہی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنی فیملی کے ساتھ لندن منتقل ہورہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کرکٹ کے منظر نامے کو خیرباد کہتے ہوئے سرفراز احمد نے مستقبل میں بھی اس کھیل کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ان کے اگلے منصوبے میں آئندہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے میچوں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنا شامل ہے۔پاکستان کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کا دھماکا،دوسری شادی کرلی،اہلیہ ادکارہ مگر کون،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی ثانیہ مرزا سے طلاق کنفرم ہوگئی۔دوسری شادی  کرلی۔پاکستانی کھلاڑی نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی ہے۔ پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر تصاویر ڈال کردھماکا کیا ہے۔کرکٹ فینز ششدر رہ گئے ہیں۔ شعیب ملک نے لکھا ہے کہ وخلقناکم ازواجا۔ کرکٹفینز ششدر ہیں اور پریشانی کے ساتھ حیرانگی مگر خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شعیب ملک کا نکاح کراچی میں ہوا ہے اور اداکارہ نے بھی اپنا نام سوشل میڈیا پرثنا شعیب لکھا ہے۔شعیب…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف کی رخصتی،پاکستان کرکٹ ٹیم اور ڈائریکٹر محمد حفیظ پر کیا اثرات پڑے۔ذکا اشرف کے استعفے کے بعد کی صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر اس کے خوشگوار اثرات پڑے ہیں۔سینئرز کے حوالہ سے کنفرم اطلاعات ہیں کہ انہوں نے  سکھ کا سانس لیا ہے اور جہاں تک تعلق ہے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا،وہ خاصے مضطرب دکھائی دے رہے ہیں۔ پانچواں ٹی 20،پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرائسٹ چرچ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ بھی اپ سیٹ ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف آخری…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے،رمیز راجہ مزید بھی کچھ بتارہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے ہوئے ہیں۔کرنے والے نجم سیٹھی اور یہ صاحب ذکا اشرف ہیں۔بابر اعظم سے کپتانی بھی لے لی۔اوپننگ بھی بدل ڈالی۔بنچ سٹرینتھ کے چکر میں سب کچھ بدل ڈالا۔شارجہ میں افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارگئے تھے،اس وقت علم ہوگیا تھا کہ کتنے بھرتی کے ہیں تو اب اس  چکر کی ضرورت نہیں تھی۔نئے لڑکوں کو پہلے گھر میں کھلایا جاتا ہے۔نیوزی لینڈ کی وکٹیں مشکل ہوا کرتی ہیں۔وہاں…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ PAKvsNZ,PAK vs NZ Live,Fifth T20I,PAK vs NZ live Scorecard,NZvsPAK پانچواں ٹی 20،پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ویں ٹی 20 میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں ہونگی۔اس کا اعلان تھوڑی دیر بعد کیا جائے گا۔کیوی ٹیم نے اپنے اہم کھلاڑی ڈیرل مچل کو آرام دے دیا ہے۔ورک لوڈ کے باعث وہ کل کا 5 واں میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ان کی جگہ راچین رویندرا کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا آخری ٹی 20 میچ کل اتوار کی علی…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Getty Images ویسٹ انڈیز جوا کمپنی کو سپانسر کرکے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریئں یہ ہیں کہ پاکستان جیسے ملک میں جوا کمپنی کا اشتہار یا لوگو نہیں چلتا،گزشتہ ماہ سرکاری ٹی وی نے  آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے کچھ ایام اس لئے نشر نہیں کئے تھے کہ وہاں گرائونڈز سے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارت  نمایاں تھے لیکن یہاں تو ایک اور کام ہوگیا ہے۔ ویسٹ انڈیز دنیائے کرکٹ کا پہلا ایسا ملک بن گیا ہے جس کے کھلاڑیوں کی شرٹس پر جوا کمپنی کا لوگو سپانسر کے…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف نے جمعہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی (MC) کے چوتھے اجلاس کی صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کی۔ کمیٹی کے دس ارکان میں سے ایک رکن خرم کریم سومرو آن لائن میٹنگ میں شامل ہوئے۔ بقیہ نو ممبران – مسٹر کلیم اللہ خان، مسٹر اشفاق اختر، مسٹر محمد مصدق اسلام، مسٹر عظمت پرویز، مسٹر ظہیر عباس، مسٹر خواجہ ندیم، مسٹر مصطفی رمدے، اے ایس سی، مسٹر ذوالفقار ملک اور مسٹر ذکا اشرف (چیئر) – موجود تھے۔ بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی اراکین کو پی سی بی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی ہوگئے ہیں۔لاہور سے کرکٹ کی بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ذکا اشرف آج اپنی بورڈ میٹنگ اور گورنس میٹنگ شروع کرچکے تھے لیکن انہیں آئی پی سی کی جانب سے منظوری نہ مل سکی۔ اب اطلاعات ہیں کہ نوشتہ دیوار یکھ کر ذکا اشرف نے استعفے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید تفصیلات یہاں تھوڑی دیر میں اپ ڈیٹ ہونگی

Read More

بولم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ انڈر19 ورلڈکپ کے اب تک کے چیمپئنز،پاکستان کے نمایاں ستارے،پہلا میچ کل افغانستان سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان  سعد بیگ کی قیادت میں ٹیم کل ہفتہ 20 جنوری 2024 کو  اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 اپنا ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 20 جنوری کو افغانستان انڈر 19 کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان انڈر 19 اپنے گروپ میچز بالترتیب 24 اور 27 جنوری کو نیپال انڈر 19 اور نیوزی لینڈ انڈر 19 کے خلاف کھیلے گا۔  جنوبی افریقہ…

Read More