Author: CricAgain Desk

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کے فائنل کا بھی فیصلہ کردیا ہے،مسلسل چوتھی بار لندن ہی فائنل کا میزبان ہوگا۔روہت شرما نے انگلینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی دینے کے لیے آئی سی سی  پر سوال اٹھای لیکن ڈبلیو ٹی سی فائنل 2027 دوبارہ انگلینڈ میں ہوگا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے آئی سی سی کی منصوبہ بندی پر سوال اٹھایا تھا۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے روہت کی درخواست کو نظر انداز کر…

Read More

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ،راشد خان اور محمد نبی کے عزیزکام نہ آئے،افغانستان نیپال سے بھی ہارکرباہر۔راشد خان کا رشتہ دار بچاسکا،نہ ہی محمد نبی کا عزیز۔افغانستان انڈر19 ورلڈکپ 2024 میں بدترین پرفارمنس سے دوچار۔مسلسل تیسری شکست۔حتیٰ کہ نیپال سے بھی ہارکر سپر سکس سے باہر ہوگیا۔انڈر 19 ورلڈکپ کا سفر بھی تمام ہوگیا۔جمعہ کو نیپال نے سنسنی خیزمقابلے پر ایک وکٹ سے ہرادیا۔ جمعہ کو گروپ کے آخری میچ میں نیپال کے خلاف  پہلے کھیل کر صرف 145 رنزپر افغان اننگ تمام ہوگئی۔88 پر 8 وکٹ گنوانے والی ٹیم کیلئے واپسی مشکل تھی۔آکاش چاند نے 5 وکٹیں…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل،بابر اعظم کی بجائے محمد نواز کادن،ٹیم بھی کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل ) میں جمعہ کا روز بابر اعظم کی بجائے محمد نواز کے نام رہا۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم ناکام،ٹیم بھی ناکام ہوگئی۔کھلنا ٹائیگرز جو ایک موقع پر 64 رنزپر 4 وکٹ گنواچکے تھے،انہیں پاکستانی آل رائونڈر محمد نواز کی اننگ بھاگئی،جنہوں نے 34 بالز  پر اننگ کے سب سے بڑے اسکور 55 رنزبنائے۔کھلنا ٹائیگرز نے6 وکٹ پر 160 رنزبنائے۔ جواب میں رنگ پور رائیڈرز محمد نبی کی ففٹی کے باوجود…

Read More

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ Getty images/AFP انگلینڈ کی بھارت میں چھترول،بز بال بھول گئے،کپتان کیچ پکڑتے آنکھیں بند کرگئے۔بھارت نے حیدر آباد میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اننگ سے جیتنے مکی بنیاد رکھ دی۔دوسرے روز کے خاتمہ پر 7 وکٹ کھوکر 421 رنزبنالئے تھے۔جیسی وال 80 ،کے ایل راہول 86 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔اسپن آل رائونڈر روندرا جدیجا 81 اور اکسر پٹیل 35 پر کھیل رہے ہیں۔اکلوتے پیسر مارک ووڈ اب تک13 اوورز کرچکے۔43 رنز دے کر کوئی وکٹ نہ لے سکے،ڈیبیو اسپنر ٹام ہارٹلے 25 اوورز میں 131 رنز کے عوض 2 وکٹ لے سکے ہیں۔جوئے روٹ 24…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ Getty Images ڈے نائٹ پنک بال ٹیسٹ،آسٹریلیاکا بے عیب ریکارڈ ویسٹ انڈیز نے ایک وقت خطرے میں ڈال دیا،دوسرے روز کا احوال۔کرکٹ کی تازہ ترین،آج کے لائیو کرکٹ میچز میں سے ایک کی خبر یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے سیمرز نے برسبین کے 29,216 تماشائیوں کے سامنے اس وقت تباہی مچا دی جب ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا بے عیب ریکارڈ  شدید خطرے میں  جاچکاتھا ۔ جمعہ کی سہ پہر بھاری بادلوں کی لپیٹ میں میزبان ٹیم 5-54  ہوگئی تھی،تباہی تھی کہ ایک ریلا تھا لیکن پھر عثمان خوجہ کی ایلکس کیری کے ساتھ …

Read More

گابا،برسبین:کرک اگین رپورٹ وکٹ لینے کا کبھی نہ دکھائی دینے والا جسن،ناقابل یقین،یہ سب کیسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کی وکٹ پر کلاسیکل جشن منایا گیا ہے۔گابا میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے آخری سیشن میں عثمان خواجہ نے 75 رنز پر  کی  مشکل ترین حالات میں خوبصورت اننگ کھیلی، انہوں نے سنکلیئر کی ایک گیند کو پہلی سلپ پرکیچ دے دیا ،یوں  کیون سنکلیئر کو اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ  ملی۔اور ڈیبیو کرنے والے نے بیک فلپ کے ساتھ جشن منایا۔ ایلن بارڈر نے  اس پر تبصرہ کیا ہے یہ  کرکٹ پر کہا،یہ…

Read More

ڈھاکا،دبئی:کرک اگین رپورٹ میچ فکسنگ الزامات پر شعیب ملک کا براہ راست جواب آگیا،فرنچائز کی بھی پریس ریلیز جاری۔فارچیون باریشال سے اچانک علیحدگی کے بعد تنازعات میں گھرے تجربہ کار پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے۔ کھلنا ٹائیگرز کے خلاف ملک کے غیر معمولی باؤلنگ کے بعد غلط کھیل کے وسوسے پیدا ہوئے، جہاں انہوں نے ایک ہی اوور میں تین نو بالز کردیں۔سوشل میڈیا کی قیاس آرائیوں کے نتیجے میں، خبر رساں اداروں نے اطلاع دی کہ باریشال نے میچ فکسنگ کے خدشات کی وجہ سے شعیب ملک کا…

Read More

‘ لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین کیلئے میوزیکل چیئر گیم آن ہے۔قائم مقام چیئرمین پی سی بی  شاہ خاور کی پریس کانفرنس کا ایک نتیجہ کلیئر ہے۔وہ ہر حال میں نئے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن آنے والی نئی حکومت کے قیام سے قبل کروانا چاہتے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعہ کی دوپہر کی جانے والی پریس کانفرنس کا ایک ہی نچوڑ تھا۔جیسے بھی ہو،یہ کام کرنا ہے اور آئین کے تحت فوری ہی کرنا ہے۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور کہتے ہیں کہ  میرا مینڈٹ انتخابات کروانا ہے۔محسن نقوی کا کسی کا تقرر…

Read More

برسبین ،کرک اگین رپورٹ برسبین ٹیسٹ ،میچ سے قبل مظاہرین گابا گرائونڈ میں داخل،لاک ڈائون ،گرفتاریاں برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں مظاہرین کا حملہ۔ برسبین ٹیسٹ ،میچ سے قبل مظاہرین گابا گرائونڈ میں داخل،لاک ڈائون ،گرفتاریاں ۔عمل ہونے کے بعد آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کے دوسرے دن سے قبل گابا کو لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ جمعے کے روز اسٹیڈیم کے باہر فلسطینی اور قبائلی پرچم اٹھائے ہوئے گروپ جمع تھے، پولیس نے دوسرے دن شروع ہونے سے تقریباً 90 منٹ قبل کم از کم دو افراد کو گرفتار کیا تھا۔قطار میں کھڑے سرپرستوں کو داخلے سے…

Read More

شعیب ملک کی دوسری شادی کے بعد ثانیہ مرزا کا پہلا ظہور،ذومعنی عنوان انعکاس،ہلچل مچ گئی۔کرکٹ میدانوں کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ طلاق کی تصدیق بعد میں،شعیب ملک کی دوسری شادی کی ہنگامہ خیز نیوز کے بعد ثانیہ مرزا نے پہلی بار تصویر شیئر کردی ہے۔پھر کیا ہوا۔ایک سیلاب ہے۔تبصروں کا۔ایک نہ رکنے والا سلسلہ ہے محبت بھرے پیغامات اور جذبات کا۔ ثانیہ مرزا کی طلاق ،شعیب ملک کی دوسری شادی،بیٹے کی حالت خراب ،دبئی میں کیا چل رہا ثانیہ مرزا اپنی تازہ ترین تصویر میں شاندار خوبصورتی کا اظہار کر رہی ہیں۔حال ہی میں، ثانیہ مرزا نے…

Read More

حیدرآباد ،دبئی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا کی طلاق ،شعیب ملک کی دوسری شادی،بیٹے کی حالت خراب ،دبئی میں کیا چل رہا شعیب ملک کی طلاق اور دوسری شادی نے ان کے بیٹے اذہان پر اثر ڈالا ہے۔اسکول چھوڑ چکے ہیں اور خراب حالت کی وجہ سے ممکنہ طور پر دبئی میں شعیب نے بلالیا ہے لیکن تاحال سن کی ملاقات کی کنفرمیشن نہیں ہوئی ہے۔ ثانیہ مرزا  کا کہنا ہے کہ جب میں نے شعیب ملک کی دوسری شادی کی خبر سنی تو میرا بیٹا اذہان پہلے ہی قرآن کی 18 سورتیں حفظ کر چکا تھا۔ ثانیہ مرزا…

Read More

ڈھاکہ ،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل فرنچائز نے شعیب ملک سے معزرت کرلی ،احمد شہزاد سے معاہدہ شعیب ملک کو بی پی ایل سے فارغ کردیا گیا ہے۔وہ ذاتی وجوہ پر بی پی ایل چھوڑ کر دبئی گئے تھے لیکن اگلے میچ میں ان کو آنا تھا ،اب جب انہوں نے کہا کہ وہ 4 فروری تک واپس آئیں گے تو ان کی ٹیم نے آنے سے منع کردیا ہے۔ شعیب ملک کا فارچیون بریشال کے ساتھ معاہدہ تھا، تاہم وہ دو روز قبل بنگلادیش سے دبئی چلے گئے تھے۔ بریشال نے انکی جگہ آحمد شہزاد سے…

Read More