ممبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کی بہن نے بڑا انکشاف کرکے ثانیہ مرزا کا موقف واضح کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی بہن نے انکشاف کیا کہ ثانیہ مرزا پاکستانی کرکٹر کے غیر ازدواجی تعلقات سے تنگ تھیں۔ رپورٹس کےمطابق شعیب ملک کے دوبارہ شادی سے ان کے خاندان میں عدم اطمینان ہے، ان میں سے کوئی بھی مبینہ طور پر شادی میں شریک نہیں ہوا۔ ملک کی بہنوں نے مبینہ طور پر غیر ازدواجی تعلقات کا اشارہ دیتے ہوئے ثانیہ مرزا سے ان کی طلاق پر تشویش کا اظہار کیا۔ ثانیہ مرزا کا شعیب…
Author: CricAgain Desk
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ چکمہ دے کر بنگلہ دیش لیگ کیلئے ڈھاکا جانے والے محمد حارث کو نکال دیا گیا،کارروائی کا اعلان،کرکٹر کا جوابی موقف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محممد حارث کے خلاف پی سی بی ایکشن میں۔بی پی ایل میں چکمہ دے کر کھیلنے کی کوشش مہنگی پڑی ہے۔اب بڑی کارروائی کا امکان ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ محمد حارث بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی اپی ایل ) کھیلنے بنگلہ دیش گئے ہیں ۔حارث چٹگرام چیلنجرز کے اسکواڈ میں تھے لیکن پی سی بی نے سال میں 2 لیگزکی اجازت دی تھی۔…
کراچی،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،شعیب ملک کی دوسری شادی کے بعد پہلی رسمی گفتگو آگئی،حقائق کھول دیئے.تازہ ترین خبروں میں بڑی نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پیغام دیا ہے کہ میری سابقہ اہلیہ کے ساتھ اب کوئی لڑائی نہیں ہے،جوکچھ ہوا۔افہام و تفہیم کے ساتھ ہوا ہے۔وہ میرے بچہ کی والدہ ہے،اس کا احترام پہلے کی طرح دل میں موجود ہے۔ اپنی شادی کے اعلان کے 27 گھنٹے بعد شعیب ملک کی پہلی رسمی گفگتو قریبی ذرائع سے سامنے آئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں ان کے بارے مین…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ میں کیوں ہارے،حفیظ کا اصل سچ بتانے کا اعلان،پریس کانفرنس شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہپاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے اصل اسباب قوم کے سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا ہےکہ وہ پاکستان پہنچ کر پریس کانفرنس کریں گے اور اس میں قوم کے سامنے سچ رکھیں گے کہ پاکستان نیوزی لینڈ میں کیوں ہاراہے۔ ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے آفیشل رد عمل آگیا محمد حفیظ نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ…
کرائسٹ چرچ۔کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان کرکٹ ٹیم،2 کھلاڑی کل دبئی،4 بنگلہ دیش اور باقی پاکستان کیلئے پرواز پکڑیں گے۔کرکٹ کی تازیہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ مکمل کرکے پیر کے روز نیوزی لینڈ سے روانہ ہوگی۔ایک گروپ کل رات آکلینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگا جس کے بعد یہ اپنے اپنے شہروں کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔پاکستان کے لئے روانہ ہونے والے کھلاڑی 23 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔لاہور کے لیے روانہ ہونے والوں میں عامر جمال کے علاوہ ٹیم منیجمنٹ شامل ہے ۔شاہین آفریدی اور اعظم خان…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے خلع لینے والی ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے آفیشلی اپنا پہلا رد عمل جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو عوام کے سامنے نہیں رکھا لیکن چونکہ اب سب اوپن ہوا ہے تو یہ کہوں گی کہ میری اور شعیب کی لائف کافی ماہ سے مسائل میں تھی اور چند ماہ قبل ہم میں علیحدگی ہوگئی ہے۔ ثانیہ مرزا کا پہلا رد عمل آگیا،دوسری شادی کا اشارہ،شعیب ملک کی یہ تیسری شادی شعیب ملک کیلئے یہ کہوں گی کہ اس کے لئے نیک…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم بس نواز کو اکیلا چھوڑ کر ہوٹل روانہ،دلچسپ تبصرے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت گئی لیکن اس کے بعد اتنی تیزی تھی کہ اپنے آل رائونڈر محمد نواز کو گرائونڈ میں چھوڑ کر ہوٹل روانہ ہوگئی۔کرائسٹ چرچ سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ٹیم بس محمد نواز کو گرائونڈ چھوڑے ٹیم ہوٹل پہنچ گئی ہے۔ٹیم منیجمنٹ کو علم تھا کہ کھلاڑی پورے ہیں اور نہ ہی ہیڈ کوچ اور کپتان کو ۔ پاکستان کی ڈرامائی فتح،کم ٹوٹل کے باوجود بھاری…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ براہ راست چھت پر نہیں جاسکتے،سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں،برداشت کریں،شاہین آفریدی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہم کسی ایک پلان پر نہیں،بلکہ بہت سی چیزیں لے کر چل رہے تھے ،اس لئے بہت سے تجربات کئے ہیں۔ آپ کو چیزیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ہم نےورلڈکپ تیاری کیلئے تبدیلیاں کی ہیں ،اس میں فرق آیا ہے،آج ہم نے حسیب اللہ کو موقع دیا ہے کہ کل کوئی زخمی ہو تو ہمیں معلوم ہوجائے کہ کوئی گڑ بڑ تو نہیں ہے۔شاہین شاہ آفریدی…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے نیوزی لینڈ میں آتے آتے 2 نئے ریکارڈز،5 بیٹرزکے45 پر 20 رنز،پھر بھی جیت گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی واحد ٹیم ہے جس نے نیوزی لینڈ کو ایک بار پھر اس کے ملک میں کم ترین ٹوٹل پر اسے شکار کیا۔2010 میں کیوی ٹیم پاکستان کے خلاف 72 پر ڈھیر ہوئی تھی،اب 92 پر باہر ہوئی۔دونوں بار پاکستان نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ دوسرا ریکارڈ یہ بنا ہے کہ پاکستا نے نیوزی لینڈ کی تاریخ میں اس کی سرزمین پر قلیل تر اسکور کا دفاع کیا ہے۔نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ڈرامائی فتح،کم ٹوٹل کے باوجود بھاری مارجن کی جیت،کیویز حیران ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ڈرامائی جیت۔کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کم ترین ٹوٹل پر بھی بھاری فتح حاصل کی۔5 میچزکی سیریز میں کلین سوئپ سے بچت ہوگئی۔شاہین آفریدی نے بطور کپتان فتح دیکھ لی ۔دورے کا اختتام جیت کے ساتھ کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ ہاکستان کی9 میچز میں پہلی جیت ہے۔بلیک کیپس 134 رنزکے جواب میں صرف 92 پر باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ویں اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 6کرکٹرز دھمکی دے کر لیگز کی اجازت لے گئے ،اسلام آباد سے ذکا اشرف اور حفیظ کی چھٹی کنفرم ،تاریخ بھی آگئی محمد حفیظ پرکٹے ٹیم ڈائریکٹر،پاکستان آتے ہی ان کیلئے پیغام تیار،مزید کئی فیصلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کے استعفے کے بعد ان کے رکھے گئے کوچز بھی فارغ ہورہے ہیں۔ان میں نمایاں نام محمد حفیظ کا ہے۔کرک اگین جیسا کہ 4 روز قبل یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ ذکا اشرف کے ساتھ محمد حفیظ کی چھٹی اسلام آباد سے طے ہوچکی ہے۔ذکا…
ایسٹ لندن ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ ،افغانستان کے کھلاڑی تو واقعی بچے ثابت ،پاکستان سے بہت بڑی شکست انڈر ورلڈ کپ میں پاکستان کے سامنے افغانستان کے کھلاڑی بچے ہی ثابت ہوئے ۔میچ تو میچ ،کھیلنے میں ہی ناکام ۔181رنز کی بڑی شکست لکھواگئے ۔ ایسٹ لندن میں افغانستان انڈر 19 ٹیم پاکستان کے اسکور 284 رنز کے جواب میں 26.2 اوورز کھیل سکی اور بساط 103کے قلیل تر اسکور پر لپٹ گئی۔نعمان شاہ 26 کرسکے۔پاکستان کی جانب سے عبید شاہ نے 26 رنز دے کر 4 اور محمد ذیشان نے 17 رنز دے کر 3 وکٹیں…