دبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے وقار یونس کی ٹانگ اٹھادی مگر کیوں،وسیم بھی ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹوڈبلیوز اور شعیب اختر ان دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں اور انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں کمنٹری کررہے ہیں۔ایسے میں بڑے فنی مناطر بھی ہیں،ایسا ہی ایک منظر شعیب اختر نے قید کرواکر شیئر کیا ہے۔ ایک اوور میں مسلسل 3 نو بالز،شعیب ملک کی لائف نوبال تو نہیں ہوگئی وقار یوبنس کی ٹانگ اٹھادی ہے،وسیم اکرم نے بھی اس کام میں شعیب اختر کا ساتھ دیا ہے۔شعیب اختر نے سوشل میڈیا ایکس پر یہ تصویر…
Author: CricAgain Desk
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور رضوان کے بنگلہ دیش پہنچنے پر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کھلاڑیوں بابر اعظم اور محمد رضوان کا بنگلہ دیش میں شاندار استقبال کیا گیا۔پاکستان کے دونوں کرکٹرز نیوزی لینڈ سے براہ راست بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔دونوں کرکٹرز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل ) 2024 کےلئے بنگلہ دیش اترے ہیں۔بابر اعظم کے آج ہی رنگپور رائیڈرز کیلئے کھیلنے کے پلانز ہیں۔ بی پی ایل ،بابراعظم تیار ،پہلا میچ کب اور کہاں شعیب ملک بھی بنگلہ دیش میں موجود ہیں اور ان دونوں کی ان سے ملاقات ہوگی،اس…
میر پور،کرک اگین رپورٹ ایک اوور میں مسلسل 3 نو بالز،شعیب ملک کی لائف نوبال تو نہیں ہوگئی۔میر پور میں بریسال کی جانب ست 6 بالز کھیل کے 5 رنزبناسکے۔ان کی ٹیم نے پھر بھی ان کے بغیر4 وکٹ پر187 رنزبنائے لیکن کھلنا ٹائیگرز نے ہدف 18 اوورز میں 2 وکٹ پر پورا کیا۔شعیب ملک ایک اوور کرنے آئے۔،3 نوبال ڈال گئے۔ شعیب ملک کی شادی کے بعد سے غضب کی خبریں،بھارتی حکومت نےانگلینڈ کے شعیب کاویزا روک دیا،وجہ پاکستان شعیب ملک ان دنوں بنگلہ دیش میں بی پی ایل کھیل رہے ہیں،اسی دوران انہوں نے اپنی دوسری…
میر پور،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل ،بابراعظم تیار ،پہلا میچ کب اور کہاں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔ان کی فرنچائز رنگپور رائیڈرز نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم جاری بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2024 کے سیزن میں اپنے آنے والے میچ کے لیے ٹیم میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ 23 جنوری بروز منگل میرپور میں سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ شیڈول ہے۔ بابر اعظم نیوزی لینڈ سے سری لنکا پہنچے ییں۔
آئی سی سی نے ٹیم آف دی ایئر 2023کا اعلان کردیا۔پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ سوریہ کمار کے علاوہ ساتھی بلے باز یشسوی جیسوال اور گیند باز روی بشنوئی اور ارشدیپ سنگھ نے بھی مردوں کی ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔ 33 سالہ سوریہ کمار یادیو کے لئے 2023 شاندار تھا، جس میں کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں دو سنچریاں شامل تھیں۔ روہت شرما کے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد وقفہ لینے کے بعد انہوں نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی۔ جیسوال، بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز نے 2023 میں اپنا T20I…
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کی شادی کے بعد سے غضب کی خبریں،بھارتی حکومت نےانگلش ٹیسٹ کھلاڑی کا ویزا روک دیا،وجہ پاکستان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ ایک سے بڑھ کر ایک کہانی ہے۔عجب معاملات چل رہے ہیں۔غضب کی خبریں بریک ہورہی ہیں۔شعیب ملک کی شادی چھائی ہے،گلین میکسویل ہسپتال پہنچ گئے،شراب نوشی میں حد عبورکی۔اسی طرح ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ،نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین لگ گئے اور اب اگلی نیوز یہ ہے کہ بھارتی حکومت نے ایک مسلمان کھلاڑی،پاکستانی نژاد کو ویزا جا…
لاہور،اسلام آباد۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو ذکا اشرف کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)منیجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن تیار ہے۔یہ فیصلہ بظاہر دکھائی دینے والے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے ہوا ہے لیکن اتنا مذاق پرائم منسٹر آفس سے ممکن نہیں ہے ۔اب یہ آپ جان لیں کہ کہاں سے ہوا ہے اور کیسے ہوا ہے۔ بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف…
ممبئی ،کرک اگین رپورٹ اور بریکنگ نیوز،ویرات کوہلی اچانک 2 ٹیسٹ میچز سے الگ ،وجہ بڑی،پرائیویسی کی التجا شعیب ملک کے بعد ویرات کوہلی کا بھی بڑا قدم۔دونوں میں فرق ضرور لیکن کرکٹ فینز کو ایک جیسی درخواست کہ پرائیویسی اور قیاس آرائی سے گریز کریں۔ واقعہ یہ ہے کہ بھارت کے سپر اسٹار کھلاڑی ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کردیا ہے اور وجہ کیا ہے وجہ ذاتی وجوہ ویرات نے کپتان روہت شرما، ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز سے بات کرلی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے…
ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ورلڈ کپ اسٹار کو 19 جنوری کو ایمبولینس کے ذریعے رائل ایڈیلیڈ اسپتال لے جایا گیا۔وہ دیگر آسٹریلوی اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے ساتھ سابق کرکٹر بریٹ لی کے بینڈ، سکس اینڈ آؤٹ کو دیکھ رہے تھے، جو واقعہ پیش آنے سے پہلے رات گئے رہے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ وہ اس واقعے سے آگاہ ہے اور اس نے کیا ہوا اس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ میکسویل کو مبینہ طور پر ایڈیلیڈ میں ایک واقعے کے بعد ایمبولینس میں ہسپتال لے جایا گیا ۔35 سالہ نوجوان کو…
برسبین،کرک اگین رپورت عثمان خواجہ نے جوتے نیلامی پر لگادیئے،دوسرے ٹیسٹ کیلئے فٹ،میکسویل ون ڈے سیریز سے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خواجہ کا ایک اور شاٹ ،اپنے جوتے آکشن کیلئے رکھ دیئے۔پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران جوتوں پر لکھی گئی عبارت سب زندگیاں برابر،سب کو جینے کا حق ہے۔آئی سی سی نے استعمال کرنے نہیں دی تھیں۔اس کے بعد بلیک ربن کا استعمال،آئی سی سی کی سرزنش،باربار درخواست،بیٹ پر امن کو لوگو،اس پر پابندی سمیت بہت سی باتیں تاریخ ہوگئی ہیں۔عثمان خواجہ نے جوتوں کی تصویعر شرٹس پر لگاکر اسے برائے فروخت کردیا…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ نوٹ:آسٹریلین کرکٹر کشن ٹیسٹ پاس کرلے واپس کریز پر کھیلنے آگئے تھے آسٹریلیا کا ایک اور ٹیسٹ کرکٹر سرپر بائونسر پڑنے سے میدان بدر۔کرکٹ کی تازہ رین خبریں یہ ہیں کہ ایک اور آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر کے سرپر بائونسر،عثمان خواجہ کی طرح خون میں تو نہیں نہائے لیکن اننگ ختم کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ وکٹورین بلے باز ول پوکووسکی پیر کو جنوبی آسٹریلیا کے خلاف سیکنڈ الیون کے میچ کے دوران سر میں چوٹ لگنے کے بعد ریٹائر ہونے پر مجبور ہو گئے۔ جنوری 2021 میں آسٹریلیا کے لیے ایک ٹیسٹ کھیلنے والے 25 سالہ نوجوان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کی شادی عجلت میں ہوئی،ڈیزائنر کے ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا۔شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی عجلت میں ہوئی۔ پاکستان کے مشہور ڈیزائنر کے ملازم نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ثنا جاوید نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ جلدی میں شادی کی تھی۔ یہ حقیقت اس وقت سامنے آئی جب ملازم نے بتایا کہ انہیں فوری طور پر اداکارہ کو جوڑا بھیجنے کا کہا گیا ۔ شعیب ملک کی بہن نے بڑا انکشاف کرکے ثانیہ مرزا کا موقف واضح کردیا شعیب ملک اور ثنا جاوید کی عجلت میں شادی اداکارہ کے…