Author: CricAgain Desk

ایسٹ لندن ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان کی دوسری جیت،سپر سکس کنفرم ایسٹ لندن میں پاکستان نے نیپال کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔مشرقی لندن میں، نیپال نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے کے بعد پاکستان کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔ 80/2 سے، نیپال 96/5 پر پھسل گیا، لیکن نچلے مڈل آرڈر میں شراکت دار رنز کے ساتھ مقابلہ کیا۔گلشن جھا، دیپک ڈمرے اور سباش بھنڈاری نے ان ک درمیان 60 سے زیادہ رنز جوڑے اور نمبر 10 آکاش چند کے مزید رنز کے ساتھ نیپال نے باعزت 197 تک پہنچا دیا۔ منہاس تین وکٹوں کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ متحدہ عرب امارات کی لیگ  انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں شاہین آفریدی کی شاہانہ انٹری،ٹیم جیت گئی،وسیم اکرم کی جانب سے ایک تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری ہوگیا ہے۔پاکستانی پیسر کا اعلیٰ ترین ڈیبیو ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ سے واپسی پر شاہین شاہ آفریدی کا آج پہلا میچ تھا۔آئی ایل ٹی 20 میں ڈائزرٹ وائپر کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے حریف ٹیم  گلف جائنٹس کے خلاف طوفانی اسپیل کیا اور 4 اوور میں صرف 22 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔یوں گلف ٹیم 6 وکٹ پر 160 اسکور بناسکی۔کرس لین نے 63 کئے،عثمان…

Read More

شعیب ملک بنگلہ دیش لیگ چھوڑ کر اچانک دبئی پہنچ گئے،کس سے ملاقات چل رہی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک اچانک بنگلہ دیش سے دبئی چلے گئے۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دورہ ان کی دو شادیوں میں جڑا ہے۔پاکستان کے سابق آل  رائونڈر شعیب ملک جو کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل ) میں بریشال کی نمائندگی کررہے ہیں۔وہ اچانک بنگلہ دیش سے دبئی کیلئے نکل گئے۔ ایک ایسے وقت میں چہ مگویاں ہیں کہ یہ دورہ کیوں ہورہا ہے،کیا ان کو اپنی دوسری اہلیہ کی یاد آئی ہے اور یا پھر سابقہ…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ شعیب بشیر کیلئے لندن سے بھارتی ویزا کی گڈ نیوز شعیب بشیر کو بالآخر اپنے ویزے کے کاغذات مل گئے اور وہ بھارت جائیں گے۔ اس کی تصدیق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کی ہے۔ ای سی بی کے ترجمان نے بدھ کو ایک بیان میں کہا، “شعیب بشیر کو اب اپنا ویزا مل گیا ہے، اور وہ اس ہفتے کے آخر میں ہندوستان میں ٹیم کے ساتھ شامل ہونے کے لیے سفر کرنے والے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ صورتحال اب حل ہو گئی ہے۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی یوارڈز کے پہلے سیٹ کا اعلان،کل مزید 7 ایوارڈز سامنے آئیں گے۔آئی سی سی ایوارڈز کے پہلے سیٹ کا اعلان کیا گیا۔یادیو اور میتھیوز کو 2023 کے لیے T20I کرکٹرز آف دی ایئر قرار دیا گیا۔رویندرا اور لیچفیلڈ نے ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کیا۔ڈی لیڈے اور ایبل نے سال کے بہترین کرکٹر کیٹیگریز میں تعریفوں کا دعویٰ کیا۔ہندوستان کے دھماکہ خیز بلے باز سوریہ کمار یادیو نے مسلسل دوسراآئی سی سی  مینز ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا ہے، جس میں ویسٹ انڈیز کی متحرک آل راؤنڈ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ شعیب بشیر ویزا ایشو،برطانوی حکومت نے بھارت سے رابطہ کرلیا،کیا بات ہوئی۔برطانوی حکومت نے جمعرات کو مداخلت کرتے ہوئے اپنے اس موقف کا اعادہ کیا کہ بھارت کو برطانوی شہریوں کے ساتھ منصفانہ سلوک کرنا چاہیے جب وہ ویزا کے لیے درخواست دیں۔  کیس کی تفصیلات شعیب بشیر اور حکومت ہند کا معاملہ ہے۔ میں ویزا آفس نہیں بیٹھا ہوا،روہت شرما کا پلٹ کر جواب ترجمان نے کرک انفو کو مزید کہا ہے کہ ہم پوری طرح سے توقع کرتے ہیں کہ ہندوستان اپنے ویزے کے عمل میں ہر وقت برطانوی شہریوں کے ساتھ منصفانہ سلوک کرے…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ میں ویزا آفس نہیں بیٹھا ہوا،روہت شرما کا پلٹ کر جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں میں ویزا آفس نہیں بیٹھا جو شعیب بشیر کو ویزا دے دوں۔یہ جملے بھارتی کپتان روہت شرما نے حیدرآباد دکن کی پریس کانفرنس میں بولے ہیں۔ دورہ بھارت کے بائیکاٹ کا سوچ لیاتھا،بین سٹوکس کا انکشاف کہتے ہیں کہ مجھے افسوس ہے کہ شعیب بشیر کو بھارتی ویزا نہیں ملا لیکن اس میں کچھ وجوہ پونگی۔میں ان کے لئے افسوس کرسکتا ہوں لیکن امید کرتا ہوں کہ جلد ویزا ملے گا۔ مودی کی ہندو نواز پالیسی ،بے قصور کرکٹر…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ دورہ بھارت کے بائیکاٹ کا سوچ لیاتھا،بین سٹوکس کا انکشاف ایک وقت تھا کہ میں نے فیصلہ کیا کہ شعیب بشیر کے بغیر بھارت نہیں جائوں گا اور پوری ٹیم نہیں جائے گی اور یہ پہلے ٹیسٹ میچ کا بائیکاٹ ہوجاتا لیکن بعد میں سوچا کہ یہ سب جذباتی ہے۔ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے حیدرآباد میں بھارت کے خلاف کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں یہ سب کہا ہے اور کہتے ہیں کہ پوری ٹیم ابوظہبی رہ سکتی تھی لیکن پھر ہم بھارت آگئے اور ہم نے…

Read More

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ File photo,Getty images آسٹریلیا کا نئے ٹی 20 کپتان کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے نئے ٹی 20 کپتان کا اعلان کردیا ہے۔مچل مارش ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی 20 سیریز میں کپتانی کریں گے۔اسکواڈ میں گلین میکسویل کی واپسی ہوئی ہے۔ ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل آسٹریلیا پرکووڈ اٹیک،ہیڈکوچ سمیت اہم کھلاڑی لپیٹ میں ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان پیٹ کمنز،سٹیووا اور پیسرز کو آرام دیا گیا ہے۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ اس سال ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے کپتان کون…

Read More

لندن،حیدر آباد ،کرک اگین رپورٹ مودی کی ہندو نواز پالیسی ،بے قصور کرکٹر کی شرمناک تذلیل ، بھارت میں پہلا ٹیسٹ منسوخ کرو،انگلینڈ میں طوفان کرکٹ بریکنگ نیوز ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اس تصور کو بھول جائیں کہ شعیب بشیر کا ویزہ روکنا کسی بدقسمتی کا کھیل ہے۔ اس کی کاغذی کارروائی 6 ہفتوں سے زیادہ عرصے سے بھارتی بیوروکریٹس کے ہاتھ میں ہے۔ صرف ایک قابل فہم وضاحت یہ ہے کہ نریندر مودی کی شدید ہندو نواز  پالیسی پاکستانی نسل کے ایک برطانوی مسلمان کی مثال بنا رہی ہے، جس پر ان کا…

Read More

گابا،برسبین،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل آسٹریلیا پرکووڈ اٹیک،ہیڈکوچ سمیت اہم کھلاڑی لپیٹ میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز اور تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ پر کووڈ کا اٹیک۔آل راؤنڈر کیمرون گرین اور آسٹریلیا کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کی  جمعرات کو برسبین میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔دونوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ٹریوس ہیڈ جن کا گزشتہ ہفتے ایڈیلیڈ میں پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر ٹیسٹ مثبت آیاتھا،اب منفی آگیا ہے۔ گابا میں پھر گراسی پچ،ٹیسٹ کرکٹ بائولرزکے رحم وکرم پر،پنک بال میچ کل سے،اہم معلومات کرکٹ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ سال کی بہترین ون ڈے ٹیم،بھارت کے6 پلیئرزکے انتخاب پرآسٹریلیا سے شدید رعمل۔کڑے سوالات ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023 کے انتخاب کے ساتھ ہی آسٹریلیا سے شدید ردعمل دیکھا گیا ہے۔آسٹریلین میڈیا اور نامی گرامی کرکٹ رائٹرز نے اسے آئی سی سی کی بجائے بھارتی گلوبل باڈی قریب ڈکلیئر کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے گزشتہ سال کی ون ڈے،ٹیسٹ اور ٹی 20 ٹیموں کا اعلان کیا تھا۔سال 2023 کی آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں آسٹریلیا کے 2…

Read More