برسبین،کرک اگین رپورٹ گابا میں پھر گراسی پچ،ٹیسٹ کرکٹ بائولرزلے رحم وکرم پر،پنک بال میچ کل سے،اہم معلومات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اور گراسی اور تیز پچ تیار۔ٹیسٹ کرکٹ ایک بار پھر تیز گیند بازوں کے رحم وکرم پر لیکن اب وہ ویسٹ انڈیز کہاں کہ جو ایسی پچ دیکھ کر میچ شروع ہونے سے 24 گھنٹے قبل ہی جھوم اٹھیں۔آسٹریلیا کے گیند بازوں کیلئے راحت کا مقام ہوگا۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا دوسراکرکٹ ٹیسٹ کل 25 جنوری سے گابا برسبین میں کھیلا جائے گا۔یہ پنک بال ڈے نائٹ…
Author: CricAgain Desk
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ،ویرات کوہلی کے متبادل کا اعلان ہوگیا،خوش قسمت کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راجت پاٹیدار کو انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے بھارتی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ 30 سالہ مدھیہ پردیش کے بلے باز کی کال اپ اس وقت آئی جب ویرات کوہلی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے خود کو سائیڈ لائن کیا ہے۔پاٹیدار حال ہی میں بھرپور فارم میں ہیں، انہوں نے گزشتہ ہفتے احمد آباد میں انگلینڈ لائنز کے خلاف 151 رنز بنائے…
ابوظہبی،لندن،حیدر آباد:کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی ویزا مسائل،انگلش کھلاڑی شعیب بشیر ابوظہبی سے وطن واپس،وان نے اشتعال انگیزعمل قرار دے دیا۔بھارتی حکومت کے سخت رویہ کے سبب انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے ممبر شعیب بشیر ویزا نہ ملنے کے سبب ابوظہبی سے واپس انگلینڈ جانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔سابق کپتان مائیکل وان نے اسے بھارت کی جانب سے اشتعال انگیز عمل اور موجودہ کپتان بین سٹوکس نے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔اخیر کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ سمرسیٹ آف اسپنر کے لیے کپتان بین اسٹوکس نے ‘تباہ کن’ کر…
ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ افغانستان پر مانکڈ رن آئوٹ کی پھر تنقید،بنگلہ دیشی بائولر کو جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ تریئن خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے کرکٹر معروف مردھا کو بھارت کے خلاف انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ کے دوران آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا قصوروار پایا گیا ہے۔ معروف کو بھارت کے خلاف بنگلہ دیش کے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کے لیے نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے بھارتی بیٹر کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔ انڈر 19 ورلڈکپ،عجب ڈرامہ،افغانستان 91پر…
حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ بھارت میں 4 سال سالانہ ایوارڈز کی تقسیم،کون بنا کب کا فاتح،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شبمن گل اور دیپتی شرما نے 2022-23 کے بہترین مردوں اور خواتین کے بین الاقوامی کرکٹرز کے لئے بی سی سی آئی ایوارڈز جیتا ہے۔ گل نے اپنے کیریئر میں پہلی بار مردوں کا ایوارڈ جیتا، جو سابق ہندوستانی کپتان پولی عمریگر کے نام پر رکھا گیا، جبکہ دیپتی نے دوسری بار خواتین کا ایوارڈ جیتا – اس نے اسے 20-2019 کے سیزن کے لیے بھی جیتا تھا۔ بی سی سی آئی نے 2018-19 کے بین الاقوامی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین پھر تبدیل،اب قائم مقام چیئرمین بنادیئے گئے۔شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین بن گئے ہیں،محسن نقوی کو بورڈ آف گونرز کا ممبر بنادیا گیا ہے،ان کے لئے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات میں حصہ لے کر باقاعدہ چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی راہیں ہموار ہوچکی ہیں۔ مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر شاہ خاور چیف الیکشن کمشنر ہیں اور وہ 4 ہفتوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے انتخابات کروائیں گے۔اس وقت تک…
پاکستان دشمنی یا تماشا،شعیب بھارتی ویزا نہ ملنے کے سبب پہلے ٹیسٹ سے باہر،حکام کے ہنگامے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہشعیب بشیر حیدرآباد میں اپنے دوسرے ٹریننگ سیشن سے محروم ہونے کے بعد ہندوستان میں انگلینڈ کے ابتدائی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے کیونکہ ویزا کا تکلیف دہ انتظار نے امکان ختم کیا۔ بشیر اتوار کو ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ ابوظہبی سے ہندوستان کا سفر کرنے سے قاصر تھے۔ وہ متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے تھے۔ ویزا کا انتظار منگل تک جاری رہا کیونکہ حکام نے اسے ملک میں لانے کے…
میرپور،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کے رن اڑگئے،چہرہ بھجا بھجا،رضوان کے میچ میں بھی ناکام،الگ ملاقات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پرییئر لیگ(بی پی ایل ) 2024 میں ایک ہی روز بابر اعظم کے بعد محمد رضوان کا میچ بھی ہوگیا۔وکٹ کیپر بیٹر نے کیپنگ نہیں کی،الگ سے کیچ لیا۔خبروں میں آیا ہے۔ادھر بیٹنگ میں بڑی اننگ تو نہ کھیلی لیکن رضوان کی ٹیم جیت گئی ہے۔یہی نہیں حریف ٹیم میں شعیب ملک بھی موجود تھے جو ایک بار پھر ناکام ہوئے۔فیلڈ میں شادی پر خوشدل شاہ سے مبارکباد وصول کی اور فیلڈ سے باہر رضوان…
ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ،عجب ڈرامہ،افغانستان 91پر باہر،کیویزکیلئے یہ بھی چیلنج،دونوں جانب سے ریکارڈ ایکسٹرارنز،نتیجہ سنسنی خیز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2024 میں افغانستان اور نیوزی لینڈ انڈر 19 ٹیموں کا میچ نہایت ہی ڈرامائی نکلا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کی ڈرامائی جیت نام کی ہے ۔ ایسٹ لندن کے میدان میں افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑا۔پوری ٹیم 22 ویں اوور میں صرف 91 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔اس میں 25 رنز ایکسٹراز کے تھے جو اننگ کا بڑا اسکور بنا ۔کیویز کی…
میر پور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی بنگلہ دیش اترتے ہی ہاف سنچری،39 پر 6 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جتوادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ۔بابر اعظم نے بنگلہ دیش میں اترنے کے چند گھنٹوں بعد ہی ناقابل شکست ہاف سنچری بناکر سب کی توجہ پالی ہے۔ میرپور میں کھیلے گئے بی پی ایل میچ میں رنگ پور رائیڈرز نے سلہٹ سٹرائیکرز کے 8 وکٹ پر بنائے گئے 120 رنز کے جواب میں دس بالیں قبل 6 وکٹ پر 125 اسکور کے ساتھ میچ جیت لیا۔ایک موقع پر بابر اعظم کی ٹیم کے 6…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز،ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023،بھارت اور بھارت آئی سی سی نے سال 2023 کی مینز ون ڈے ٹیم آف ایئر کا اعلان کردیا ہے۔یہ ٹیم بھارت کی بن گئی ہے۔کپتان بھی اس کا،آدھے درجن کھلاڑی بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیں۔ ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نہیں ہیں اور بھی کیا ہے۔ویمنز ٹیم میں بھارت کی 2 کھلاڑی ہیں۔ آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023 روہت شرما (کپتان) شبمن گل ٹریوس ہیڈ ویرات کوہلی ڈیرل…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ گلین میکسویل واقعہ کی مزید تفصیلات،کرکٹ آسٹریلیا کی تحقیقات مکمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا کے طبی عملہ نے منگل کے روز میکسویل سے بات کی ہے ،وہ شرمندہ ہیںگلین میکسویل ایڈیلیڈ میں ایک بڑے نائٹ آؤٹ کے نتیجے میں شرمندہ ہیں جو صرف اس لیے ہوا کیونکہ انہیں پہلے ہی مطلع کر دیا گیا تھا کہ انہیں اگلے ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ سے آرام دیا جائے گا۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے منگل کے روز برسبین میں کہا کہ میکسویل کو گزشتہ 18 مہینوں میں ہونے…